Zakat & Ushr Committee PS-90 Government of Sindh

Zakat & Ushr Committee PS-90 Government of Sindh

Share

Zakat & Ushr Committee PS-90(Model Town) , Government of Sindh

Photos from Zakat & Ushr Committee PS-90 Government of Sindh 's post 08/08/2025

زکوة و عشر کمیٹی ماڈل ٹاؤن، حکومت سندھ کے مرکزی دفتر میں کنوینر افتخار انور خان کی صدارت میں چیئرمین حضرات کے ساتھ سولر سسٹم کی تقسیم کے حوالے سے اہم مشاورت ہوئی۔ اس موقع پر محسن عبدی سینئر نائب صدر PS-90 پیپلز پارٹی، اور سید ساجد ترمذی انفارمیشن سیکریٹری PS-90 پیپلز پارٹی بھی موجود تھے۔

08/08/2025

زکوة و عشر کمیٹی PS-90 کے کنوینر افتخار انور خان اور چیئرمین طارق خان، پاکستان پیپلز پارٹی PS-90 کے انفارمیشن سیکریٹری سید ساجد ترمذی، صدر حیدر جوکھیو، جنرل سیکریٹری ملک سجاد اعوان اور پاکستان پیپلز پارٹی PS-91 کے صدر ملک ذرتاش اعوان نے 10 اگست 2025 کو ملیر کالا بورڈ میں 14 اگست یوم آزادی کے مشترکہ پروگرام کے مقام کا معائنہ کیا۔

Photos from Zakat & Ushr Committee PS-90 Government of Sindh 's post 03/08/2025

مستحق مریضوں کے لیے زکوة کی سہ ماہی طبی امداد کا چیک سندھ گورنمنٹ اسپتال سعود آباد نمبر 2 کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو جمع کرایا گیا، مرکزی زکوة کمیٹی پی ایس-90 ماڈل ٹاؤن، حکومت سندھ۔

03/08/2025

زکوة و عشر کے کاموں کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 90 کے انفارمیشن سیکریٹری سید ساجد ترمذی سے ملاقات، کنوینر افتخار انور خان نے ساجد ترمذی بھائی کو تفصیلی بریفنگ دی۔

03/08/2025

کنوینر افتخار انور خان اور ڈسٹرکٹ چیئرمین عمران احمد صدیقی کا سندھ گورنمنٹ اسپتال سعود آباد #02 کا دورہ، مریضوں کے علاج و معالجے کے انتظامات کا معائنہ کیا۔

Photos from Zakat & Ushr Committee PS-90 Government of Sindh 's post 03/08/2025

کنوینر زکوة و عشر کمیٹی افتخار انور خان کی زیر نگرانی زکوة کی تقسیم، مرکزی دفتر زکوة و عشر کمیٹی پی ایس 90 میں انجام دی گئی۔

03/08/2025

ڈسٹرکٹ چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی حکومت سندھ، عمران احمد صدیقی صاحب کی جانب سے شیراز بٹ کو چیئرمین مقامی زکوة کمیٹی پی ایس 90 حکومت سندھ مقرر کیے جانے کا تقرری نامہ جاری، تقریب دفتر زکوة و عشر کمیٹی ضلع کورنگی میں منعقد ہوئی۔

Photos from Zakat & Ushr Committee PS-90 Government of Sindh 's post 03/08/2025

کنوینر زکوة و عشر کمیٹی افتخار انور خان کی جانب سے عمران احمد صدیقی (ڈسٹرکٹ چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی، ضلع کورنگی، حکومتِ سندھ) کو پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کا ڈپٹی جنرل سیکرٹری مقرر ہونے پر مبارکباد، اس موقع پر چیئرمین مقامی زکوة کمیٹی طارق خان بھی موجود تھے۔

03/08/2025

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری صاحب کی سالگرہ کی تقریب زکوة و عشر کمیٹی حکومت سندھ کے مرکزی دفتر پی ایس 90 ماڈل ٹاؤن میں منائی گئی، تقریب میں سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سید عمران حیدر عابدی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

Photos from Zakat & Ushr Committee PS-90 Government of Sindh 's post 03/08/2025

حکومت سندھ کی جانب سے خواتین میں زکوة کارڈ کی تقسیم، کنوینر زکوة و عشر کمیٹی حکومت سندھ کی زیر نگرانی، مرکزی دفتر زکوة و عشر کمیٹی پی ایس 90 ماڈل ٹاؤن میں۔

Photos from Zakat & Ushr Committee PS-90 Government of Sindh 's post 03/08/2025

پی ایس 90 ماڈل ٹاؤن کی مرکزی زکوة و عشر کمیٹی کے وفد کی افتخار انور خان (کنوینر) اور مختلف چیئرمینز کی قیادت میں ملک سجاد اعوان (جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی پی ایس 90) اور سید ساجد ترمذی (انفارمیشن سیکرٹری پیپلز پارٹی پی ایس 90) سے ملک سجاد اعوان کی رہائش گاہ پر ملاقات۔

Photos from Zakat & Ushr Committee PS-90 Government of Sindh 's post 03/08/2025

چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی پی ایس 90 شیراز بٹ، چئیرمین طارق خان، کنوینر افتخار انور خان اور ماڈل ٹاؤن و مقامی کمیٹی کے اراکین کی زیر نگرانی سندھ حکومت کے "سندھ سولر انرجی پروجیکٹ" کے تحت سولر پیکجز کی تقسیم۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Mufeed-e-Aam Football Ground Opposite Godam School , Malir District Korangi Sub-Division Model Colony
Karachi

Opening Hours

Monday 11:00 - 20:00
Tuesday 11:00 - 20:00
Wednesday 11:00 - 20:00
Thursday 11:00 - 20:00
Friday 11:00 - 17:00
Saturday 11:00 - 20:00