مسئلے کا حل | قسط 1: مصطفیٰ آباد، ڈہرکی 🛠️✨
ڈہرکی کا علاقہ مصطفیٰ آباد سالوں سے بنیادی سہولتوں جیسے ڈرینیج (نکاسیِ آب)، ٹف ٹائلز اور ٹرانسفارمرز کے مسائل سے دوچار تھا۔ لیکن لغاری ہاؤس ہمیشہ عوام کے دکھ سکھ میں ساتھ کھڑا ہے۔
سردار نادر اکمل خان لغاری اور سردار محمد اکمل خان لغاری کی ہدایت پر مصطفیٰ آباد کا مکمل سروے کر لیا گیا ہے۔ 'روشنی پروگرام' کے تحت پہلے ہی 50 سولر اسٹریٹ لائٹس تقسیم کی جا چکی ہیں، اور علاقے کے باقی تیار شدہ ترقیاتی کاموں کا آغاز بھی بہت جلد ہونے جا رہا ہے!
Sardar Nadir Akmal Khan Leghari
Official account of Sardar Nadir Akmal Khan Leghari,
Member Provincial Assembly, Sindh. Managed by the Media & Communication Office, Leghari House.
Follow the Sardar Nadir Akmal Khan Leghari Channel on WhatsApp: https://bit.ly/SNAKLWhatsAppChannel
Tareekh Ke Pannay | Episode 1: Raharki Darbar ✨
Sindh ki dharti hamesha se hi sufiyon, santon aur aman ka gehwara rahi hai. Zila Ghotki ke paas qayam Raharki Darbar sadiyon se Muslim-Hindu bhaicharay aur regional harmony ki aik aisi behtareen misal hai, jahan nafrat ki koi jagah nahi.
Sant Satram Das Jee ka yeh sabaq aaj bhi zinda hai ke insaaniyat hi sab se bara mazhab hai. Hamari local leadership ka bhi hamesha se yahi azam raha hai ke is sadiyon purani sufi ravayat aur aman ko hamesha qayam rakha jaye. 🕊️
Kya aap kabhi Raharki Darbar gaye hain? Hamein comments me zaroor batayein!
"کسی نیکی کو چھوٹا مت سمجھو، کیونکہ مخلص دل سے کی گئی ایک چھوٹی سی نیکی بھی آخرت میں انسان کی بڑی مغفرت کا سبب بن سکتی ہے۔" ✨
جمعہ مبارک! 🕋
28 مئی 1998 کا دن ہماری ملکی تاریخ کا وہ ناقابلِ فراموش دن ہے جب پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر بنا۔ لغاری ہاؤس کی طرف سے پوری قوم کو ملکی بقا، غیرت اور خود مختاری کا یہ عظیم دن بہت بہت مبارک ہو!
پاکستان زندہ باد، پاک فوج پائندہ باد! 🦅
عید الاضحیٰ مبارک
ہر قربانی قبول ہو،
ہر دعا پوری ہو،
اور ہر گھر خوشیوں سے بھر جائے۔
🕋 لبّيك اللّهمّ لبّيك، لبّيك لا شريك لك لبّيك 🕋
دنیا بھر سے آئے ہوئے تمام عازمینِ حج کو اور پوری امتِ مسلمہ کو لغاری ہاؤس کی طرف سے حج مبارک! ✨
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ تمام حجاج کرام کا حج، عبادات اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے، اور جو اس مقدس سفر کی تمنا رکھتے ہیں، ان کے لیے بھی اسباب پیدا فرمائے۔ آمین۔
🏭 ڈہرکی: پاکستان کی انڈسٹریل پاور ہاؤس! 🇵🇰✨
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کی معیشت اور زراعت کی ریڑھ کی ہڈی کہلانے والے عظیم الشان انڈسٹریل پلانٹس ہمارے اپنے شہر ڈہرکی میں موجود ہیں؟
لغاری ہاؤس کا عزم ہے کہ ڈہرکی کے اس عظیم پوٹینشل اور صنعتی طاقت کو دنیا کے سامنے لایا جائے تاکہ یہ شہر ترقی کی نئی بلندیوں کو چھو سکے۔
جدید زرعی طریقے، پانی کی منصفانہ فراہمی اور کسانوں کے ساتھ براہِ راست کچہری۔ لغاری ہاؤس کا عزم کہ گھوٹکی اور ڈہرکی کے روایتی زرعی نظام کو ماڈرن ٹیکنالوجی سے بدل کر زمین اور کسان دونوں کو خوشحال بنایا جائے۔
ترقی یافتہ زراعت، مضبوط پاکستان! 🇵🇰🌱
24/05/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
