09/08/2025
عطا مصطفی سے سنیت پر استقامت ہے
رضائے رب سے ہیں برہان ہم احمد رضا والے♥️💐
Sabeel e syeda pak par niyaz e ala hazrat♥️
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Makhloq Ki Khidmat, Public Service, Karachi.
اللّٰہ کے فضل سے مخلوق کی خدمت کی جانب سے سبیل سیؔدہ فَاْطِمَہْ زَہْرٰا پاک سلامُ اللّٰہ تعالیٰ علیہا پر ہر جمعہ بہترین شربت کا اہتمام کیا جاتا ہے الحمدللہ ♥️:
یہ چکّی سَیَّدَہْ کی چل رہی ہے
زمانہ جس سے لنگر کھا رہا ہے💐♥️
09/08/2025
عطا مصطفی سے سنیت پر استقامت ہے
رضائے رب سے ہیں برہان ہم احمد رضا والے♥️💐
Sabeel e syeda pak par niyaz e ala hazrat♥️
25/07/2025
اللّٰہ کے فضل سے *مخلوق کی خدمت* کی جانب سے ہر جمعہ کی طرح آج بھی سبیل سیدہ *فاطؔمۃ الزہرا* رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہما کا اہتمام کیا گیا ♥️🌺
🌸
سرکار کی نظرِ کرم سے چلتی ہے سبیلِ سیدہ زہرا💐
اللّٰہ کے فضل سے مخلوق کی خدمت کی جانب سے۔ نیاز امام حسین کھچرا (حلیم) کا اہتمام❤️
18/07/2025
ہر جُمعہ کی طرح آج بھی لگی سبیل امام حسین دیکھیئے اج کے مناظر ♥️
۱۰ محرم الحرام سبیل امام حسین کے دیکھیں مناظر ♥️
۸ محرم الحرام سبیل امام حسین کے مناظر نیاز حضرت عباس علمبردار رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ♥️
دیکھئے مناظر سبیل امام حسین کے جو ایک محرم سے دس محرم تک روزانہ لگائے جارہی ہے ♥️