Awami National Party Sindh

Awami National Party Sindh

Share

Politics

07/10/2024

پی ٹی آئی اورمسلم لیگ (ن) میں قدریں مشترک موقف۔
دونوں پختون خوا کو کے پی کہتے ہیں۔

21/08/2024

عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صوبائی صدر شاہی سید و ضلعی صدر فہیم جان کی ہدایت پر سابقہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبدالواسیع ترین کو اپنے عہدے پر بحال کر دیا آئندہ عبدالواسیع ترین ضلع شرقی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ہونگے
ضلع شرقی کے جنرل سیکرٹری نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا پارٹی عہدے دران نے واسیع ترین کے رہائشگاہ پوھنچ کر انکو پھولوں کے ہار پہنائے اور مبارکباد پیش کی پارٹی عہدے دران میں سینٹرل ورکنگ کمیٹی ممبر سید حسین آغا سائیں علاو الدئن آغا ضلعی نائب صدر شیر خان اکاخیل جنرل سیکرٹری رؤف خان نوراللہ اچکزئی لیبر سیکرٹری فرہاد خان یو سی 8 کے صدر سمیع اللہ صدر قاسم جان ضلع نائب ہمایوں خان ضلعی سالار عطاء اللہ یو سی کے صدر اسماعیل خان جنرل سیکرٹری رحمان کاکڑ حمید گل عرفان رضوان و دیگر نے مبارکباد پیش کی
واسیع ترین نے اعتماد کرنے پر صوبائی صدر شاہی سید ضلعی صدر فہیم جان اور ضلعی عہدیداروں کا شکریہ ادا کیا

16/08/2024

فیض حمید کا کورٹ مارشل ٹاپ سٹی تک محدود کرنا قوم سے دھوکہ ہوگا، شاہی سید
عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فیض حمید کو ٹاپ سٹی اسلام اباد کے ٹاپ سیکرٹ تک محدود کرنے کے بجائے ان کے تمام سنگین معاملات کی تحقیقات کرائی جائے بصورت دیگر قوم اسے ایک اور دھوکہ سمجھے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ فیض حمید نے ہی پختونخوا میں دوبارہ وطن دشمن دہشتگردوں کو لا کر بسایا، فیض حمید سے فیض آباد دھرنا ، باجوہ ایکسٹینشن، جنرل الیکشن ، سیاست میں مداخلت ، 9 مئی واقعہ ، تین سیاسی جماعتوں بالخصوص پی ٹی آئی سے رابطوں اور آرمی چیف بننے کے لئے لابنگ سمیت دیگر سنگین معاملات کی تحقیقات کرائے بغیر انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوں گے،کیونکہ ان اقدامات سے ملک وقوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔
انہوں نے کہا کہ اگر ماضی میں ملکی آئین سے کھلواڑ کرنے والے جرنیلوں کے کیخلاف کارروائی کی جاتی تو آج ملک سیاسی ، معاشی ،جمہوری طور پر عدم استحکام کا شکار نہ ہوتا ، بلکہ ملک و قوم ترقی یافتہ اورخوشحال ہوتے۔انہوں نے کہا کہ ملک کو امن،جمہوری و معاشی استحکام کیلئے سیاسی وجمہوری قوتوں کے حوالے کرنا ہوگا ،کیونکہ جمہوری قوتوں کے بغیر ملک مستحکم نہیں ہوسکتا۔

31/03/2024

21 اپریل 2024 الیکشن پی بی 50 قلعہ عبداللہ ایک بارپھرخدائی خدمتگارانجینئرزمرک خان کے عوام کی کامیابی جئے ولی جئےاےاین پی

08/02/2024

دہ غبیزیی قام مشر سردار۔ حاجی احمد خان غبیزیی دہ انجینئرزمرک خان اصغرخان دہ بھرپورحمایت اعلان واکیئ۔

30/01/2024

عوامی نیشنل پارٹی نامزدامیدوار اور پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹوکروپ کے حمائت یافتہ خدائی خدمتگارارگنائزیشن ضلع شرقی کے سالار نوراللہ اچکزئی کے الیکشن سیل حلقہ پی ایس 97 کیلئے ضلع شرقی کے صدرفہیم جان خان الیکشن سیل رابطہ آفس کاافتتاح کررہے ہیں۔ پختون کاپہچان لالٹین کانشان 8 فروری کو انتخابی نشان لالٹین کواپناقیمتی ووٹ دیکرکامیاب بنائیں

28/01/2024

عوامی نیشنل پارٹی سندھ ضلع شرقی پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹوکروپ کے نوراللہ اچکزئی نامزدامیدوارخدائی خدمتگاراگنائزیشن ضلع شرقی کے سالار کو حلقہ پی ایس 97 انتخابی نشان لالٹین کواپناقیمتی ووٹ دیکرکامیاب بنائیں

28/01/2024

عوامی نیشنل پارٹی سندھ ضلع شرقی نوراللہ اچکزئی نامزدامیدوارحلقہ پی ایس 97 انتخابی نشان لالٹین کواپناقیمتی ووٹ دیکرکامیاب بنائیں

10/12/2023

عوامی نیشنل پارٹی ضلع شرقی کے نومنتخب صدر فہیم جان خان اورتمام نومنتخب کابینہ کے عزازمیں آج سابقہ یوسی صدرمتین خان کی جانب سے استقبالیہ اورعشائیہ کااہتمام کیاگیاہے۔ صدرفہیم جان خان آج اتوار مورخہ 10 دسمبر کو شام 6 کشمیر کالونی میں پرچم کشائی تقریب سے خطاب کر ینگے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Bacha Khan Markaz Sindh Bacha Khan Chok
Karachi
75300

Opening Hours

Monday 21:00 - 17:00
Tuesday 21:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 21:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00