26/05/2026
تمام امت مسلمہ کو حج کی دلی مبارکباد
🇱🇾 PS-107 Lyari 🇱🇾 South Karachi
26/05/2026
تمام امت مسلمہ کو حج کی دلی مبارکباد
24/05/2026
پی ایس 109 کے صدر اقبال کشمیری نے پی ایس 107 لیاری کے دفتر میں پی ایس107 کے صدر حبیب حسن سے ملاقات کی۔ باہمی دلچسپی کے امور پر گفت و شنید کی۔ اس موقع پر پارٹی کے دیرینہ کارکن جاموٹ بھی ان کے ہمراہ تھے
۔ شکریہ اقبال بھائی اور جاموٹ بھائی آپ کی آمد کا ۔
PPP District South Lyari Pyo South
PPP Lyari Ps-107 Official
PPP Karachi Division
We are PPP District South
قافلہ
Ps-107
PPP District South
PPP Lyari Ps-107 Official
PPP Karachi Division
We are PPP
22/05/2026
پاکستان پیپلزپارٹیPS-107 کے صدر حبیب حسن کی قیادت میں سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کے افتتاحی تقریب میں شرکت۔
سیکریٹری اطلاعات کراچی شکیل چوہدری،سینیٹر یوسف بلوچ،لیاری ٹاؤن چیئرمین خلیل ہوت، جنرل سیکریٹری Ps-107 ادا غفار لاسی، اطلاعات فرحان گھانچی ،یوسی کے صدور سیکریٹریز سمیت لیاری کے عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
#شاباش Ps-107
PPP Lyari Ps-107 Official
PPP District South
PPP Karachi Division
We are PPP
Ps-107
لیاری کا قافلہ
PPP Lyari Ps-107 Official
21/05/2026
*پروگرام اطلاع*
*سٹی ایریا PS-107*
*چلو چلو، شاہراہِ بھٹو چلو!*
*عظیم الشان جلسہ*
چیئرمین *بلاول بھٹو زرداری* کا خطاب
اور
*شاہراہِ بھٹو* کا شاندار افتتاح
- * کا قافلہ*: PS-107 کا قافلہ، تمام کارکنان، ممبر قومی اسمبلی، ممبرصوبائی اسمبلی ، مشیر ، ٹاؤن چئیرمین، یوسی چیئرمین، وائس چیئرمین، کونسلران ، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن و دیگر زیلی ونگ ۔
- *دن*: کل بروز جمعہ
- *تاریخ*: 22 مئی
- *وقت*: صبح 12 بجے
- *جگہ*: میراناکا پل (فائر بریگیڈ)
تمام کارکنان مقررہ وقت پر جمع ہو جائیں۔ وہاں سے ریلی کی صورت میں قافلہ روانہ ہوگا۔
*درخواست*: تمام کارکنان بھرپور شرکت کریں۔
*پاکستان پیپلز پارٹی*
*شعبہ اطلاعات PS-107*
21/05/2026
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 107 کے ایگزیکٹیو باڈی کا اجلاس زیر صدارت حبیب حسن مرکزی آفس Ps-107 سنگولین میں منعقد ہوا ۔
اجلاس میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے سینیئر نائب صدر حاجی عبدالمجید، جنرل سیکرٹری ادا غفار لاسی، سیکریٹری اطلاعات فرحان گھانچی سمیت دیگر عہدیداران نے شرکت رہے ۔
شاہراہ بھٹو کے افتتاحی تقریب میں بھرپور شرکت کا فیصلہ۔
PPP District South PPP Karachi Division
21/05/2026
تبدیلی وقت
شاہراہ بھٹو کی افتتاحی تقریب جو 4 بجے ہونی تھی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کی دیگر مصروفیات کے باعث 3 بجے کر دیا گیا ہے
آپ سب سے گزارش ہے پابندی وقت کا خیال رکھیں شکریہ
PPP Lyari Ps-107 Official PPP District South PPP Karachi Division