*اسلام و علیکم*
*03/05/2026*
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل
گلبرگ ٹاؤن ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی
*ٹیم پیر یاسر سائیں*
گلبرگ ٹاؤن ٹیم پیر یاسر سائیں خرم شاہ جی بھائی کی زیرسر پرستی میں آج ٹاؤن آفس میں ایک میٹنگ رکھی گئی جس میں ٹیم پیر یاسر سائیں کے تمام کارکنان نے شرکت کی ۔
میٹنگ کا مقصد علاقائی شکایات پر ایکشن لینا تھا جو کہ صفائی ستھرائی کے حوالے سے تھیں ۔۔
خرّم شاہ جی بھائی نے تمام کارکنان کو پابند کیا کہ جلد از جلد ہم سب کو مل کر عوام الناس کے مسائل کو حل کرنا ہے ٹیم پیر یاسر سائیں کے پلیٹ فارم سے جس پر تمام کمیٹی ممبرز نے باہمی اتفاقِ رائے دی ۔۔
جس پر خرّم شاہ جی بھائی نے تمام کارکنان کا شکریہ ادا کیا !!
*میڈیا کوآرڈینیٹر*
*امان شیخ*
*حق سچ کا نعرہ* 👑 *بھیج پاگارا*
*پاکستان ذندہ باد*
*پاک فوج پائندہ باد*
Team PiR Yassir Sain "gulburg town "
PIR YASSIR TERY JAN NISAR
BE SHUMMAR , BE SHUMMAR
⚔️ ٹیم پیر یاسر سائیں ⚔️
گلبرگ ٹاؤن
🌹 ڈسٹرکٹ سینٹرل 🌹
🌹 Pir Badshah 🌹
🔥🔥🔥
⚔️Pir Badshah⚔️
I S L A M A B A D
⚔️ ٹیم پیر یاسر سائیں ⚔️
ناظم آباد ٹاؤن
🌹 ڈسٹرکٹ سینٹرل 🌹
*اسلام و علیکم*
*31/05/2026*
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل
گلبرگ ٹاؤن ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی
*ٹیم پیر یاسر سائیں*
گلبرگ ٹاؤن ٹیم پیر یاسر سائیں خرم شاہ جی بھائی کی زیر پرستی آج گلبرگ ٹاؤن میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے ۔۔
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ٹیم پیر یاسر سائیں کے منشور اور فقر و فلسفے سے متاثر ہو کر انہوں نےگلبرگ ٹاؤن ڈسٹرکٹ سینٹرل میں شمولیت کی
1.زین
2۔حذیفہ
گلبرگ ٹاؤن ٹیم پیر یاسر سائیں کے آرگنائزر خرّم شاہ جی بھائی اور ان کے تمام کارکنان کی طرف سےنئے آنے والے تمام کارکنان کو خوش امدید کہتے ہیں ۔۔
اور ہم امید کرتے ہیں اپ ہمارے ساتھ مل کر ملک و قوم کی فلاح و بہبود کے لئے کام کریں گے اور گلبرگ ٹاؤن کو ایک مضبوط ٹاؤن بنائیں گے ۔
*(شکریہ)*
*میڈیا کوآرڈینیٹر*
*امان شیخ*
*حق سچ کا نعرہ* 👑 *بھیج پاگارا*
*پاکستان ذندہ باد*
*پاک فوج پائندہ باد*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
