A̶w̶a̶m̶i̶ N̶a̶t̶i̶o̶n̶a̶l̶ p̶a̶r̶t̶y̶

A̶w̶a̶m̶i̶ N̶a̶t̶i̶o̶n̶a̶l̶ p̶a̶r̶t̶y̶

Share

گرانو ملگرو ستاسو سپورٹ ضرورت دہ پیج شیر کی🚩🚩 Shares Follow Like

06/06/2026

2018ء انتخابات سے پہلے اے این پی کو پیغام پہنچایا گیا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ کر لے، جو ہم نے نہیں کی۔ ان انتخابات میں ہم سے 15 یا 16 نشستیں چھینی گئیں۔
امیر حیدرخان ہوتی، سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا

02/06/2026

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ
میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے

اسلام میں عقیدۂ ختمِ نبوت بنیادی اور قطعی عقیدہ ہے۔
اس کے مطابق حضور ﷺ آخری نبی ہیں
اور آپ ﷺ کی شریعت قیامت تک کے لیے مکمل اور جاری ہے

06/02/2026

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا سینیٹ اجلاس سے خطاب:

🔴لیڈر آف اپوزیشن کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
🔴امید کرتے ہیں کہ لیڈر آف اپوزیشن پاکستانی عوام کے ترجمان بنیں گے، نہ کہ کسی مخصوص ٹولے اور پارٹی کے
🔴امید ہے کہ انہیں ان لوگوں کی فکر زیادہ ہوگی جو جل رہے ہیں، اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہیں اور مشکلات سے دوچار ہیں، نہ کہ ایک قیدی کی رہائی کی فکر ہوگی
🔴یہ لوگ چاہتے ہیں کہ ایک قیدی پورے پاکستان کے عوام پر حاوی ہو، یہ نہیں ہو سکتا
🔴یہ کسی بھی طور پاکستان کے عوام کا مسئلہ نہیں کہ ایک قیدی جیل میں ہو یا رہا ہو جائے
🔴ان سے ملاقات بھی کسی طور پاکستانی عوام کا مسئلہ نہیں، یہ دو مخصوص ٹولوں کا مسئلہ ہے؛ ایک چاہتا ہے کہ ملاقات ہو، دوسرا چاہتا ہے کہ ملاقات نہ ہو
🔴اپوزیشن لیڈر سے گزارش کروں گا کہ پاکستان کے عوام کے بعد سنجیدہ مسائل ہیں
🔴بلوچستان کا مسئلہ بہت سنجیدہ ہے، اسے بالکل بھی غیر سنجیدگی سے نہ لیا جائے
🔴دہشت گردی کے لیے کوئی بھی جواز بالکل نہیں ہونا چاہیے، ہم ہمیشہ دہشت گردی، ظلم اور جبر کے خلاف کھڑے رہیں گے
🔴ریاست اور حکومت نے بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی کا جس طرح مقابلہ کیا، اس پر شاباش دیتے ہیں، مگر اس سے یہ مسئلہ ختم نہیں ہوگا
🔴حکومت کو ماننا پڑے گا کہ یہ حملہ تو ناکام بنایا گیا، لیکن جو ٹائم بم موجود ہے، اسے ابھی تک ناکارہ نہیں کیا گیا
🔴یہ کسی کو معلوم نہیں کہ کل کیا ہوگا اور اس کے بعد کیا ہوگا
🔴تیراہ کے معاملے پر مرکزی اور صوبائی حکومت کا رویہ عوام کے لیے ناقابلِ برداشت ہے
🔴وہاں لوگ مشکلات سے دوچار ہیں، لیکن مرکزی اور صوبائی حکومتیں اس کی ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈال رہی ہیں
🔴وہاں کے عوام کی کسی کو کوئی پروا نہیں، مضحکہ خیز اور تضحیک آمیز بیانات دیے جا رہے ہیں
🔴چیئرمین سینیٹ اور حکومت سے گزارش کرتا ہوں کہ اس سنجیدہ مسئلے پر اِن ہاؤس اجلاس بلایا جائے
🔴آج آپریشن کو مسئلہ بنا دیا گیا ہے، جبکہ اصل مسئلہ دہشت گردی ہے
🔴کیا ایک آپریشن سے دہشت گردی کا خاتمہ ہو سکتا ہے
🔴چھوٹے چھوٹے قوانین کے لیے مشترکہ اجلاس بلائے جاتے ہیں تو اس سنجیدہ مسئلے پر بھی پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے
🔴وزیراعظمِ پاکستان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو مشترکہ اجلاس میں بلایا جائے تاکہ عوام حقائق جان سکیں
🔴جہاں تک بلوچستان کا تعلق ہے تو ہم مانتے ہیں کہ وہاں محرومیاں بہت ہیں
🔴ان مشکل حالات میں کوئٹہ کی ملکیت کے بارے میں قومی اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن کا بیان تمام اقوام کی دل آزاری ہے
🔴قومی اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن کو اس بیان پر معافی مانگنی چاہیے
🔴لاہور ہو، کوئٹہ ہو، پشاور ہو یا کراچی، ان پر تمام اقوام کا یکساں حق ہے

