17/08/2026
⚡ کے الیکٹرک کے خلاف عوامی احتجاج — بجلی ہمارا بنیادی حق ہے!۔
اسٹیل یارڈ فیڈر کو فل فور چالو کرو!.
ایک عوامی منتخب کا ورکر حوالے سے ایریا کی بانسبت ایک عوامی سرونٹ ہونے کے ناطے یوسی 2 کہتا ہوں کے الیکٹرک کے اعلی افسران سے کہ جمالی گوٹھ، غریب آباد گوٹھ، نیو غریب آباد گوٹھ اور گرد و نواح کی عوام کو بلاجواز لوڈشیڈنگ اور بجلی کی بندش سے مزید اذیت میں مبتلا کرنا بند کیا جائے۔
K-Electric
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ- اسٹیل یارڈ فیڈر فوری طور پر بحال کیا جائے۔ عوام کو بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے بجلی کے مسائل کا مستقل حل نکالا جائے۔
کے الیکٹرک کی غنڈہ گردی نہیں چلے گی!
عوام کے بنیادی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
عوام کو اندھیرے میں رکھ کر مزید ظلم قابلِ قبول نہیں۔
جمالی گوٹھ، غریب آباد گوٹھ اور گرد و نواح کے عوام کی آواز دبنے نہیں دیں گے۔
Khurram Abbas Official Bablu Bhai