رمضان المبارک میں بڑی خوشخبری
bisp update
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from bisp update, Public Service, Karachi.
22/02/2026
فرمانِ محمد ﷺ
04 رمضان المبارک 1447ھ
22 فروری 2026 بروز اتوار
"جنت ماں کے قدموں تلے ہے۔"
فرمانِ علی بن ابی طالبؓ
"ماں باپ کی خدمت انسان کو بلندیٔ درجات تک پہنچا دیتی ہے۔"
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے والدین کی خدمت اور ان کی رضا حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
✨ بڑی خوشخبری – وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بڑا اعلان ✨
میاں والی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ:
🍚 اس بار رمضان شریف میں راشن گھر گھر پہنچایا جائے گا
💳 اور راشن کارڈ کے ذریعے 10,000 روپے بھی گھر گھر دیے جائیں گے
یعنی اب مستحق افراد کو لائنوں میں لگنے کی ضرورت نہیں ہوگی،
حکومت خود آپ کے دروازے تک سہولت پہنچائے گی۔
📢 یہ اقدام عوام کی آسانی اور عزتِ نفس کو مدِنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
✅ مکمل تفصیل کے لیے نیچے دی گئی ویڈیو ضرور دیکھیں
📹👇
#خوشخبری
11/02/2026
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی زیر صدارت بینظیر ہنر مند پروگرام پر پیش رفت کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی جی سی آئی ڈاکٹر عاصم اور بینظیر ہنرمند پروگرام کی ٹیم نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران چیئرپرسن کو بینظیر ہنرمند پروگرام کی مجموعی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ پورٹل کے ذریعے مختلف ٹریننگ کورسز میں درخواست دینے والے افراد کی تعداد اور رجحانات سے آگاہ کیا گیا۔ مزید برآں مختلف تربیتی اداروں کے ساتھ جاری اشتراک اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی جامع بریفنگ پیش کی گئی۔ چیئرپرسن کو بتایا گیا کہ سندھ میں تقریباً 5,000 افراد کا مختلف ٹریننگ کورسز میں اندراج مکمل کیا جا چکا ہے۔
سینیٹر روبینہ خالد نے ٹیم کو ہدایت کی کہ وہ اپنی ذمہ داریاں نیک نیتی، شفافیت اور لگن کے ساتھ سرانجام دیں۔ انہوں نے کہا کہ بینظیر ہنرمند پروگرام کے ذریعے مستحق افراد کی زندگیوں کو آسان بنایا جا رہا ہے، اور یہی وژن شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا تھا کہ خواتین اور مستحق طبقات کو بااختیار بنایا جائے۔
انہوں نے زور دیا کہ مستحق افراد کی دلچسپی اور رجحان کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں معیاری اسکل ٹریننگ فراہم کی جائے، اور اس مقصد کے لیے متعلقہ تربیتی اداروں کے ساتھ مؤثر اشتراک کے ذریعے جامع لائحہ عمل تشکیل دیا جائے۔
Rubina Khalid
11/02/2026
🌙 وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا بڑا عوامی اقدام ✨
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی قیادت میں رمضان المبارک کے دوران عوام کو بڑا ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے۔
📌 رمضان نگہبان پروگرام اور مریم نواز راشن کارڈ پروگرام کے تحت:
✅ لاکھوں رجسٹرڈ محنت کش خاندانوں کو
💰 ماہانہ 3,000 روپے سبسڈی
🎁 رمضان المبارک میں 10,000 روپے کی خصوصی مالی معاونت
