PPP Awami Rabbta Office UC-2 TMc Sohrab Goth

PPP Awami Rabbta Office UC-2 TMc Sohrab Goth

Share

عوام کی خدمت کرنا ہمارا فرض ہے

08/04/2026

بانی محترم جناب فخر ایشیا شہید بابا ذولفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی پرامن طریقے سے ہر پی ایس میں قران خوانی اور خصوصی دعاؤں کے ساتھ منائی گئی اور ساتھ ہی ساتھ پارٹی کے تمام تر شہداؤں کے لیے دعائیں کی گئیں ۔

پروگرام میں پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 2 TMc , کے ساتھ پی ایس97 کی قیادت، ضلع شرقی کی قیادت ،منتخب نمائندگان پارٹی کے ورکرز عہدے داران اور کثیری تعداد میں لیڈیز ونگ کے ساتھ ساتھ کارکنوں نے بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Pakistan Peoples Party - PPP Aseefa Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party Digital Khurram Abbas Official Bilawal Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party Karachi Division - PPP Syed Nasir Hussain Shah Saeed Ghani

PPP Awami Rabbta Office UC-2 TMc Sohrab Goth

ایڈمین:-
Iqbal Sandh Lala Raheem Sardar Masti Khan

04/04/2026

فخر ایشیا شہید ذوالفقار علی بھٹو ، ایک اہم شخصیت جنہوں نے پاکستان کی سیاست میں گہرے نقوش چھوڑے۔
بھٹو صاحب پاکستان کے نویں صدر اور چوتھے وزیراعظم تھے۔ 1971 میں بنگالیوں کی علیحدگی کے بعد انہوں نے پاکستان کو ایک نئی سمت دی۔
بھٹو صاحب نے 1973 کے آئین کے تحت پاکستان کو ایک جمہوری نظام دیا۔ وہ ایک مضبوط لیڈر تھے اور ان کی پالیسیوں نے پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔
بھٹو صاحب کی کچھ اہم پالیسیاں اور کارنامے یہ ہیں:.

- *صنعتیں مکمل طور پر قومیائے گئیں*
- *پاکستان سٹیل ملز اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کا قیام*
- *پاکستان کے آئین کی تدوین اور نفاذ*
- *بھارت کے ساتھ شملہ معاہدہ*۔

بھٹو صاحب کی پالیسیوں کا ایک اہم حصہ *صنعتوں کی قومائیت* تھا۔ اس سے حکومت کو معیشت پر کنٹرول حاصل ہوا اور عوام کو روزگار کے مواقع ملے۔

بھٹو صاحب نے *پاکستان سٹیل ملز* کا قیام کیا جو پاکستان کی صنعتی ترقی میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ اس سے نہ صرف روزگار کے مواقع پیدا ہوئے بلکہ پاکستان کی صنعتی بنیاد بھی مضبوط ہوئی۔

بھٹو صاحب نے *پاکستان سٹیل ملز* کو ایک عظیم منصوبہ بنایا جو پاکستان کی صنعتی ترقی کا نشان بن گیا۔ اس کا قیام کراچی میں کیا گیا اور یہ ایشیا کی بڑی سٹیل ملز میں شمار ہوتی ہے۔

بھٹو صاحب کی حکومت نے *پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (PIA)* کو بھی فروغ دیا۔ اس سے پاکستان کی آئر لائنز نے بین الاقوامی سطح پر اپنی پہچان بنائی۔

بھٹو صاحب کی حکومت (1971-1977) بہت اہم تھی۔ انہوں نے:
- *1973 کا آئین* نافذ کیا
- *صنعتیں قومیائی گئیں*
- *پاکستان کو ایک جمہوری نظام* دیا
- *شملہ معاہدہ* کیا بھارت کے ساتھ

بھٹو صاحب کا ایک مشہور قول ہے:
"*پاکستان کی عوام نے روٹی، کپڑا اور مزل کا نعرہ نہیں لگایا، بلکہ انہوں نے بھوک، فاقہ اور غریبی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا ہے*۔"

بھٹو صاحب کو 4 اپریل 1979 کو *پھانسی* دے دی گئی۔ ان کی پھانسی ایک متنازعہ معاملہ رہا ہے، جس پر بہت بحث ہوئی اور یہ عدالتی قتل جو فخر ایشیا بابا شہید ذوالفقار علی بھٹو کا کیا گیا جس پر کئی سالوں بعد ان کو باعزت بری کر دیا گیا میں کہتا ہوں یہ قوم کے لیے وہ لازوال قربانیاں ہیں شہید ذوالقار علی بھٹو کی اور بھٹو خاندان کی پاکستان کے لیے جتنی بڑی قربانی دی میرے خیال میں پاکستان کی عوام ہمیشہ ان کی ممنون و مشکور رہے گی جو کہ پاکستان کی غریب عوام کے لیے بھٹو خاندان شہید ہوا ۔

