Jamiat Ulma Islam Orangi Town UC-6

Jamiat Ulma Islam Orangi Town UC-6

Share

جمیعت کامقصد جمیعت کا پیغام
خدا کی زمین پر خدا کا نظام

Photos from Jamiat Ulma Islam Orangi Town UC-6's post 25/07/2025

ماشاءاللہ جمعیت علماء اسلام یوسی 6 وارڈ 2 کے امیر بھائی صابر صاحب کا بہت شکریہ جو اپنے علاقے میں صفائی کا کام کروا رہے ہے۔
از: شعبہ نشرو اشاعت یوسی 6

22/07/2025
22/07/2025

Friends of Palestine Pakistan

حماس رہنماء خالد مشعل کا جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ

خالد مشعل نے مولانا فضل الرحمان سے غزہ میں خوراک اور دواؤں کی صورتحال سے آگاہ کیا

غزا اور دوائوں کیلئے راستہ کھولنے پر پاکستانی حکومت سے کردار اور اثرورسوخ استعمال کرنے کی اپیل

سیاسی مذہبی جماعتوں کا اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں پاکستانی حکومت سے متفقہ طور پر مطالبہ کریں گے ۔مولانا فضل الرحمان کی خالد مشعل سے گفتگو

مذہبی جماعتوں کے ایجنڈے میں غزہ اور فلسطین سر فہرست ہے ۔مولانا فضل الرحمان

خالد مشعل کا مذہبی جماعتوں کی قیادت کے جذبات کو خراج تحسین ۔

جاریکردہ۔ میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

21/07/2025
21/07/2025

الحمداللہ جےیوآئی کے مولانا عطاء الحق درویش جنرل اور دلاور خان ٹیکنوکریٹ نشست پر کامیاب

Photos from Jamiat Ulma Islam Orangi Town UC-6's post 21/07/2025

آج21جولائی الحمدللہ یوسی 6 وارڈ 2 میں جمعیت علماء اسلام یوسی 6 کے جنرل سیکرٹری مولانا توصیف الرحمن صاحب اور وارڈ 2 کے امیر بھائی صابر صاحب اور بھائی عمران صاحب کے تعاون سے کئی عرصہ سے بند گٹر لائن صاف کروا دیا ۔لوگوں نے جمعیت علماء اسلام کا شکریہ ادا کیا ۔
از: شعبہ نشرو اشاعت یوسی 6 وارڈ 2

20/07/2025

جماعت اسلامی اورنگی ٹاؤن کے کارکنان کی شہادت پر اظہارِ افسوس

ہم جماعت اسلامی اورنگی ٹاؤن کے پانچ کارکنان کی المناک روڈ حادثے میں شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔
اللّٰہ ربُّ العزّت سے دُعا ہے کہ وہ ان شہداء کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے،
اور ان کے اہل خانہ کو صبرِ جمیل اور حوصلہ عطا فرمائے۔

ہم اس دکھ کی گھڑی میں لواحقین کے ساتھ ہیں اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

مولانا انعام الرحمن عثمانی صاحب
امیر جمعیت علماء اسلام اورنگی ٹاؤن ضلع غربی کراچی

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Orangi Town
Karachi
75800