JUI UC 06 Scout Colony Karachi

JUI UC 06 Scout Colony Karachi

Share

یہ پیج اسکاؤٹ کالونی یوسی 06 گُلشن ٹاؤن کے روزمرہ کے اپڈیٹس دینے کے لئے بنایا گیا ہیں

Photos from JUI UC 06 Scout Colony Karachi 's post 22/12/2025

مولانا ان لیاری عثمان پارک ❣️

22/12/2025

سنو جنرل صاحب

22/12/2025

قائد ملت اسلامیہ امام اِنقلاب مولانہ فضل الرحمن صاحب ❣️

14/12/2025

الحمدللہ کام شروع ہو چکا ہے دو دنوں میں تمام سیوریج لائنوں کی صفائی کردی جائے گی
وقتی طور پر صفائی سے لائنیں تو کھل جائے گی لیکن اس کا مستقل حل نکالنا چاہیے ہر دو ماہ بعد یہ لائن بند ہو جاتی ہے اور پھر سڑکوں پر سیورج کا پانی کڑا رہتا ہے
شُکریہ

13/12/2025

کہاں ہیں یوسی 06 اسکاؤٹ کالونی گلشن ٹاؤن کے منتخب نمائندے ؟
جب کوئی بچہ اس سیوریج لائن میں گر کر جان کی بازی ہارے گا تب ہوش میں آئینگے ؟
کہاں ہے گلشن ٹاؤن کا چئیرمین ؟ کہاں ہیں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ؟
آخر کب تک ماؤں کے گود اُجڑینگے ؟


04/12/2025

ورکرز کنونشن میں یوسی 06 اسکاؤٹ کالونی کے جنرل سیکرٹری بھائی گوہر حمید
وارڈ 02 کے سرپرست حکمت اللّٰہ اچکزئی
وارڈ 02 کے جنرل سیکرٹری سید انعام اللّٰہ
وارڈ 02 کے ناظم مالیات بھائی نیاز مہمند نے بھی شرکت
گوھر حمید
Syed Inam Ullah Jui
Hikmat Achakzai
Niaz Gull
Gohar Hāmęëđ

Photos from JUI UC 06 Scout Colony Karachi 's post 03/12/2025

ورکرز کنونشن
بمقام MCC lawn گُلزار ہجری

21/11/2025

بروز اتوار بعد نمازِ عشاء اِنشاء اللّٰہ بلال مسجد (قبرستان والی) اسکاؤٹ کالونی
مہمان خصوصی شاہین ختم نبوت اللّٰہ وسایا
محافظ ختم نبوت سابق سینیٹر حافظ حمداللہ صاحب

Photos from JUI UC 06 Scout Colony Karachi 's post 02/11/2025

افتتاح وارڈ 02 اسکاؤٹ کالونی یو سی 06 کے موقع پر کچھ جھلکیاں ❣️

Photos from JUI UC 06 Scout Colony Karachi 's post 02/11/2025

وارڈ 02 یوسی 06 اسکاؤٹ کالونی کی کابینہ تشکیل دے دی گئی
مہمان خصوصی امیر ضلع شرقی مولانا محمد غیاث صاحب اور جرنیل ضلع شرقی سید فاروق حسن زئی صاحب
امیر گُلشن ٹاؤن مولانا احمد اسلام صاحب
جرنیل گُلشن ٹاؤن عبدالسلام سومرو صاحب نے خطابات کیے

02/11/2025

انشاء اللّٰہ آج بروز اتوار بعد نماز عشاء ❣️

27/10/2025

صفورا ٹاؤن کے جنرل سیکرٹری مولانا فصیح اللّٰہ صاحب اور قاری اصلاح اللّٰہ صاحب کی والدہ ماجدہ کا گزشتہ ہفتےانتقال ہوا تھا آج گاؤں سے تشریف لائے ہیں دعائے مغفرت کے لئے یوسی کے ذمےداران کی حاضری ہوئی
امیر ضلع شرقی و امیر گلشن ٹاؤن و امیر صفورا ٹاؤن و سی 6 کے سرپرست مولانا سلطان صاحب امیر یو سی مولانا محمد نواز صاحب اور جنرل سیکٹری گوہر حمید بھائی اور ناظم مالیات قاری اشرف بھی شریک تھے

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Abu Alhasan Asfhani Road Iscout Colony
Karachi