ایڈمین :-
Pakistan Peoples Party - PPP Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari

28/03/2026

کراچی میں یوم پاکستان سادگی کے ساتھ ، قومی جذبے سے منایا گیا میں عوامی رابطہ افس پاکستان پیپلز پارٹی جمالی گوٹھ سے پرامن ریلی نکالی گئی جس میں کے یوسی 2 سہراب گوٹھ ٹاؤن جناب ریلی کی قیادت کی۔

ریلی ایریا کے مختلف راستوں سے گزرتے ہوئے اپنی منزل جمالی پل پر پہنچی جہاں پر محمد عرفان ، مالک سراج احمد کھوکھر ،ڈاکڑ محمد آصف اور ببلو بھائی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا کہ کس طرح ہمارے آباؤاجداد نے قربانیاں دے کر مسلمانوں کے لئے ایک الگ وطن تشکیل دیا۔

اور اگر کبھی بھی کسی بھی مخالف ممالک نے پاکستان پر برنظر ڈالی تو انشاءاللہ اسکو ہم کچھ ہی گھنٹوں میں صدائے ہستی سے مٹا دیں گے انشاءاللہ اور ریلی میں آئے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا اداروں کا بھی شکریہ ادا کیا ۔
Pakistan Peoples Party - PPP Pakistan Peoples Party Digital Khurram Abbas Official

ایڈمین:-

31/01/2026

کراچی کو وفاق کے حوالے کرو باپ کی جاگیر ہے کیا کراچی

21/11/2025

چار دن سے جمالی گوٹھ اور غریب اباد گوٹھ اور اس کے ارد گرد گوٹھوں کی لائٹ بند کر کے کے الیکٹرک ( منی اسرائیل) بند کر کے بیٹھا ہوا ہے جس کو انشاءاللہ بہت جلد ہم ان کروا دیں گے پورا اسٹیل یارڈ فیڈر ۔

انشاءاللہ چار دن کی جو لائٹ کی بندش تھی اپ کچھ ہی گھنٹوں میں انشاءاللہ پورے کے لیے کو ان کروا دیں گے اور ان علاقوں سے جو کنڈا مافیا حضرات ہیں ان کے خلاف اپریشن کر کے تمام تر لوگوں کو میٹرز لگا کر دیے جائیں گے اور ان کے بل وغیرہ پے کروائے جائیں گے اور انشاءاللہ بہت جلد ہم اپنے فیڈر کو لوڈ شیڈنگ فری فیڈر کریں گے جس پر یوسی 2 جناب نے کے الیکٹرک کے ساتھ زبان کی ہے کہ انشاءاللہ ہم یہ تمام تر چیزیں اپ لوگوں کے ساتھ مل کر کریں گے۔

Bilawal Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party Digital Aseefa Bhutto Zardari Khurram Abbas Official Syed Nasir Hussain Shah Saeed Ghani Pakistan Peoples Party - PPP Pakistan Peoples Party Karachi Division - PPP Lala Raheem Distrect East

ایڈمین :-
Iqbal Sandh Lala Raheem Sardar Masti Khan

12/11/2025

جیسا کہ اپ تمام اہلیان سہراب گوٹھ کو معلوم ہے کہ سہراب گوٹھ ٹاؤن کی گیس بجرن طور پر زبردستی گیس کمپنی نے بند کری ہوئی ہے اس چیز سے سب ہی واقف ہیں جس چیز پر ہماری بات چل رہی ہے جو بے بنیاد الزامات اور باتیں کی وہ سب انشاءاللہ ایک دو دن میں کلیئر ہو جائے گی اور میں بالخصوص جمالی گوٹھ،غریب آباد گوٹھ کے ساتھ پوری یو سی ٹو میں گیس بحال کر دی جائے گی جلدی ہی کام ہو جائے گا ۔
گزشتہ روز کئی تلفیوں کے بعد گیس کمپنی کو ہم نے اس بات پہ راضی کیا کہ انشاءاللہ تبارک و تعالی جو بھی معاملات ہیں اپ کے جس کسی کے ساتھ بھی ہیں وہ اپ حل کریں ہم اپ کو بل پے کرتے ہیں اپ کا کام ہے ہمیں گیس پرووائڈ کرنا وہ اپ کی ذمہ داری بنتی ہے تو مہربانی کریں ہمیں گیس پرووائڈ کریں اہلیان علاقہ میں ہماری ماؤں بہنوں بیٹیوں کو بہت زیادہ تکلیف کا سامنا ہے تو بہت ساری باتیں کرنے کے بعد فانل ہو کہ 24 گھنٹے کے اندر گیس فراہم کر دی جائے گی۔

