Awaam Raaj Tehreek - Baldia Town

Awaam Raaj Tehreek - Baldia Town

Share

Baldia Town se awaami team. Nayi soch, naya Pakistan. Join us for change.

27/04/2026

پی ٹی آئی کے ڈالر یوٹیوبرز نے ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ دیئے ہیں،،،ایف آئی اے اہلکار کو کل سے ہیرو بنا کر پیش کر رہے ہیں اگر یہ ہیرو ہے تو پھر تمام وردی والے آپ کے لئے ہیرو ہونگے عوام کو بیوقوف کیوں بنا رہے ہو ،،اقرار الحسن نے جو کیا ٹھیک کیا وہ سیاست نہیں اپنی صحافت کر رہے ہیں اور کسی کے پاس کوئی اختیار نہیں کہ وہ ڈیوٹی پر ہو اور کسی کی بھی تذلیل کرے،، جواد احمد عمران خان سے ڈھیر درجہ بہتر انسان ہے


Iqrar Ul Hassan

24/04/2026

نوجوانوں کے لیے سنہری موقع!
کیا آپ بھی چاہتے ہیں کہ عام آدمی کو اس کا حق ملے؟
کیا آپ بھی ایک ایسے نظام کا حصہ بننا چاہتے ہیں جہاں سفارش نہیں، میرٹ چلے؟
تو آئیں Awam Raaj Tehreek کے ممبرشپ کیمپ میں اور اپنی آواز کو طاقت بنائیں
📍 سعیدآباد بلدیہ ٹاؤن (مین 24 مارکیٹ، PTC گیٹ کے سامنے)
26 اپریل
صبح 11 بجے تا شام 6 بجے
تبدیلی کا حصہ بنیں
پاکستان عوام راج کا حصہ بنیں 🇵🇰
آج ہی وزٹ کریں: awaamraaj.pk
Referral ID: PART1500041

Iqrar Ul Hassan

Photos from Awaam Raaj Tehreek - Baldia Town 's post 19/04/2026

اورنگی ٹاؤن یو سی- 6 میں کارنر میٹنگ منعقد کی گئی جس میں عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ پاکستان عوام راج تحریک بلدیہ ٹاؤن کے سینئر رہنما عزیر احمد ، سیاسی و سماجی رہنما امان جی رھنما کراچی سر آصف صاحب اور اورنگی ٹاؤن شہزاد بھائی ایونٹ کے میزبان جناب ساجد انصاری عمران بہائی نے عوام راج کا منشور نہایت مؤثر انداز میں عوام کے سامنے پیش کیا۔
Iqrar Ul Hassan
Awaam Raaj Tehreek Shah Faisal Town
Pakistan Awam Raj Tahreek"عوامی راج"
U*i Bacha
Awam Raaj Tahreek






15/04/2026

اقرار بھائی، آپ نے اے آر وائی نیوز میں جو جراتمند صحافت کی، وہ ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ آپ کا انداز، سچ کے لیے آواز اٹھانا اور عوام کے مسائل اجاگر کرنا قابلِ تحسین ہے۔ نئی منزل کے لیے نیک تمنائیں۔انشاءاللہ ہم آپ سے وعدہ کرتے ہیں آپ نے جو پاکستان کی آنے والی نسلوں کے لیے جو قربانی دی ہے ہم اسے رائیگاں نہیں جانے دیں گے آپ کی قربانی ہماری کامیابی ثابت ہوگی۔





Iqrar Ul Hassan

15/04/2026

اقرار الحسن صاحب کا 21 سالہ کا سفر اختتام پزیر ہوا

قیادت رہنما جناب اقرار الحسن صاحب نے اے آر وائی نیوز کو استعفی دے دیا

ہم آپ کو سلام پیش کرتے ہیں کہ آپ نے اس ملک کے نوجوانوں اور مستقبل کے لیے اپنے 21 سالہ شاندار کیریئر اور پاکستان کے مقبول ترین پروگرام سرعام کو قربان کر دیا۔
یہ قربانی اس بات کی گواہی ہے کہ آپ واقعی ایک نظریے، ایک مقصد اور ایک حقیقی عوامی تبدیلی کے لیے کھڑے ہیں۔
آپ کا یہ قدم صرف ایک فیصلہ نہیں بلکہ ایک مثال ہے — ان سب کے لیے جو پاکستان میں حقیقی جمہوریت، عوامی اختیار اور مڈل کلاس کی قیادت دیکھنا چاہتے ہیں۔
اللہ آپ کو سلامت رکھے اور آپ کے اس مشن کو کامیاب کرے۔امین
Iqrar Ul Hassan

12/04/2026
11/04/2026

السلام علیکم
لانڈھی ٹیم شیر علی شاہ، ارشد بھائی اور ٹیم کے تمام بہادر اور مخلص ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہیں 💪

آج جس طرح آپ لوگوں نے مشکل حالات میں ہمت دکھائی، پولیس کی کارروائی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اپنے ساتھیوں کے لیے فوراً کھڑے ہو گئے، یہ واقعی قابلِ فخر ہے۔
آپ نے ثابت کر دیا کہ یہ تحریک صرف باتوں تک محدود نہیں بلکہ عملی میدان میں بھی مضبوطی سے کھڑی ہے 🔥
جھوٹے مقدمات اور دباؤ ہمیں نہیں روک سکتے، بلکہ ہمارا حوصلہ اور مضبوط کرتے ہیں۔
آپ جیسے باہمت لوگ ہی اس تحریک کی اصل طاقت ہیں 🤝

اللہ آپ سب کو محفوظ رکھے اور کامیابی عطا فرمائے۔
ہم سب آپ کے ساتھ ہیں 💪

*منجانب: عزیر احمد (رہنما بلدیہ ٹاؤن)*
*ٹیم بلدیہ* 🇹🇷

Iqrar Ul Hassan
Awaam Raaj Tehreek - Baldia Town
U*i Bacha
Awam Raaj Tahreek
Pakistan Awam Raj Tahreek"عوامی راج"
Niaz Baloch


Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Baldia Town
Karachi
75760