PPP AJK Karachi Division.

PPP AJK Karachi Division. Pakistan Hamesha Zindabad.

we Are Kashmir and Represent Pakistan Peoples Party In Karachi and we Believe Inshallah Kashmiris will Got There Freedom when Bilawal Bhutto Zardari became Prime Minister of Pakistan.

15/10/2026
پاکستان دنیا کی چوتھی بڑی میزائل سپر پاور بن گیا ۔۔ 🇵🇰 🦌 آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے 2 ای آر ہائپر سونک بلیسٹک میز...
15/10/2026

پاکستان دنیا کی چوتھی بڑی میزائل سپر پاور بن گیا ۔۔ 🇵🇰 🦌
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے 2 ای آر ہائپر سونک بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربے کیا ۔۔
ابھی تک دنیا میں روس چین اور امریکہ کے پاس ہائپر سونک میزائل موجود ہیں ۔۔ جبکہ بھارت جنوبی کوریا اور ایران ہائپر سونک کے قریب ہیں ۔۔ لیکن ان کے میزائل کو مکمل ہائپر سونک نہیں مانا جاتا
ہائپر سونک کا مطلب آواز کی رفتار سے کم از کم پانچ گناہ تیز ،، رفتار کا اندازہ لگائیں ،، تو سطح سمندر کے معیاری حالات میں 5 Mach تقریباً 6100 کلو میٹر فی گھنٹہ بنتا ھے ،، بلندی اور درجہ حرارت سے یہ حساب بدلتا ھے ،،، اس میزائل کی اصل زیادہ سے زیادہ رفتار اور نئی رینج کے اعداد اعلامیے میں نہیں بتائے گئے ،،
سادہ سا مطلب ھے کے بھارت کا S400 اور ڈیوڈ سلنگ سب وڑ چکا ھے ،، اور بھارت کے مغرب تک پاکستان کی پہنچ ہو چکی ھے ،، کیونکہ کے یہ ایکسٹینڈڈ رینج ھے ،،
یہ ہمارے سائنس دانوں اور انجینئروں کی محنت ھے
جو پاکستان کی دفاعی قوت کو بڑھا رہی ھے
قوم کو مبارک ہو 🇵🇰🖤🏴✌️ 🦌💪🏽

With Qamar Ahmed Khan Ps 104 – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
14/10/2026

With Qamar Ahmed Khan Ps 104 – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP AJK Karachi Division. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share