26/08/2026
شھید نواب محمد اکبر خان بگٹی 26 آگسٹ 2006 Black day of Baloch nation 💔
نہ خوفِ وقت تھا، نہ موت کا ڈر تھا،
اکبر بگٹی کے سینے میں عزم کا اثر تھا۔
وہ حق کی خاطر ہمیشہ ڈٹ کر کھڑا رہا،
ہر مشکل کے سامنے وہ چٹان بن کر رہا۔
زمانہ گزر گیا، مگر نام اُس کا زندہ ہے،
بہادری کی داستان میں اکبر بگٹی آج بھی زندہ ہے۔