Adv Rao Aurangzeb

Adv Rao Aurangzeb

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adv Rao Aurangzeb, Karachi.

03/04/2026

جو تیل کے جہاز پاکستانی جھنڈا لگا کر نکلے تھے اس کے ڈنڈے عوام کو دے دئیے ہیں۔

20/11/2025

Justice finally prevailed .🙌

“The court’s historic verdict was issued at 9 PM.
In the case of Sania Zahra, a six-month pregnant woman who was murdered in her in-laws’ home, the prime accused—her husband Ali Raza—has been sentenced to death, while her brother-in-law Haider Raza and mother-in-law Azra Parveen have been sentenced to life imprisonment.
The court was supposed to announce the verdict at 3 PM, but it was announced at 9 PM.”

19/11/2025

‏آئینی عدالت میں آج لائے گئے جسٹس کریم خان آغا (کے کے آغا)

جسٹس کے کے آغا نے جنرل مشرف کے پی سی او پر حلف اٹھایا۔ پھر افتخار چودھری کی سپریم کورٹ کے فیصلے پر سنہ 2009 میں نکالے گئے۔

اُس کے بعد پیپلز پارٹی کی حکومت میں نیب کے پراسیکیوٹر جنرل بنائے گئے۔ زرداری کے قریب رہے اور اُن کے خلاف سپریم کورٹ کے سوئس حکام کو خط لکھنے کے فیصلے اور اس کے بعد تنازعے کے دوران خبروں میں رہے۔

اکتوبر 2015 میں سندھ ہائیکورٹ کے جج لگائے گئے۔ آٹھویں نمبر پر تھے مگر 26ویں ترمیم کے نتیجے میں سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے سربراہ بنا دیے گئے۔

ہائیکورٹ میں ریٹائرمنٹ کی عمر 62 برس ہے تو اگلے سال ستمبر میں رخصت ہو رہے تھے۔
اب آئینی عدالت کے جج بنا دیے گئے ہیں جہاں ریٹائرمنٹ کی عمر 68 برس ہے۔
اس طرح اُن کی نوکری مزید سات سال بڑھا دی گئی ہے۔

14/08/2025

قومی اسمبلی میں پاکستان پینل کوڈ میں نیا سیکشن 498D شامل کرنے کا بل پیش کیا ہے، جس کے مطابق اگر شوہر یا خاندان کا کوئی فرد بیوی کو بغیر قانونی وجہ کے گھر سے زبردستی نکالے گا تو اسے کم از کم تین ماہ سے چھ ماہ تک قید اور دو لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں ایک ساتھ دی جا سکیں گی۔ اس قانون کا مقصد خواتین کو گھر سے غیر قانونی بے دخلی سے تحفظ فراہم کرنا ہے، تاکہ ہر عورت اپنے گھر میں محفوظ رہنے کے حق سے فائدہ اٹھا سکے۔

13/08/2025

نَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
A very sad news.
Mother of Adv Abdul Wahid has Passed Away.
May Allah Pak Rest Her in peace.
Namaz-e-Janaza will be today at 1400 Hrs.
Venue: Near Allah Walli Masjid, Muslim League Colony, New Abadi, Cattle Colony, District Malir, Karachi.

10/08/2025

سابقہ صدر ملیر بار ایسوسی ایشن راؤ زاہد علی کی چیئرمین عوامی راج تحریک پارٹی ایڈووکیٹ سید خلیل احمد شاہ اور پارٹی کے دیگر ممبران سے ان کے آفس میں ملاقات، ملاقات میں سید خلیل احمد شاہ نے راؤ زاہد علی کی بار کی خدمات و کردار کو سراہا اور سندھ بار کاؤنسل(ضلع ملیر) کے ہونے والے الیکشن 2025-2030میں راؤ زاہد علی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا. ہم سائیں خلیل احمد شاہ اور ان کے ساتھیوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنا قیمتی وقت دیا۔
منجانب: سابقہ صدر ملیر بار و امیدوار ممبر سندھ بار کاؤنسل سیٹ ضلع ملیر راؤ زاہد علی (AHC) اینڈ ٹیم۔

10/08/2025

09.08.2025... Strongly Condemn brutal murder of Adv Nasir Malik 😡...

10/07/2022

رانا شاہد حسین

10/10/2021

We are sorry sir 😭😭
As a nation we are badly fail to give you honour.

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Karachi

Opening Hours

09:00 - 17:00