كچھ لوك كہتے ہیں کہ نظام کے خلاف آواز
اٹھانے سے نظام كو كوئی فرق نہیں پڑتا یقین مانو
سرکش حكمران کسی چیز سے اتنانہیں ڈرتے
جس قدر وه قوم کی بيدارى سے ڈرتے ہیں
People’s Youth Organisation Karachi Division
We get chance the youth generation of our nation
*مذمتی بیان*
ٹرانسجنڈر ایکٹیویٹیس ہرا یوسفزئی کی رکن سندھ اسمبلی شازیہ کریم کو بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی کے وائس چانسلر اختر بلوچ کی جانب سے ہراساں کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت۔
اگر وی سی سیٹنگ MPA کو بلا خوف ہراساں کر سکتے ہیں تو یہ یونیورسٹی کی طالبات کی عزتوں کے تحفظ پر سوالیہ نشان ہے۔ ایک بڑے تعلیمی ادارے کے سربراہ کی طرف سے ایسا عمل انتہائی شرمناک ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ ٹرانسجنڈر ایکٹیویٹیس ہرا یوسفزئی
ٹرانسجنڈر ایکٹیویٹیس ہرا یوسفزئی اپنی کمیونٹی کے ہمراہ عوامی نمائندوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اور کسی بھی قسم کے غیر اخلاقی عمل اور بلیک میلنگ کے خلاف ہر فورم پر آواز بلند اور احتجاج کا حق رکھتی ہے۔
ہمارا حکومت سندھ، متعلقہ اداروں سمیت پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، صدر آصف علی زرداری ،انسانی حقوق کی آواز بی بی آصفہ بھٹو سے مطالبہ کرتے ہیں کہ معاملے کا فوری نوٹس لیں اور بر وقت کاروائی عمل میں لائیں بصورت دیگر طلبہ کے ساتھ مل کر وسیع سطح پر احتجاج کرینگے۔ ٹرانسجنڈر ایکٹیویٹیس ہرا یوسفزئی
22/12/2021
27/04/2021
Jeet ka nishan Teer ka nishan 🇱🇾
ٹیم پی وائی او PS 107 UC 8 کی جانب سے ایک تعارفی نشست کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں یوتھ ڈیولپمنٹ اور نوجوانوں کی دیگر سیاسی و سماجی سرگرمیوں کے حوالے سے بات چیت کی جائیگی جبکہ اس کی صدارت جنرل سیکرٹری ساؤتھ پیپلز یوتھ فضل بلوچ کرینگے۔ ہم آپ کی تشریف آوری کے منتظر رہینگے۔ شکریہ
بمقام احمد شاہ بخاری روڈ۔
30 دسمبر بروز بدھ شام 8 بجے۔
ٹیم پیپلز یوتھ یونین کونسل 8 پی ایس107.
29/12/2020
ٹیم پی وائی او PS 107 UC 8 کی جانب سے ایک تعارفی نشست کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں یوتھ ڈیولپمنٹ اور نوجوانوں کی دیگر سیاسی و سماجی سرگرمیوں کے حوالے سے بات چیت کی جائیگی جبکہ اس کی صدارت جنرل سیکرٹری ساؤتھ پیپلز یوتھ فضل بلوچ کرینگے۔ ہم آپ کی تشریف آوری کے منتظر رہینگے۔ شکریہ
بمقام احمد شاہ بخاری روڈ۔
30 دسمبر بروز بدھ شام 8 بجے۔
ٹیم پیپلز یوتھ یونین کونسل 8 پی ایس107.
جیے بھٹو ✌️🇱🇾
28/12/2020
Paid Tribute to Mohtarma Benazir Bhutto with Karachi Division Key Post Bearers District South Key Post Bearers. along with My PS 107 Team also meet with Mr. Shakeel Choudhry ( Dy Info Sec KHI Div ). Hundreds of South Jiyalas participated on 13th Martyrdom Anniversary at Garhi Khuda Bux. PPP & .President Pakistan Asif Ali Zardari and PDM Cabinet addressed to the Thousands of Jiyalas. .
28/12/2020
Team PYO District South Karachi Attending the 13th death anniversary of Benazir Bhutto Shaheed 🇱🇾
29/11/2020
چلو چلو قاسم باغ چلو
53 واں یوم تاسیس ملتان جلسہ
پاکستان پیپلز پارٹی 🇱🇾
منجانب: پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی ڈویژن ✌️🇱🇾
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Karachi
75660