|

06/02/2026

فاطمہ نے سہیل آفریدی سے سوال کیوں کیا؟ خصوصی انٹرویو

05/02/2026

تاریخ گواہ ہے کہ صدارتی انتخابات میں محترمہ فاطمہ جناح نے لالٹین کے نشان پر انتخاب لڑا

04/02/2026

With Aimal Wali Khan – I just got recognised as one of their top fans! 🎉 ̶w̶a̶m̶i̶N̶a̶t̶i̶o̶n̶a̶l̶p̶a̶r̶t̶y̶

07/01/2026

عوامی نیشنل پارٹی کے آئین کے تحت پارٹی کی کوئی متوازی یا اتحادی تنظیم نہیں۔ پی ایس ایف، ملگری وکیلان، ملگری ڈاکٹران اور ملگری استاذان سمیت تمام دیگر تنظیمیں پارٹی کی ذیلی تنظیمیں ہیں اور یہ سب پارٹی کے بنیادی نظریئے کے تابع ہیں۔ انتظامی طور پر تمام تنظیمیں آزاد ہیں اور اپنی ممبرسازی کرینگے۔ تمام ذیلی تنظیموں کے آئین کی منظوری پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ دے گی۔

ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
| |

07/01/2026

فوج کی ترجمان نے اج اپنے پریس کانفرنس میں کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی نے دہشتگردی کے خلاف قربانیاں دی ہیں دہشتگردوں کے خلاف لڑی ہے تسلیم نہیں ہوئی
ہم آپکے اس وضاحت کے شکریہ ادا کر رہے ہے ترجمان صاحب کہ آخر آپ لوگوں نے یہ تسلیم کیا کہ عوامی نیشنل پارٹی جو جنگ لڑ رہی تھی وہ ٹیک تھی مگر ایک بات آپ بھول گئے ہیں وہ یہ کہ عوامی نیشنل پارٹی جس دہشتگردوں کے خلاف لڑ رہی تھی ان کو بنایا آپ ہی کے وردی نے تھی ان کو سب سپورٹ پاکستان کے فوج نے کیا تھا
اگر آپ اج اپنی اس پالیسی کے خلاف ہو گئے ہو اور دہشتگردوں کے خلاف ہو اور عوامی نیشنل پارٹی کو ماضی کے لڑائی پر داد دیتے ہو
تو پھر ہمت کرو عوامی نیشنل پارٹی کے ان سب شہداء جو آپکے بنائے ہوئے پالیسی میں مارے گئے ہے ان کی خاندانوں سے معافی مانگے
اور پورے قوم کے ساتھ یہ وعدہ کرے کہ ہم نے ماضی میں جو کیا وہ سب غلط تھے مزید ایسا نہیں ہوگا
اگر یہ نہیں کر سکتے پھر آپنے گنہگار منہ پر عوامی نیشنل پارٹی کے نام تک مت لینا ہم اپنے قوم اور پختونخوا کے خاطر آپکے بنائے ہوئے پالیسی سے لڑے یے مزید بھی لڑیں گے
ہم اپنے قوم اور وطن کے خادم ہے چوکیدار ہے نوکر ہے محب وطن ہے
اور ہمارا وطن ہے #پختونخوا

لیک عنایت افغان

31/12/2025

ملک کو اصل عوامی نمائندوں کی ضرورت ہے پی ٹی آئی نے صوبہ کا بیڑا غرق کرکے رکھ دیا ہے #ایمل ولی خان عوامی نیشنل پارٹی 🇰🇬🇰🇬🇰🇬

Want your business to be the top-listed Government Service?

Website