Azadari Coordination Committee - ACC

Azadari Coordination Committee - ACC

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azadari Coordination Committee - ACC, Public Service, Markazi Imambargah, Jaffar-e-Tayyar Society, Malir, Karachi.

وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى (سورۃ مائدہ آیت 2)
ترجمہ: اور نیکی اور تقوی کے کاموں میں ایک دوسرے کا ساتھ دو۔

"عزاداری سید الشہداء علیہ السلام ہماری شہہ رگ حیات ہے". شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی رح

Photos from Azadari Coordination Committee - ACC's post 03/09/2025

کراچی : عزاداری کوآرڈینیشن کمیٹی ضلع ملیر کے توسُط سے پاکستان تحریک انصاف اور مجلس وحدت مسلمین کا اہلیان غازی ٹاؤن فیز 1 یوسی 3 سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا۔

پی ٹی آئی کے منتخب وائس چیئرمین یونین کمیٹی 3 جعفرطیار سید رضا حسین رضوی کے فنڈ سے چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ملیر جان محمد بلوچ صاحب کی ہدایت پر غازی ٹاؤن فیز 1 کی گلیوں میں سی سی پیور بلاک کی تنصیب کا کام شروع کردیا گیا۔

اس موقع پر یوسی وائس چیئرمین رضا حسین کے ہمراہ مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر کے صدر سیّد احسن عباس رضوی ، ممتاز مہدی اور علی عباس زیدی نے ترقیاتی کام کا معائنہ کیا اور اہل محلہ سے ملاقات کی۔

اہل علاقہ نے گلیوں میں ٹف ٹائلز کی تنصیب کے کام کے آغاز پر پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیوایم خصوصاً یوسی وائس چیئرمین رضا حسین کا شُکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ اِس سے قبل click کی جانب سے وائس چیئرمین یوسی جعفرطیار رضا حسین کی زیر نگرانی اس علاقے کی تمام گلیاں پختہ کردی گئی تھیں فقط دو سڑکیں اور گلیاں باقی رہ گئی تھیں جن کو پختہ کرنے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔

03/09/2025

مقامی سماجی رہنما اظہر عباس رضوی کا اظہار تشکُّر

28/08/2025

خوشخبری

جعفرطیار سوسائٹی کے ممبران کے پُر زور مطالبے پر سیکریٹری کوآپریٹیو سوسائٹیز نے جعفرطیار سوسائٹی کےلیے سرکاری ایڈمنسٹریٹر کا تقرر کر دیا گیا ہے۔

ایڈمنسٹریٹر صاحب 3 ماہ کے اندر اندرجعفرطیارسوسائٹی کےانتخابات کروانے کے پابند ہوں گے۔

جاری کردہ: عزاداری کوآرڈینیشن کمیٹی ضلع ملیر

Photos from Azadari Coordination Committee - ACC's post 27/07/2025

کراچی: عزاداری کوآرڈینیشن کمیٹی ضلع ملیر (غازی عباس ٹرسٹ/ مجلس وحدت مسلمین/ مرکزی تنظیم عزاداری/ مرکزی تنظیم عزا) کے زیر اہتمام ممبران جعفرطیار کوآپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی کا فقیدالمثال اور تاریخ ساز اجلاس سوسائٹی آفس کی بندش کے خاتمے اور بحالی کے ون پوائنٹ ایجنڈے کے تحت مرکزی امام بارگاہ جعفرطیار سوسائٹی میں منعقد ہوا جس کا آغاز تلاوت کلام الہٰی سے کیاگیا۔

اجلاس میں کل 341 رجسٹرڈ و بونیفائڈ مرد و خواتین ممبران ،اُن کی جانب سے نامزد افراد اور سوسائٹی کے سابق منتخب صدور، سیکرٹریز اور عہدیداران نے مثالی شرکت کرکے اجلاس کو نا صرف کامیابی سے ہمکنار کیا بلکہ اپنے خِیالات اور آراء کا اظہار بھی کیا جبکہ اجلاس کے ایجنڈے کی ہاتھ اٹھا کر کثرت رائے سے تائید و حمایت کی۔

اجلاس میں شریک ممبران نے عزاداری کوآرڈینیشن کمیٹی ضلع ملیر کی اس انتھک اور شاندار کوشش کو خوب سراہا جبکہ سوسائٹی آفس کی بحالی اور نیک، صالح اور دیانتدار قیادت کے انتخاب کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ حاضر اور غیر حاضرممبران کے دستخط شدہ درخواست آئندہ چند روز میں رجسٹرار کوآپریٹیو کے دفتر میں جمع کروا کر فوری طور پر جعفرطیار کوآپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی کے بند دفتر کو کھلوانے ، عملے کی تقرری اور آئینی و قانونی مدت کے دوران نئے انتخابات کا مطالبہ کیا جائے گا ۔

