02/01/2026
نرم بستر پہ سونے والے اگر خدا نے ان کے بارے میں پوچھ لیا جو سڑکوں پر سوتے ہیں تو کیا جواب دو گے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جو کسی مومن کی دنیاوی مشکل آسان کرے، اللہ اس کی آخرت کی مشکل آسان کر دے گا۔ (مسلم)
خدا کے لیے ان کی مدد کریں۔
خود ڈھونڈیں یا ہمارے ذریعے ان تک پہنچائیں❤️
اسوۂِ رسول ٹرسٹ دیانت داری سے آپ کی امانت ان تک پہنچتا ہے۔
تعاون کے لیے رابطہ کیجیے۔ اللہ آپ کی آخرت بہتر کرے
01/01/2026
کیسا نیا سال ؟ کیسی عیدیں ؟ پاؤں میں جوتی نہیں، گھر میں روٹی نہیں لیکن ننھے ہاتھوں میں محنت کا جذبہ اور آنکھوں میں امید ہے۔
ایسے کئی پھولوں کو مرجھانے سے بچانے کے لیے اسوۂِ رسول ٹرسٹ آپ کا تعاون چاہتا ہے۔
سال کی ابتداء صدقے سے کیجیے، جو ہدیہ آپ کے لیے کوئی قیمت نہیں رکھتا وہ کسی کے لیے دو وقت کی روٹی بن سکتا ہے۔
آپ کے صدقات اور عطیات اللہ کی نگہبانی اور ہماری امانتداری میں مستحقین تک پہنچتے ہیں دل کھول کر اس کارِ خیر میں حصہ لیجیے۔
ان شاءاللہ یہ عمل آپ کی اور آپ کے بچوں کی دنیا و آخرت سنوارنے کا وسیلہ بنے گا۔ ❤️
جیز کیش کا کیو آر کوڈ کمنٹس میں:
01/01/2026
(صحیح بخاری: 1417)
رَسُوْلُ اللّٰہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے فرمایا: جہنم کی آگ سے بچو اگرچہ تمہیں کھجور کا ایک ٹکڑا ہی صدقہ کرنا پڑے۔
نئے سال کی ابتداء صدقے سے کریں۔
اُسوۂِ رسول ٹرسٹ ضرورت مندوں اور مساکین تک آپ کے صدقات پہنچاتا ہے۔
اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں۔ ❤️
(جاز کیش کیو آر کوڈ کمینٹس میں)
11/12/2025
سردیوں میں سڑکوں پر کپکپاتے بے گھر بچوں کے لیے اُسوۂِ رسول ٹرسٹ کی جانب سے چادریں اور کمبل تقسیم کیے جارہے ہیں۔ خدارا اس کارِ خیر میں جتنا ہو سکے ہمارا ساتھ دیں۔ ہم آپ کے تعاون کے بغیر یہ نہیں کر پائیں گے ❤️
اپنا حصہ ڈالنے کے لیے: 👇🏻
Jazzcash Till ID Number: 981859746
QR code in comments:
06/12/2025
پیاری ایمن 6 سال کی عمر میں کینسر سے لڑ رہی ہے۔ حالانکہ ابھی وہ کینسر کی ابتدائی اسٹیج پر ہے۔ لیکن یہ مرض جان لیوا ہے۔ اسوۂ رسول ٹرسٹ کی جانب سے ایمن کے علاج کے لیے فنڈ جمع کیا جارہا ہے۔ خدارا جس قدر ہوسکے اس کارِ خیر میں شامل ہوں۔ اللّٰہ پاک آپ کے بچوں کو ایسے امراض سے محفوظ رکھے۔
آمین ❤️
اپنا حصہ ڈالنے کے لیے: 👇🏻
Jazzcash Till ID Number: 981859746
QR code in comments:
03/12/2025
الحمدللہ آپ کے صدقات سے ایک اور غریب بیوہ کو نئی سلائی مشین پہنچائی گئی، اب وہ کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے کے بجائے اپنا اور اپنے دو بچوں کا حلال رزق اپنی محنت سے حاصل کر رہی ہے۔
خدارا اپنےارد گرد موجود سفید پوش غریبوں کا دھیان رکھیے، مفلسی تہذیب کے آداب بھلا دیتی ہے، اگر آپ کی وجہ سے کوئی غریب کسی غلط کام سے بچ جاتا ہے تو رب العزت کی قسم اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں آپ کا یہ عمل ضایع نہیں جائے گا۔
آپ کے صدقات اور عطیات اللہ کی نگہبانی اور ہماری امانتداری میں مستحقین تک پہنچ رہے ہیں دل کھول کر اس کارِ خیر میں حصہ لیجیے۔
ان شاءاللہ ہم جس حد تک ضرورت مندوں تک پہنچ سکے ان کی استعانت ضرور کریں گے۔
Jazzcash till ID Number: 981859746
QR code in comments.