PTI Ps-106 Workers

PTI Ps-106 Workers

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Ps-106 Workers, Political organisation, Karachi.

10/02/2026

حکومتِ سندھ کے ہوم ڈیپارٹمنٹ کا اہم حکم نامہ جاری!!
ایم پی او کے تحت یکم سے 9 فروری کے دوران جاری تمام نظر بندی احکامات واپس، متعلقہ جیل حکام کو زیرِ حراست افراد کی فوری رہائی کی ہدایت۔۔۔



06/02/2026

Release Sajid Khan! ✊

لیبر کونسلر ساجد خان کو ناحق گرفتار کرنا ظلم اور ناانصافی ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ساجد خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے!


01/02/2026

🚨 شدید مذمت — Release Councillor Malik Baber Hassan Zai!
پاکستان تحریک انصاف کے کونسلر ملک بابر حسن زئی کو بھی رات کی تاریکی میں پولیس نے ان کے گھر سے اٹھا کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ یہ کارروائی کھلی پولیس گردی، چادر و چار دیواری کی پامالی اور سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے۔
یہ پیپلز پارٹی کی نام نہاد جمہوریت کا اصل چہرہ ہے جہاں اختلافِ رائے رکھنے والوں کو طاقت کے زور پر دبایا جا رہا ہے۔ عوامی نمائندوں کو ہراساں کرنا، گھروں پر چھاپے مارنا اور رات کے اندھیرے میں گرفتاریاں کرنا جمہوریت پر کھلا حملہ ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ:
✅ کونسلر ملک بابر حسن زئی کو فوری طور پر رہا کیا جائے
✅ انہیں کہاں رکھا گیا ہے، فوری طور پر بتایا جائے
✅ اس غیر قانونی اقدام میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی کی جائے
✅ سیاسی کارکنان اور نمائندوں کے خلاف انتقامی کارروائیاں بند کی جائیں
Release Councillor Malik Baber Hassan Zai NOW! ✊
‏‪ ‬
‏‪ ‬
‏‪ ‬

01/02/2026

🚨 شدید مذمت — Release Mubashir Hafiz ul Haq!
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین مبشر حفیظ الحق کو بھی رات کی تاریکی میں پولیس نے ان کے گھر سے اٹھا کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ یہ کارروائی کھلی پولیس گردی، چادر و چار دیواری کی پامالی اور سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے۔
یہ پیپلز پارٹی کی نام نہاد جمہوریت کا اصل چہرہ ہے، جہاں سیاسی کارکنان اور عوامی نمائندوں کو طاقت کے زور پر دبایا جا رہا ہے۔ رات کے اندھیرے میں گھروں پر چھاپے، زبردستی گرفتاریاں اور ہراسانی—یہ سب جمہوریت پر کھلا حملہ ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ:
✅ مبشر حفیظ الحق کو فوری طور پر رہا کیا جائے
✅ ان کی گرفتاری کی قانونی بنیاد واضح کی جائے
✅ انہیں کہاں رکھا گیا ہے، فوری طور پر بتایا جائے
✅ ذمہ دار پولیس افسران کے خلاف کارروائی کی جائے
پاکستان تحریک انصاف ہر ظلم کے خلاف آواز بلند کرتی رہے گی۔
Release Mubashir Hafiz ul Haq NOW! ✊

‏‪ ‬
‏‪ ‬
‏‪ ‬

01/02/2026

🚨 Release Sajid Khan — شدید مذمت!
پاکستان تحریک انصاف کراچی کے لیبر کونسلر ساجد خان کو رات کی تاریکی میں ان کے گھر سے پولیس نے زبردستی اٹھا کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ یہ کارروائی نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ کھلی پولیس گردی، چادر اور چار دیواری کی پامالی اور شہری آزادیوں پر حملہ ہے۔
یہ پیپلز پارٹی کی نام نہاد جمہوریت کا اصل چہرہ ہے، جہاں اختلافِ رائے رکھنے والوں کو طاقت کے زور پر دبایا جا رہا ہے۔ عوامی نمائندوں اور سیاسی کارکنان کو ہراساں کرنا، گھروں پر چھاپے مارنا اور رات کے اندھیرے میں گرفتاریاں کرنا بدترین آمریت کی نشانی ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ:
✅ ساجد خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے
✅ ان کی گرفتاری کی قانونی بنیاد عوام کے سامنے لائی جائے
✅ پولیس کے اس غیر آئینی اقدام میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی کی جائے
✅ سیاسی انتقام اور کارکنان کی پکڑ دھکڑ بند کی جائے
پاکستان تحریک انصاف اپنے کارکنان کے ساتھ کھڑی ہے اور اس
ظلم کے خلاف ہر فورم پر آواز بلند کرتی رہے گی۔

Release Sajid Khan NOW! ✊

Photos from PTI Ps-106 Workers's post 04/07/2022

پاکستان تحریک انصاف جناح ٹاؤن یوسی 3 وارڈ 2 کا منشور 2022۔

Photos from PTI Ps-106 Workers's post 30/06/2022

بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں منظر خان کمپاؤنڈ میں ایوب خان بھائی کے گھر کے چھت پر کارنر میٹنگ رکھی گئ تھی۔
جو الحمدللہ علاقہ معززین کے تعاون سے کارنر میٹنگ جلسے میں تبدیل ✌

پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چیئرمین مبشر حافظ الحق، وائس چیئرمین طاھر اسلام اور دیگر رہنما کی خصوصی شرکت کی۔ ❤️

اس موقع پر سینئر سماجی رہنما فیصل حسن زئی بھی اپنے ساتھوں کے ہمراہ موجود تھے۔ یوسی 3 وارڈ 2 کہ جنرل کونسلر ملک بابر حسن زئی اور تمام وارڈ کے کونسلرز بھی موجود تھے۔ منظر خان کمپاؤنڈ کے معزز رہنما غلام نبی کاکا اور دیگر سیاسی اور علاقائی معززین کی بھر پور انداز میں شرکت کی۔

04/08/2019

‏وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر وفاقی وزیر علی حیدر زیدی نے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے ہمراہ "آو کراچی کو صاف کریں" مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا ھے،
کراچی کے شہریوں نے اس مہم میں رضاکار کی حیثیت سے اپنی رجسٹریشن کروائی، اس کے علاوہ http://letscleankhi.pk پر بھی آن لائن رجسٹریشن کروائی جاسکتی ہے۔

انشاء اللہ اب آپ کراچی کو صاف ستھرا دیکھیں گے۔۔۔
✅✅

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi