ANP Mominabad UC-3

ANP Mominabad UC-3

Share

ANP

Photos from Awami National Party Sindh's post 18/02/2026
13/02/2026

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سر جھکا کہ نہیں چلتے سر اٹھا کر چلتے ہیں

11/02/2026

🖤 د سوات د امن او علم یو بل ډېوه مړه شوه!
​په ډېرې خواشینۍ سره مو خبر ترلاسه کړ چې د سوات نومیالی ادیب، شاعر او مبارز شخصیت عطاالله جان اېډوکېټ په ډېر بې دردۍ سره شهید کړی شو.
​دا زموږ د پښتنو د بدبختۍ انتها ده چې دلته قلم ماتول کېږي، فکر وژل کېږي او د امن غږ خاموشه کېږي. تر څو به زموږ پر خاوره د علم او پوهې رڼاګانې داسې په نښه کېږي؟ د یو ادیب وژنه د یو فرد وژنه نه، بلکې د یو پوره نسل د شعور وژنه ده.
​زموږ غوښتنه:
موږ د عطاالله جان اېډوکېټ د بې رحمانه قتل په سختو ټکو غندنه کوو او له حکومتي ادارو څخه غوښتنه کوو چې قاتلین دې ژر تر ژره ونیول شي او د قانون منګولو ته دې وسپارل شي.
​د ارواښاد کورنۍ او د سوات ولس سره په دې غم کې برابر شریک یو. الله پاک دې ورته جنتونه په نصیب کړي.
​🕯️ سوات کے امن کی ایک اور آواز خاموش!
​سوات کے نامور ادیب، شاعر اور نڈر مبارز عطاء اللہ جان ایڈوکیٹ کی شہادت پر دل رنجیدہ ہے۔ یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ پشتون بیلٹ میں ہمیشہ علم اور امن کی بات کرنے والوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔
​ایک ادیب کا قتل صرف ایک انسان کا قتل نہیں بلکہ پورے معاشرے کے شعور کا قتل ہے۔ ہم اس بزدلانہ فعل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں۔

Photos from Jaffar Khan Mamund's post 05/02/2026
04/02/2026

کلچر ڈے 2024

04/02/2026

شکریہ اور نیک تمنائیں
​آج عوامی نیشنل پارٹی (ANP) ضلع غربی کے نائب صدر جناب انور زیب موسیٰ خیل صاحب اور ڈاکٹر شیر باچا صاحب نے مومن آباد UC-3 کے صدر علی زادہ سواتی صاحب کی عیادت کی۔
​علی زادہ سواتی صاحب گزشتہ کچھ دنوں سے علیل ہیں، ان کی مزاج پرسی کے لیے تشریف لانے پر ہم انور زیب موسیٰ خیل صاحب اور ڈاکٹر شیر باچا صاحب کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔ اللہ تعالیٰ علی زادہ سواتی صاحب کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے۔ آمین۔

03/02/2026

شبِ برات مبارک! ✨
​آج مغفرت کی رات ہے، توبہ کی رات ہے اور ربِ ذوالجلال کی رحمتوں کے دروازے کھلنے کی رات ہے۔
​دعا ہے کہ:
اللہ تعالیٰ اس مبارک رات کے صدقے ہم سب کے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائے، ہماری رزق میں برکت دے اور ہمیں ہر بلا اور مصیبت سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
​مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ 🙏

03/02/2026

اِذْهِبِ الْبَأْسَ رَبَّ النَّاسِ وَاشْفِ اَنْتَ الشَّافِیْ"
​عوامی نیشنل پارٹی مومن آباد UC-03 کے محترم صدر اور ہمارے ہر دلعزیز رہنما علی ذاده بھائی کی علالت کی خبر سن کر دلی تشویش ہوئی۔
​علی ذاده بھائی نہ صرف ایک متحرک سیاسی کارکن ہیں بلکہ عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار ایک بہترین انسان ہیں۔ اس مشکل گھڑی میں ہم تمام کارکنان اور ساتھی ان کی مکمل اور جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔
​ہماری دعا ہے کہ:
اللہ رب العزت اپنے حبیب ﷺ کے صدقے علی ذاده بھائی کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، انہیں ہر قسم کی بیماری اور تکلیف سے نجات دے اور جلد از جلد دوبارہ اپنے عوام کی خدمت کے لیے تندرستی کے ساتھ کھڑا کرے۔ (آمین)
​"بیماری مومن کے لیے گناہوں کا کفارہ اور درجات کی بلندی کا ذریعہ ہوتی ہے۔"
​دعاگو:سوشل میڈیا سکٹری مؤمن اباد جعفر خان ماموند

02/02/2026

عنوان: دعوے اور حقیقت کا فرق!
​جو کہتے تھے کہ "وزیراعظم سے کبھی نہیں ملوں گا"، آج وہی ہاتھ ملا کر مسکرا رہے ہیں۔ دکھ اس بات کا نہیں کہ وہ ملے، دکھ اس بات کا ہے کہ جب ہم کہتے تھے کہ ووٹ ایسے بندے کو دو جس سے پحتون قوم کو کچھ حاصلِ ہو لیکن کوئی مانے کو تیار نہیں تھا کہ ہمارے ووٹ سے عمران خان آزاد ہوگا اب ازاد کر کے دیکھاؤ اب تو سمجھ آیا ہوگا کہ اس ملاقات میں اس لیڈر کا ذکر تک نہیں کیا جس کے نام پر ووٹ لیے تھے۔
​جذباتی ووٹرز کو اب سمجھ آ جانا چاہیے کہ سیاست میں نعرے صرف سٹیج تک محدود ہوتے ہیں۔ جب باری اپنے مفاد کی آتی ہے، تو نظریات پیچھے رہ جاتے ہیں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Karachi