28/11/2019
یوسی 9 میں ایک ورکر اجلاس کا انعقاد کیا گیا تھا جو کہ بعد ازاں جلسے کی شکل اختیار کرگیا کامیاب پروگرام کرنے پر حاجی اقبال، شاہ حلیم، اجمل خان اور پوری یوسی 9 کی ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI DIST WEST, Political organisation, site town dist west, Karachi.
28/11/2019
یوسی 9 میں ایک ورکر اجلاس کا انعقاد کیا گیا تھا جو کہ بعد ازاں جلسے کی شکل اختیار کرگیا کامیاب پروگرام کرنے پر حاجی اقبال، شاہ حلیم، اجمل خان اور پوری یوسی 9 کی ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے
25/11/2019
کارکے کمپنی
کہانی کیا ہے
پیپلزپارٹی نے 2008-09 میں بجلی بحران کے خاتمے کیلئے 12 کمپنیوں سے rental power معاھدے کئے
راجہ پرویزاشرف وزیر بجلی تھے
ترک کمپنی کارکے نے بحری جہاز کرآچی ساحل پر کھڑا کیا جس پر بجلی گھر نصب تھا
معاھدے کے تحت کارکے نے 231 میگا واٹ بجلی فراہم کرنا تھی
حکومت پاکستان نے کارکے کو 9 ملین ڈالر advance دیا
لیکن
کارکے رینٹل بجلی گھر محض 35-55 میگا واٹ بجلی فراہم کر سکا
اور
وہ بھی 41 روپے فی یونٹ پر
یہ حکومت پاکستان سے معاھدے کی خلاف ورزی تھی
چنانچہ
کارکے کے خلاف نیب کیس بنا
کارکے نے بطور جرمانہ 18 ملین ڈالر ادا کرنے کی حامی بھری
اور درخواست کی کہ
کارکے کے خلاف عدالتی کاروائی نہ کی جائے
کارکے تنازعہ خوش اسلوبی سے حل ہونے جا رہا تھا
لیکن
اس وقت دو غلیظ کردار نمودار ہوئے
پہلا خواجہ آصف
دوسرا افتخار چوھدری
خواجہ آصف نے سیاسی مفاد کے تحت چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار چوھدری کے سامنے رٹ دائر کی
کہ
کارکے کمپنی سے معاھدے کی مکمل رقم یعنی 120 ملین ڈالر وصول کی جائے
چنانچہ سپریم کورٹ کی کاروائی شروع ہوئی
جو 16 ماہ تک جاری رکھی
بالآخر کارکے کو 120 ملین ڈالر کا جرمانہ ہوا
اس تمام مدت کارکے کا بحری جہاز بمع بجلی گھر کرآچی بندگاہ میں بیکار کھڑا رہا
میڈیا نے اس مقدمے پر خوب مرچ مصالحہ لگایا
راجہ پرویز اشرف کا نام راجہ رینٹل پڑ گیا
اور rental power کا مطلب کرپشن بن گیا
ترک حکومت نے معاملہ افہام تفہیم سے سلجھانے کی کوشش کی
لیکن
ن لیگ اور CJ بدمست تھے
چنانچہ کارکے نے SC کے غیرمنصفانہ فیصلے کے خلاف
اور
بحری جہاز کے 16 ماہ محبوس رہنے پر
عالمی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا
ن لیگ کی حکومت آ چکی تھی
رینٹل کیس اب شریفوں کے کسی کام کا نہ تھا
لاوارث پیروی سے پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر جرمانہ ہوا
یہ کپتان کو حکومت سنبھالنے کا تحفہ تھا