16/08/2025
Pakistan people's party Uc 10 Word 4 moria Khan Goth
MORIA KHAN GOTH
16/08/2025
پاکستان پیپلزپارٹی یوسی 10 بھٹائی آباد چئیرمین چوھدری افتخار صاحب کی طرف سے تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو۔
آج مستوار اسکول والی گلی میں پیور بلاک لگائے گئے۔
گلی کے 1 فیملی نے یوسی 10 چیئرمین چوھدری افتخار صاحب سے اپیل کری تھی تو چئیرمین چوھدری افتخار صاحب انکی ٹیم اور علاقے کے نوجوانوں نے بھرپور ہمت کا مظاہرہ کیا اپنی مدد آپ کے تحت پیور بلاک لگوائے ۔ اگر سب 1 ہو کر کام کریں تو کوئی کام ایسا نہیں جو نا ہوسکے ۔ ۔
08/08/2025
پاکستان پیپلزپارٹی یوسی 10 بھٹائی آباد وارڈ 4 موریا خان گوٹھ میں چئیرمین افتخار صاحب اور کونسلر حفیظ اللہ بلوچ صاحب کی زیر نگرانی میں علاقے میں ہیور بلاک کا کام چل رہا ہے ۔
یو سی 10 بھٹائی آباد چئیرمین چوھدری افتخار صاحب کی زیر نگرانی میں وارڈ 4 موریا خان گوٹھ میں ٹف ٹائل کا کام چل رہا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
000752
