امیر محترم شیخ الحدیث مولانا نورالحق کی متاثرین کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو
Digital Media Cell JUI South Karachi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Digital Media Cell JUI South Karachi, Political Party, Karachi.
16/12/2025
ان شاءاللہ 21 دسمبر بروز اتوار شام 4 بجے ❤
مولوی عثمان (بھیا باغ ) لیاری کراچی
13/12/2025
JUI Lyari Jalsa
Sunday | 21 December
Time: 4:00 PM
Venue: Molvi Usman Park, Lyari
A historic public gathering in Lyari ❤️
12/12/2025
لیاری تیار ہو ؟
ضلعی امیر شیخ الحدیث مولانا نورالحق صاحب
ضلع جنوبی اور لیاری ٹاؤن کے احباب کے ہمراہ مولوی عثمان پارک کا دورہ
وہاں جاری کاموں کا جائزہ لیا۔
اس موقعے پر ضلعی سینئر نائب امیرمولانا عبدالخالق سولنگی، ضلعی ناظم عمومی عبدالحق مخلص، ڈپٹی ناظم عمومی مولانانصیراللہ، لیاری ٹاؤن کے ناظم عمومی مولانا جبران ملازئی۔ ڈپٹی ناظم عمومی عبدالمجید، ضلعی سالار مولانا نوید، اور لیاری ٹاؤن کے یوسیز کے ذمہ داران موجود تھے۔
ان شاءاللہ 21دسمبربروزاتوار شام 4 بجے تحفظ دینی مدارس و فضلاء کانفرنس ہوگا
جس کے مہمان خصوصی قائدملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب ہوں گے۔
12/12/2025
ان شاء اللہ ❤
06/12/2025
بریکنگ نیوز
مولانا فضل الرحمٰن/ لیاری جلسہ
کراچی:مولانا فضل الرحمن 21 دسمبر کو ککری گراؤنڈ لیاری میں خطاب کریں گے
کراچی: جے یو آئی ضلع جنوبی کراچی کے امیر مولانا نورالحق کا اعلان
کراچی:وفاق المدارس العربیہ کے صدر مفتی محمد تقی عثمانی بھی شریک ہوں گے
کراچی: ضلع ساؤتھ کی ممتاز دینی مدارس کا اجتماعی ختم بخاری شریف کا فیصلہ
کراچی: مولانا محمد علی جوہر پارک المعروف ککری گراؤنڈ لیاری میں اجتماعی ختم بخاری شریف کے تقریب کی تیاریاں
کراچی: مولانا فضل الرحمن بخاری شریف کی اختتامی حدیث کا درس دیں گے
کراچی : جے یو آئی ضلع جنوبی کی میزبانی میں پہلی بار فضلاء کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے
کراچی: مولانا فضل الرحمٰن عالم کورس مکمل کرنے والے طلباء کی دستار بندی بھی کریں گے
کراچی:مفتی تقی عثمانی اور جید علماء کرام فضلاء کو ہدایات و دعاؤں سے نوازیں گے
کراچی:جلسے کی صدارت صوبائی امیر مولانا عبدالقیوم ہالیجوی کریں گے
کراچی:علامہ راشد محمود سومرو عوامی جلسے کے منتظم اعلیٰ ہوں گے
کراچی: سندھ اور بلوچستان کے جید علماء کرام اور جے یو آئی رہنما بھی شرکت کریں گے
کراچی: جے یو آئی کا لیاری جلسہ کراچی کی تاریخ میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا، مولانا نورالحق
کراچی: کراچی سائوتھ کی ممتاز دینی جامعات مولانا فضل الرحمٰن کے استقبال کیلئے پرجوش اور بےتاب ہیں ، مولانا نورالحق
کراچی : لیاری ، صدر ٹائون اور کنٹونمنٹ بورڈز کی عوام مولانا فضل الرحمٰن کا تاریخی استقبال کریں گے ، مولانا نور الحق
کراچی: کانفرنس کی تیاریاں اور انتظامات شروع کر دیئے گئے ہیں ، مولانا نورالحق
03/12/2025
قائد محترم کی استقبال کی تیاریاں شروع 😍❤
عوامی اجتماع و فضلاء کانفرنس کی تیاریاں جاری ہے
یوسی 02 بہار کالونی کے ساتھی اپنے یوسی اور لیاری ایکسپریس وے پر تشہیر کررہے ہیں۔
اس پروگرام کے مہمان خصوصی قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب ہوں۔
ککری گراؤنڈلیاری میں پروگرام منعقد ہو گا ان شاءاللہ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
