16/10/2026
ماشاءاللہ مُبارک ہو
عمر نواز خان بنوزئی صاحب کو بنوں یوتھ کراچی کے مرکزی جنرل سیکرٹری نامزد کیا گیا، مبارک ہو*
> بنوں یوتھ کراچی کی قیادت کی جانب سے دلی مبارکباد۔ ہمیں امید ہے آپ تنظیم کو مزید فعال اور مضبوط بنائیں گے۔