20/08/2025
*مبارکباد*
پیپلز پارٹی پی ایس 104 کے عہدیداران و کارکنان کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے محترم جناب سعید غنی صدر، جناب رؤف احمد ناگوری جنرل سیکریٹری اور محترمہ شرمیلا فاروقی صاحبہ کو سیکریٹری اطلاعات منتخب ہونے پر بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
قمر احمد خان صدر
کاشف شیخ سینئر نائب صدر
طاہر گجر جنرل سیکرٹری
فضل ملا سیکرٹری اطلاعات
پاکستان پیپلز پارٹی
پی ایس 104 ضلع شرقی

25/07/2025