واضح رہے کہ آج عزاداری کوآرڈینیشن کمیٹی ضلع ملیر کو جعفرطیار کوآپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی کے سب سے زیادہ بونیفائڈ ممبران کا اجلاس منعقد کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا۔

عزاداری کوآرڈینیشن کمیٹی ضلع ملیر ایک بات مکمل وثوق اور وضاحت کے ساتھ بیان کر رہی ہے کہ ہم علاقائی مفاد، فلاح و بہبود، ترقی ، خوشحالی اور سلامتی کیلئے کسی بھی تنظیم، ادارے یا فرد کی جانب کی جانے والی ہر مصبت کوشش اور اقدام کی مکمل تائید و غیر مشروط حمایت کرتی ہے ۔

Photos from Azadari Coordination Committee - ACC's post 27/07/2025

کراچی: عزاداری کوآرڈینیشن کمیٹی ضلع ملیر (غازی عباس ٹرسٹ/ مجلس وحدت مسلمین/ مرکزی تنظیم عزاداری/ مرکزی تنظیم عزا) کے زیر اہتمام ممبران جعفرطیار کوآپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی کا فقیدالمثال اور تاریخ ساز اجلاس سوسائٹی آفس کی بندش کے خاتمے اور بحالی کے ون پوائنٹ ایجنڈے کے تحت مرکزی امام بارگاہ جعفرطیار سوسائٹی میں منعقد ہوا جس کا آغاز تلاوت کلام الہٰی سے کیاگیا۔

اجلاس میں کل 341 رجسٹرڈ و بونیفائڈ مرد و خواتین ممبران ،اُن کی جانب سے نامزد افراد اور سوسائٹی کے سابق منتخب صدور، سیکرٹریز اور عہدیداران نے مثالی شرکت کرکے اجلاس کو نا صرف کامیابی سے ہمکنار کیا بلکہ اپنے خِیالات اور آراء کا اظہار بھی کیا جبکہ اجلاس کے ایجنڈے کی ہاتھ اٹھا کر کثرت رائے سے تائید و حمایت کی۔

اجلاس میں شریک ممبران نے عزاداری کوآرڈینیشن کمیٹی ضلع ملیر کی اس انتھک اور شاندار کوشش کو خوب سراہا جبکہ سوسائٹی آفس کی بحالی اور نیک، صالح اور دیانتدار قیادت کے انتخاب کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ حاضر اور غیر حاضرممبران کے دستخط شدہ درخواست آئندہ چند روز میں رجسٹرار کوآپریٹیو کے دفتر میں جمع کروا کر فوری طور پر جعفرطیار کوآپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی کے بند دفتر کو کھلوانے ، عملے کی تقرری اور آئینی و قانونی مدت کے دوران نئے انتخابات کا مطالبہ کیا جائے گا ۔

واضح رہے کہ آج عزاداری کوآرڈینیشن کمیٹی ضلع ملیر کو جعفرطیار کوآپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی کے سب سے زیادہ بونیفائڈ ممبران کا اجلاس منعقد کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا۔

عزاداری کوآرڈینیشن کمیٹی ضلع ملیر ایک بات مکمل وثوق اور وضاحت کے ساتھ بیان کر رہی ہے کہ ہم علاقائی مفاد، فلاح و بہبود، ترقی ، خوشحالی اور سلامتی کیلئے کسی بھی تنظیم، ادارے یا فرد کی جانب کی جانے والی ہر مصبت کوشش اور اقدام کی مکمل تائید و غیر مشروط حمایت کرتی ہے۔

27/07/2025

‼️ابھی نہیں تو پھر کبھی نہیں‼️

🎤ممبر جعفرطیار کوآپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی سروے نمبر 627 جناب سیّد نقی حیدر رضوی صاحب کا جعفرطیار کوآپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی ملیر کے دفتر کی بحالی کیلئے منعقدہ جنرل اجلاس کے حوالے سے ممبران جعفر طیار سوسائٹی کے نام خصوصی پیغام📣

پروگرام انشاءاللّٰہ
🗓️27 جولائی | بروز اتوار | شام 4 بجے⏰
🕌بمقام: مرکزی امام بارگاہ جعفر طیار سوسائٹی

📌نوٹ:تمام رجسٹرڈ اور بونیفائڈ ممبران /ممبران کی جانب سے نامزد کردہ فرد جعفرطیار کوآپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی اپنی اولین اجتماعی زمیداری سمجھَتے ہُوئے پابندی وقت کے ساتھ اجلاس میں مالک مکان (Owner) کے شناختی کارڈ اور ممبر شپ نمبر کے ساتھ (ایک گھر سے صرف ایک فرد ) شریک ہوں دیگر تک یہ پیغام لازمی پہنچائیں۔

🖋️جاری کردہ : عزاداری کوآرڈینیشن کمیٹی ضلع ملیر

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Markazi Imambargah, Jaffar-e-Tayyar Society, Malir
Karachi
75050