گیس کمپنی کے افسران کے ساتھ ساتھ ہم نے چیئرمین ٹی ایم سی سہراب گوٹھ ٹاؤن سے بھی اس حوالے سے بات کی تھی جس پر چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن نے کہا کہ اگر اپنی عوام کے لیے مجھے کسی کے پاس جانا پڑا مجھے کچھ بھی کرنا پڑا تو میں حاضر ہوں جیسے پبلک کہے گی میں پبلک کے لیے وہ سب کروں گا پر اب گیس کمپنی کی مزید بدمعاشی کو برداشت نہیں کریں گے اگر ہمیں دھرنا دینا پڑا ان کے افس کے اگے تو ہم دھرنا بھی دیں گے پر اپنی عوام کو اب گیس پرووائڈ کرنے میں ایک منٹ بھی دیر نہیں کریں گے۔

انشاء اللہ تبارک و تعالی اج کے دن بہت سارے معاملات ہمارے حل ہونے جا رہے ہیں اپنے علاقے کی بہترین گیس کے لیے گیس کی بحالی کے لیے اپ کا بیٹا اپ کا بھائی اپ کا دوست اپ کا یار یوسی 2 ٹی ایم سی سہراب گوٹھ کے پلیٹ فارم سے کمیٹی سہراب گوٹھ ٹاؤن کی طرف سے سہراب گوٹھ ٹاؤن کی نمائندگی کرتے ہوئے گیس کمپنی کے افسران سے میٹنگز کر کے انشاءاللہ یہ تمام تر معاملات حل کریں گے۔

Pakistan Peoples Party - PPP Pakistan Peoples Party Digital Pakistan Peoples Party Karachi Division - PPP Khurram Abbas Official Saeed Ghani Syed Nasir Hussain Shah Bablu Bhai

ایڈمین:-
Iqbal Sandh Lala Raheem Sardar Masti Khan
Sui Southern Gas Company Ltd. - SSGC

Photos from PPP Awami Rabbta Office UC-2 TMc Sohrab Goth's post 10/11/2025

گیس انتظامیہ مردہ باد
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے غیر اعلانیہ لوڈ شیٹنگ اوور بلنگ اور گیس کی بندش نام منظور نہ منظور گیس انتظامیہ مردہ باد مردہ باد مردہ باد

23/10/2025

اس حاجی ثنا اللہ کے بچے کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہونا چاہیے ان جیسے اور جتنے بغیرت ہیں جو پاکستان کی فورسز کے خلاف سندھ پولیس کے جوانوں کے خلاف ب**** کرتے ہیں گورنمنٹ کو چاہیے کہ ان کو بارڈر پہ ننگا کر کے چھتر مار کے اور بارڈر کراس کروائیں میری سوچ تو یہ ہے اپ کی کیا ہے اپنی اپنی رائے کا اظہار کریں اور اس بغیرت کے خلاف اس ویڈیو کو مزید اگے شیئر کریں۔
Sindh Police SSU Sindh Police Police Awam Saath Saath

05/10/2025

پی ایس 99 سہراب گوٹھ ٹاؤن میں ضلع شرقی میں جنرل ورکر اجلاس ۔

آج پی ایس 99 یوسی 1 ، 2 کا جنرل ورکر اجلاس کیا صدر پی ایس 99 سردار مستی خان کے زیر صدارت نائب صدر پی ایس 99 نورمحمد آکاخیل کے گھر منعقد ہوا- جس میں جنرل سیکرٹری پی ایس 99 علی شیر گبول، نائب صدر پی ایس 99 نورمحمد آکاخیل، بلدیاتی نمائندگان، عہدیداران و کارکنان نے شرکت کی-

اجلاس میں یو سی ون اور یو سی ٹو میں کاموں کے حوالے سے بات چیت کی گئی جس میں تمام تر لوگوں نے اپنے اپنے ایریا کی نمائندگی کرتے ہوئے ایریا کے مسئلے مسائل بتائے اس پر جنرل کونسلر یو سی ٹو ٹی ایم سی یوسی 2 نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عرصہ تقریبا 30،35 سالوں سے ہمارے ایریو میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوئے جس پر اب انشاءاللہ نے 1200 فٹ ایک روڈ دیا اور اس کے علاوہ اگے بہت جلد اور ڈیولپمنٹ کے کام یو سی ٹو میں کر رہی ہے میں شکریہ ادا کرتا ہوں تمام تر دوستوں کا اور بالخصوص پاکستان پیپلز پارٹی کا .

