اج بروز منگل 25.02.2026 دہلی کالونی وارڈ 8 میں تنظیمی حوالے سے ایک اہم میٹنگ رکھی گئی جس کی قیادت پی ایس 110 کے صدر جناب سعید مونی بھائی سینیر نائب صدر جمیل جمی بھائی نے کی جس میں دہلی کالونی کے درپیش مسائل تنظیمی ایشوز کے اوپر تفصیلی بات ہوئی جس میں شرکت کی زکوۃ کمیٹی کے چیئرمین ذوالفقار احمد سینیر نائب صدر شیخ عبید جنرل سیکرٹری اسامہ جاوید نائب صدر محمد عامر خرم قریشی ڈپٹی جنرل سیکرٹری پبلک ریلیشن سیکرٹری فیصل حمید ریگارڈ سیکرٹری عبدالحسیب اکرام ورکر تابش صالحین محمد سلطان محمد حارث محمد امجد محمد سلطان نوید قمر @
PPP Dehli Colony Ward 8 Official
Official Page Of Pakistan People's Party District South Ward 8 Dehli Colony ��
🇵🇰🇱🇾 Asif Ali Zardari Aseefa Bhutto Zardari Bilawal Bhutto Zardari
Aseefa Bhutto Zardari
Asif Ali Zardari Aseefa Bhutto Zardari Bilawal Bhutto Zardari
First Lady Bibi Aseefa Bhutto Zardari visits Dubai’s Museum of the Future
Dubai: 29 January 2026 — First Lady Bibi Aseefa Bhutto Zardari MNA, visited the Museum of the Future in Dubai today on the invitation of the Government of the United Arab Emirates.
During the visit, the First Lady toured the museum’s immersive exhibitions focused on innovation, sustainability, science and creative approaches to future challenges. She appreciated the museum’s role as a global platform that encourages forward-looking thinking, inspires young people and brings together ideas across cultures and generations.
The First Lady described the Museum of the Future as a powerful expression of the UAE’s visionary outlook and its commitment to shaping what lies ahead. She also admired the museum’s distinctive architecture, including the Arabic calligraphy bearing the words of Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum, which she noted reflects a thoughtful blend of culture, innovation and purpose.
Reflecting on her visit, Bibi Aseefa Bhutto Zardari said it is a privilege to experience an institution that embodies imagination and possibility for humanity’s future. She paid tribute to the visionary leadership of the UAE and the foresight of Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum, observing that his enduring commitment to innovation, knowledge and human progress continues to guide future generations.
The visit underscored the close and friendly ties between Pakistan and the United Arab Emirates, as well as shared values centred on innovation, education and forward-looking leadership.
19/12/2025
یہ بات تو واضع سمجھ آگئ کہ ہندوستان کی پاکستان میں اگر کوئی پارٹی نشانہ پہ ہے—
تو وہ پیپلز پارٹی ہے اور کیوں نا ہو دشمن ہمیشہ اپنے حریف کے طاقت کو کمزور کرنے کی کوشش کرتا ہے اور ہندوستان کی نظر میں پاکستان کی طاقت پیپلز پارٹی ہے —
اس فلم نے دھرتی ماں پاکستان سے محبت ، ہندوستان سے نفرت اور پیپلز پارٹی سے لگاوو مزید بڑھا دیا —
اور خوشی ہوئ دیکھ کہ ہندوستان نے اپنی سر زمین پہ پاکستانی اور پاکستان پیپلز پارٹی کا پرچم لہرا کر خود کو سرنڈر کردیا —
ناپاک دشمن ہمیشہ ذلیل رہیگا اور اِنشاللہ پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی تا قیامت سرخرو رہیگی—
اب تو حق بنتا ہے کہ نعرہ لگاوؤ—
جئے بھٹو ——جیوے جیوے پاکستان🇵🇰🇱🇾✌️
خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی بختاور کیڈٹ کالج برائے طالبات میں پانچویں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت —
خاتون اول نے بختاور کیڈٹ کالج میں نئے جمنازیم اور سوئمنگ پول کا افتتاح کر دیا — آصفہ بھٹو زرداری
بختاور کیڈٹ کالج بچیوں کو تعلیم، نظم و ضبط اور قیادت کے ذریعے بااختیار بنا رہا ہے — آصفہ بھٹو زرداری
طلباء کو نظم و ضبط، احترام اور استقامت کو اپنانے کی تلقین کرتی ہوں— آصفہ بھٹو زرداری
فرسٹ لیڈی کی جانب سے “آرٹ اینڈ سائنس ایگزیبیشن 2025-26” کا باضابطہ افتتاح — آصفہ بھٹو زرداری
فرسٹ لیڈی نے کیڈٹس میں کالج کریسٹ اور انعامات تقسیم کیے — آصفہ بھٹو زرداری
مارچ پاسٹ، پی ٹی، جمناسٹک اور کراٹے شو نے تقریب کو چار چاند لگا دیے — آصفہ بھٹو زرداری
بختاور کیڈٹ کالج ملک بھر کی 423 طالبات کو معیاری تعلیم فراہم کر رہا ہے — آصفہ بھٹو زرداری
نوجوان خواتین کو بااختیار بنانا پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے — آصفہ بھٹو زرداری
ایک تحریک جس نے عوام کی آواز سے جنم لیا، ایک وژن جو مساوات، انصاف اور جمہوریت پر قائم ہے، اور ایک نعرہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کا 58 واں یوم تاسیس خدمت، جدوجہد اور قربانیوں کا لازوال سفر
07/11/2025
First Lady Bibi Aseefa Bhutto Zardari meeting with Her Excellency Noura Khalifa Al Suwaidi, Secretary General of the General Women’s Union, in Doha. Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari was also present on the occasion
سانحۂ کارساز کے شہداء کو سلام — وہ بہادر جانیں جن کی قربانی نے پاکستان میں جمہوریت کی بنیاد رکھی۔ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا حوصلہ اور عوام سے وابستگی آج بھی جمہوریت اور آزادی پر یقین رکھنے والوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
Asif Ali Zardari Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
75600
