UC2 - TMC Safoora - Gulzar e Hijri / Scheme 33

UC2 - TMC Safoora - Gulzar e Hijri / Scheme 33

Share

UC2 TMC Safoora

03/06/2026

یوسی2 چیئرمین جمشید علی مدراس سوسائٹی، پاک سائنٹسٹ سوسائٹی، ٹیچرز سوسائٹی اور مرچنٹ نیوی سوسائٹی کے اطراف کی اسٹریٹ لائٹس کی مرمت کروا رہے ہیں

03/06/2026

الحمداللہ مدراس چوک تا سپرہائ وے اسٹریٹ لائٹس جلوا دی گئ ہیں
یوسی2 چیئرمین جمشید علی اپنی ٹیم کے ہمراہ رات 2 بجے تک اپنی زیرنگرانی کام کروا رہے ہیں
ساتھ ہی ہم مشینری فراہم کرنے پر TMC Jinnah کے چیئرمین Rizwan Abdus Sami کے بھی مشکور ہیں

Photos from UC2 - TMC Safoora - Gulzar e Hijri / Scheme 33's post 03/06/2026

چیئرمین جمشید علی رات 12 بجے اپنی نگرانی میں مدراس چوک تا سپرہائ وے اسٹریٹ لائٹس لگوا رہے ہیں

Photos from UC2 - TMC Safoora - Gulzar e Hijri / Scheme 33's post 02/06/2026

ہر دفعہ برسات میں ختم نبوت چوک نکاسی کا نظام نا ہونے کے باعث گلزار ہجری کی عوام کے لیے زحمت کا باعث بنتی ہے اور متعلقہ سوساٹیز کی نا صرف املاک کو نقصان پہنچتا ہے بلکہ کئ گھرانوں میں نقل مکانی کی نوبت آ جاتی ہے۔
یوسی2 کے بلدیاتی نمائندے بارہا اس مسئلے کی جانب توجہ دلا چکے ہیں لیکن عہدےداران کی جانب سے ہر بار جھوٹے وعدے کر کے بات ٹال دی جات ہے۔
ہماری درخواست ہے متعلقہ حکومتی اداروں سے کہ اس مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر برسات سے پہلے پہلے حل کروایا جاۓ اور برساتی نالوں اور دیگر سیورج لائنوں کو فعال کیا جاۓ۔

Photos from UC2 - TMC Safoora - Gulzar e Hijri / Scheme 33's post 02/06/2026

چیئرمین جمشید علی یوسی2 NADRA فرنچائز کا دورہ کر رہے ہیں

   

Photos from UC2 - TMC Safoora - Gulzar e Hijri / Scheme 33's post 31/05/2026

بقرہ عید کے موقع پر Sindh Government کی جانب سے کرپشن اور کراچی دشمنی کا بدترین مظاہرہ کیا گیا
کراچی والوں سے اربوں کا بجٹ لینے والے مقبوضہ ادارے Sindh Solid Waste Management Board کی آدھی سے زیادہ لیبر اور مشینری موقع سے غائب کردی گئی، جس کے باعث یوسی نے اپنے محدود بجٹ سے ازالہ کرتے ہوئے ہنگامی بنیادوں پر انتظامات کیے

30/05/2026

میمن نگر کے مرکزی دروازے پر سے بلدیاتی نمائندوں کی نگرانی میں صفائ کروائ جا رہی ہے

30/05/2026

چیئرمین جمشید علی کی ہدایات پہ پاک سائنٹسٹ سوسائیٹی سے آلائشیں اٹھانے کا سلسلہ جاری ہے

Photos from UC2 - TMC Safoora - Gulzar e Hijri / Scheme 33's post 29/05/2026

یوسی2 کی جانب سے Sindh Solid Waste Management Board کے مقامی ذمہ داران حیدر بھائ اور ساجد بھائ کا خصوصی شکریہ جنھوں نے اپنے ادارے کی شدید نااہلی اور بدعنوانیوں کے باوجود پوری طرح بلدیاتی نمائندوں کا ساتھ دیا اور مقررہ وقت میں ڈمپنگ پوائنٹ کلیئر کروا کے کے مطابق چونا ڈلوا دیا۔
واضح رہے کہ معاہدے کے مطابق جتنی گاڑیاں اور لیبر یوسی کو ملنی تھیں اس سے نصف تعداد میں وسائل مہیا کیے گۓ لیکن یوسی کی ٹیم کی لگن کو دیکھتے ہوۓ ادارے کے مقامی ذمہ داران نے بھی اختیارات سے بڑھ کر کام کیا اور الحمداللہ یوسی2 کا بیشتر حصہ آلائشوں سے بروقت پاک کردیا

29/05/2026

سندھ حکومت کے ادارے Sindh Solid Waste Management Board کی جانب سے آبادی کے نزدیک ڈمپنگ پوائنٹ کی نامکمل صفائ سے گلزار ہجری کی آبادی کو مشکلات درپیش ہیں۔
ہماری درخواست ہے متعلقہ ذمہ داروں سے کہ اس مقام کو آلائشوں سے پاک کیا جاۓ

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Gulzar E Hijri, Scheme 33
Karachi
75300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00