shakeel shaikh's team

shakeel shaikh's team

Share

This is an official page Of Pakistan people's party's Jiyala From District-West, Orangi Town. "Shakeel Shaikh"

14/07/2026

📢 حق اور سچ کا پیغام: پروپیگنڈا مسترد!

​سوشل میڈیا پر ہمارے مخلص دوست، پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے اور فرض شناس سرکاری ملازم بابر کے خلاف کچھ شرپسند عناصر کی جانب سے بدنام کرنے کی کوشش کی گئی اور جھوٹی ویڈیوز چلائی گئیں، جسے دیکھ کر مجھے دلی دکھ ہوا۔
​میں پورے وثوق سے یہ بات کہنا چاہتا ہوں کہ یہ سب جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈا ہے!
​👤 بابر ایک بہترین، مخلص اور بااخلاق انسان ہیں۔
​🛠️ وہ ایک سچے جیالے اور سرکاری ملازم ہیں جن کی روزانہ عوام کی خدمت کرتے ہوئے اور محنت کرتے ہوئے ویڈیوز سامنے آتی ہیں۔
​🤝 وہ ہر دکھ سکھ میں عوام کا ساتھ دینے والے اور ہمیشہ حق و سچ پر کھڑے ہونے والے انسان ہیں۔
​میری تمام دوستوں سے گزارش ہے:
ایسے شرپسند عناصر کے جھوٹے پروپیگنڈے پر کان نہ دھریں۔ ہم بابر کی عوامی خدمات کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔ جھوٹ ہارے گا، سچ جیتے گا!
​copied*
Shakeel Shaikh
Babar Khan

Photos from Abid hussain satti's post 01/07/2026
01/07/2026

شھید فیصل عباسی بھائی کے نماز جنازہ میں شرکت ۔
اللّٰہ پاک شھید فیصل عباسی بھائی کے درجات بلند فرمائیں آمین ثم آمین
゚viralシ

Photos from shakeel shaikh's team's post 30/06/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 94 یوسی 20 کے صدر فیصل عباسی بھائی کی شہادت کی خبر انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ موصول ہوئی۔ ان پر ہونے والے بزدلانہ قاتلانہ حملے کے نتیجے میں ان کی شہادت ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔



28/06/2026

گلستان جوہر رینجرز ھیڈ کوارٹر پر کئے جانے والے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے شھید رینجرز کے جوانوں کی بہادری اور قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں انکے دراجات بلندی کے لئے دعا گو ہیں شھداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں


゚viralシ

26/06/2026
Photos from Asif Moosa Official's post 22/06/2026
Photos from Aseefa Bhutto Zardari's post 19/06/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Bangla Bazaar, Orangi Town
Karachi
75800