11/06/2025
بے حد مشکور ہیں یوسی 3 چیئرمین علی ارشد بھائی اور اُنکی پوری ٹیم محمود بھائی، وقاص فخری بھائی کا جنہوں نے اس سال بکرا عید پر تمام ڈمپنگ پائنٹ کو عید ختم ہونے سے پہلے ہی کلیئر کرا ڈالا عید والے دن سے جو صفائی کا سلسلہ شروع ہوا تھا روکنے کا نام نہیں لے رہا
ویل ڈن یوسی 3 شکریہ ٹاون چیئرمین ❤️
نارتھ کراچی اپڈیٹ 🖤