🍚 محنت کش راشن کارڈ کے ذریعے راشن کے ساتھ ساتھ
💵 نقد رقم حاصل کرنے کی سہولت بھی میسر ہوگی۔
🔍 شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے
📊 تقسیم کے عمل کی روزانہ سخت نگرانی کی جا رہی ہے۔
👉 یہ اقدام غریب اور محنت کش طبقے کے لیے ایک بڑا ریلیف ہے۔
🤲 اللہ کرے یہ سہولت زیادہ سے زیادہ مستحق خاندانوں تک پہنچے۔
📢 یہ معلومات آگے شیئر کریں تاکہ سب مستفید ہو سکیں۔
11/02/2026
🔴 بریکنگ نیوز
ذرائع کے مطابق
ان شاء اللہ سال 2026 کی پہلی اور نئی قسط 14,500 روپے
15 فروری سے 20 فروری 2026
کے دوران جاری ہونے کے امکانات ہیں۔
📌 ادائیگیاں مرحلہ وار کی جائیں گی
📌 حتمی تاریخ کا اعلان آفیشل نوٹیفکیشن کے بعد کیا جائے گا
❗ افواہوں پر کان نہ دھریں
📢 مزید تازہ اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج / چینل کو فالو کریں
08/02/2026
📢 اہم اطلاع | BISP
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نئی قسط
ان شاء اللہ 16 فروری 2026 سے شروع ہو رہی ہے۔
✅ ریکمینڈڈ اور نان ریکمینڈڈ بینیفشریوں کی فہرستیں ہیڈ آفس کو موصول ہو چکی ہیں۔
📄 سرکاری معلومات کے مطابق آئندہ 2 دن میں مکمل لسٹ جاری کر دی جائے گی۔
⚠️ افواہوں پر دھیان نہ دیں
📌 صرف مستند معلومات پر یقین کریں
🔔 مزید اپڈیٹس کے لیے چینل کو فالو رکھیں
🔄 پوسٹ شیئر کریں
07/02/2026
اہم اطلاع — ڈی جی کھاتہ ⚠️
تمام صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
سسٹم اپڈیٹ اور مینٹیننس کے باعث ڈی جی کھاتہ / ڈی جی پوس کی کچھ سروسز عارضی طور پر متاثر ہو سکتی ہیں۔
ذرائع کے مطابق یہ امکان بھی موجود ہے کہ راشن کارڈ آئندہ مرحلے میں
ڈی جی کھاتہ ہولڈرز کو فراہم کیے جائیں،
اسی سلسلے میں سسٹم کو اپڈیٹ کیا جا رہا ہے۔
📌 براہِ کرم افواہوں پر دھیان نہ دیں
📌 جیسے ہی حتمی ہدایات موصول ہوں گی، فوری آگاہ کر دیا جائے گا
شکریہ
اہم اطلاع:
کل 6 فروری کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگیاں جاری ہوں گی، جبکہ 7 فروری کو ادائیگیاں بند رہیں گی۔
04/02/2026
بی آئی ایس پی کے تحت رجسٹرڈ خواتین مفت سم حاصل کرنے اور سوشل پروٹیکشن والٹ کھلوانے کے لیے کسی بھی قریبی بی آئی ایس پی کے دفتر یا کیمپ سائٹس پرتشریف لائیں۔
✔ بینیفیشری کو بایومیٹرک تصدیق کے بعد مفت سم فراہم کی جائے گی۔
✔ اسی سم پر بی آئی ایس پی سوشل پروٹیکشن والٹ کھولا جائے گا
✔ مستقبل میں بی آئی ایس پی کی تمام اقساط، وظائف اور مالی امداد اسی والٹ کے ذریعے منتقل ہوں گے
یاد رکھیں!
یہ صرف ایک سم نہیں بلکہ آپ کا ڈیجیٹل بٹوہ ہے، اس کی حفاظت انتہائی ضروری ہے۔
04/02/2026
اہم اطلاع 📢
تمام بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کی مستحق خواتین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
❌ کل بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کوئی ادائیگی جاری نہیں ہوگی
❌ نہ ریٹیل شاپس پر قسط ملے گی اور نہ ہی کیمپ / دفاتر کھلے ہوں گے
📅 5 فروری کی وجہ سے مکمل چھٹی ہوگی
براہِ کرم بلاوجہ کہیں نہ جائیں اور افواہوں پر یقین نہ کریں۔
مزید اپڈیٹس کے لیے پیج / چینل کو فالو کریں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
