Saeed Moni PPP

Saeed Moni PPP

Share

Pakistan Peoples Party Worker (President PS-110 South)

11/04/2026

پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 110 کے صدر محمد سعید مونی کی سالگرہ کا کیک شیخ یاسر کی طرف سے DHA فیز 2 میں کاٹا گیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ نائب صدر اشفاق میمن پبلک ریلیشن سیکرٹری شوکت گلگتی سابقہ کونسلر و صدر انورزیب SVP وارڈ 2 سعید خان جنرل سیکریٹری گزری علی رضا سولنگی ،سینئر نائب صدر پیپلز یوتھ اکرم مشوری ، وارڈ جنرل سیکریٹری سید فرحان محمد حُسین اوردیگر پارٹی عہدران کارکناں نے بڑی تعداد میں شرکت کی


09/04/2026

گذری منگھنیجو برادری کی معزز سماجی و کاروباری شخصیات اعجاز منگھنیجو ، امتیاز منگھنیجو کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 110 کے صدر سعید مونی بھائی جان کے جنم دن کے پُر مسرت موقع پر کیک کٹنگ کی تقریب کا انعقاد کیاگیا ۔
اس موقع پر سینیئر نائب صدر جمیل جمی،علی رضا سولنگی،اکرم مشوری، محمد حُسین، دلاور منگھنیجو، رزاق گدی، اور پی ایس ایف کے جیالے موجود تھے۔۔


09/04/2026

پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 110 کے صدر محمد سعید مونی کی سالگرہ کا کیک سابقہ کونسلر وارڈ صدر انورزیب کی طرف سے DHA فیز 1 میں کاٹا گیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ نائب صدر اشفاق میمن پبلک ریلیشن سیکرٹری شوکت گلگتی ڈسٹرکٹ ساؤتھ لیڈیز ونگ انفارمیشن سیکرٹری نعیمہ بولڑو جنرل سیکریٹری گزری علی رضا سولنگی ،سینئر نائب صدر پیپلز یوتھ اکرم مشوری ، وارڈ جنرل سیکریٹری سید فرحان محمد حُسین اور دیگر پارٹی عہدران کارکنان جیالے ورکروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ـ


08/04/2026

پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 110 کے صدر محمد سعید مونی کی سالگرہ کا کیک زبیر ہنی کی طرف سے کاٹا گیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ نائب صدر اشفاق میمن پبلک ریلیشن سیکرٹری شوکت گلگتی صدر وارڈ 3 محمد حبیب تنولی سابقہ کونسلر و جنرل سیکٹری کاکا شاہ نے خصوصی شرکت کی
۔

08/04/2026

وارڈ 07 دہلی کالونی کے نوجوان جیالے سکندر عبید اور انکی ٹیم کی جانب سےصدر *پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 110 کے
*سعید مونی بھائی جان* کے جنم دن کے پُر مسرت موقع پر کیک کٹنگ کی تقریب کا انعقاد کیاگیا ۔
جیالوں دوستوں نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں و خواہشات کا اظہار کیا ۔
اس موقع پر نائب صدر ساؤتھ اشفاق میمن ، ریکارڈ سیکریٹری شوکت گلگتی ، جنرل سیکریٹری گزری علی رضا سولنگی ،سینئر نائب صدر پیپلز یوتھ اکرم مشوری ، وارڈ جنرل سیکریٹری سید فرحان محمد حُسین اعجازمنگنيجو ،پارٹی عہدے داران اورجیالے کارکنان نے بھر پور تعداد میں شرکت کی ۔

08/04/2026

کلفٹن کنٹورئنمنٹ بورڈ وارڈ 07 کے سرگرم و محنتی جیالے سلمان میڈیکل والے کی جانب صدر *پاکستان پیپلز پارٹیPs.110* کے
*سعید مونی بھائی جان* کے جنم دن کے پُر مسرت موقع پر کیک کٹنگ کی تقریب کا انعقاد کیاگیا ۔
جیالوں دوستوں نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں و خواہشات کا اظہار کیا ۔
اس موقع پر نائب صدر ساؤتھ اشفاق میمن ، ریکارڈ اینڈ کوارڈینیشن سیکریٹری شوکت گلگتی ، جنرل سیکریٹری گزری علی رضا سولنگی ،سینئر نائب صدر پیپلز یوتھ ساؤتھ اکرم مشوری ، وارڈ صدر نوید ابڑو ،جنرل سیکریٹری سید فرحان محمدحُسین، پارٹی عہدے داران اورجیالے کارکنان نے بھر پور تعداد میں شرکت کی ۔

08/04/2026

پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 110 کے صدر سعید مونی کے جنم دن کی خوشی میں پارٹی جیالوں کی جانب سے کیک کٹنگ کی تقریب کا اہتمام کیاگیا مرحوم سلیم الحق قاضی صاحب کی رہائش گاہ پر۔


08/04/2026

پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 110 کے صدر سعید مونی کے جنم دن کی خوشی میں پارٹی جیالوں کی جانب سے کیک کٹنگ کی تقریب کا اہتمام کیاگیا ۔


Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

City Area Office Ps-110 District South Gizri
Karachi
44000