Pakistan Peoples Party - PPP Pakistan Peoples Party Karachi Division - PPP Pakistan Peoples Party Digital

ایڈمین:-
Iqbal Sandh Lala Raheem Khurram Abbas Official

Photos from PPP Awami Rabbta Office UC-2 TMc Sohrab Goth's post 04/10/2025

سہراب گوٹھ یوسی ٹاؤن 2 جمالی گوٹھ میں پیپلز پارٹی کے عوامی رابطہ آفس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ حملہ جنرل کونسلر کو نشانہ بنانے کی کوشش قرار، واقعہ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، پیپلز پارٹی رہنماؤں کی شدید مذمت ۔

سہراب گوٹھ ٹاؤن یوسی 2 جمالی گوٹھ وارڈ نمبر 3 گزشتہ روز دہشت اور خوف کی لپیٹ میں آگیا، جب پاکستان پیپلز پارٹی کے عوامی رابطہ آفس پر بیٹھے کارکنان اور شہریوں پر نامعلوم مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں علاقے میں بھگدڑ مچ گئی اور لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ حملہ آور بھرپور فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

عینی شاہدین کے مطابق نامعلوم مسلح افراد جدید اسلحہ سے لیس تھے اور وہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ آفس پر حملہ کرنے آئے تھے۔ مسلح افراد نے آفس کے اندر اور باہر موجود لوگوں کو نشانہ بنایا اور ان کا اصل ہدف یوسی 2 ٹی ایم سی کے خرم عباس المعروف ببلو بھائی تھے۔ تاہم خوش قسمتی سے وہ اس وقت نماز کے لیے گئے ہوئے تھے جس کے باعث کسی بڑے سانحے سے محفوظ رہے۔

واقعہ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ پیپلز پارٹی کے کارکنان اور شہری بڑی تعداد میں عوامی رابطہ آفس پہنچ گئے۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی جائے وقوعہ پر پہنچے اور شواہد اکٹھے کیے۔ تاہم تاحال کسی حملہ آور کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

پیپلز پارٹی کے جنرل کونسلر خرم عباس المعروف ببلو بھائی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ براہِ راست ان پر کرنے کی کوشش تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ مخالف سیاسی جماعتوں کے افراد مسلسل مجھے نشانا بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس سے قبل بھی مجھ پر قاتلانہ حملہ ہو چکا ہے لیکن میں کا ایک وفادار ورکر ہوں اور عوامی نمائندہ ہونے کے ناطے عوام کی خدمت کرتا رہوں گا۔"

ببلو بھائی نے مزید کہا کہ عوامی رابطہ آفس پر حملہ دراصل عوام کی آواز دبانے اور علاقے کے مسائل اجاگر کرنے کی سزا دینے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی قربانیوں کی جماعت ہے جس کے رہنما اور کارکن جمہوریت اور عوامی حقوق کے لیے ہمیشہ سینہ سپر رہے ہیں۔ "ہم کسی بھی دباؤ یا حملے سے مرعوب نہیں ہوں گے۔"

انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، آئی جی سندھ پولیس اور دیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ اس واقعے کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کی جائیں، ملوث حملہ آوروں کو فوری گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور پیپلز پارٹی کے عوامی نمائندوں اور کارکنان کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں نے بھی اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ سیاسی کارکنان اور عوامی نمائندوں کو نشانہ بنانا بزدلانہ عمل ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عوامی خدمت کرنے والے نمائندے ہی اصل سرمایہ ہیں اور ان پر حملہ دراصل عوام کی آواز پر حملہ ہے۔

واقعے کے بعد جمالی گوٹھ اور گردونواح کے عوام نے بھی اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت کیے جائیں
تاکہ آئندہ اس نوعیت کے واقعات رونما نہ ہوں۔

Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari
Pakistan Peoples Party - PPP Pakistan Peoples Party Digital Pakistan Peoples Party Karachi Division - PPP Saeed Ghani Syed Nasir Hussain Shah Khurram Abbas Official

ایڈمین :-
Iqbal Sandh Lala Raheem Bablu Bhai

03/10/2025

عوامی رابطہ افس یوسی ٹو جمالی گوٹھ پر فائرنگ
Pakistan Peoples Party - PPP

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

https://www.tiktok.com/@khurram_abbas_official?_r=1&_t=ZN-93IsyGB5evW, https://youtube.com/@bablubha

Address

Office No 188 Street 6 Block A Jamali Goth
Karachi
94700