03/09/2020
ہر شخص یہاں کردار لیۓ بیٹھا ہے🍂
کوئ ایک تو کوئ دو چار لیۓ بیٹھا ہے🎭
🖤🥀
FOLKS IT'S ALL ABOUT THE SELECTED POEMS FROM URDU LITERATURE.
03/09/2020
ہر شخص یہاں کردار لیۓ بیٹھا ہے🍂
کوئ ایک تو کوئ دو چار لیۓ بیٹھا ہے🎭
🖤🥀
11/08/2020
جانے یہ محبت کی معراج ھے یا پھر دائرے کا لاحاصل سفر !
کہ زندگی مجھے بار بار ایک ھی شخص کے سامنے لا کر کھڑا کر رھی ہے____💔😔
میں نے عورت سے بھی زیادہ بزدل مرد دیکھیں ہے جو رابطے تو رکھ لیتے ہیں مگر ان رابطوں کو چھپانے میں کوشاں رہتے ہیں چھپے ہوئے رشتے بزدلی کی نشانی ہوتی ہے جو رشتے معاشرے کی نظر میں قابل عزت نہیں ہوتے وہی رشتے چھپائے جاتے ہیں اور ایسے رشتے زیادہ دیر تک نہیں چلتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥
❤️
عورت جب کسی غیر مرد سے رابطے میں رهے ،اس سے بات کرتی رهے،اس پر اعتبار کرے اپنے جزبات اس کے لئے خالص کردے اسے سوچے اور بهت سوچے،اس کی آرزو کرے دن رات منتیں کرے ، پهر روئے اور روتی هی چلی جائے تو اس ریلیشن شپ میں صرف قصور وار "عورت" هے
مرد یه سب افورڈ کرسکتا هے کرتا رهتا هے عورت نهیں کرسکتی وه تو اس قصور کا خمیازه بهگتتے بهگتتے تنکے سے بهی "هلکی" هو کر ره جاتی هے۔
قصور عورت کا هی سهی مگر مجهے مرد سے صرف ایک " گله" هے
وه عورت کو اس "بے اختیاری" کے مقام تک لاتا کیوں هے
جهاں وه تماشه" بننے پر بهی مجبور هوجاتی هے 🔥🖤
_S a h i b a🥀
20/03/2020
جو تجھے دیکھ کے کسی اور کو بھی دیکھے!
تماشائی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طالب دیدار نہیں!
_S a h i b a🍁
اور پھر کچھ لوگ ہماری زندگی میں
یہ بتانے کے لۓ آتے ہیں!
کہ ہر ایک پر بھروسہ نہیں کرتے
ہر کوئ ہماری محبتوں کا
مستحق نہیں ہوتا!
ہر کسی کے لۓ ہمیں اپنے دل کو نرم نہیں کرنا چاہۓ!
کہ ہر کوئ ہمارے ساتھ مخلص نہیں ہوتا!
ہمیں دوسروں میں وفائیں اور محبتیں
نہیں ڈھونڈنی چاہیے!
ہمیں اپنے حصے کی محبت، وفا، اعتبار
خود مل جائیگا!
اور جو ہمارے مقدر میں نہیں وہ بھیک مانگنے سے
بھی نہیں ملیگا..!!
_S a h i b a🍁
ایک صفائی والا جہاز کی صفائی کر رہا تها کہ اچانک اسکی نظر ایک کتاب پر پڑی جس پر لکها تها"جہاز کیسے اڑاتے ہیں والیم 1"
اسکو صفائی کرتے کافی عرصہ بیت چکا تها اسکو جہاز اڑانے کا شوق پیدا ہوچکاتها لہذا اس کتاب نے اس کیلئے آسانی پیدا کر دی
اس نے کتاب کا پہلا صفحہ کهولا جس پر تحریر تها کہ" سرخ بٹن دبا کر جہاز کا انجن آن کریں" اس نے ایسا کیا تو جہاز کا انجن سٹارٹ ہوگیا وہ خوش تها.
اس نے صفحہ نمبر2 کهولا تو اس پر لکها تها
"جہاز کو دوڑانے کیلئے سبز بٹن دبائیں"
چنانچہ اس نے ایسا کیا تو جہاز رن وے پر دوڑنے لگا.
اس کی خوشی میں مزید اضافہ ہوگیا.
اب جہاز کو اڑانے کی باری تهی. جلدی جلدی اس نے اگلا صفحہ کهولا تو اس پر لکها تها "جہاز کو اڑانے کیلئے نیلا بٹن دبائیں"
جیسے ہی اس نے بٹن دبایا جہاز ہوا میں بلند ہوا اور اڑنے لگا.اسکی خوشی انتہا کو چهو رہی تهی.وہ 20منٹ تک جہاز اڑاتا رہا. اب اس نے جہاز کو لینڈ کرنے کا سوچا.
جلدی سے آخری صفحہ کهولا جس کو پڑهه کے اسکے اوسان خطا ہوئے .لکها تها
"جہاز کو لینڈ کرنے کیلئے براہ مہربانی کتاب کا والیم نمبر2 خریدیں"
_S a h i b a🍁
08/03/2020
مجھ سے میری نگاہ کی قیمت نہ پوچھیے
دیکھا نہیں کسی کو ۔۔۔ حقارت سے آج تک 🔥
_S a h i b a🍁
ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ 💖 رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ اپنے بعض گھر والوں کی بیمار پر سی کرتے تو اپنا دایاں ہاتھ (مریض کے درد والے حصے پر) پھیرتے اور یہ دعا پڑھتے :
((اَللَّھُمَّ رَبَّ النَّاسِ اَذْھِبَ الْبَأسِ وَاشْفِ اَنْتَ الشَّافِی
لاَ شِفَائََ اِلاَّ شِفَاؤُکَ شِفَائً لاَ یُغَادِرُ سَقَمًا ))
اے اللہ لوگوں کے رب! تکلیف کو دورفرما دے توشفا دے دے تو ہی شفا دینے والا ہے۔ تیری ہی شفاء شفاء ہے ۔تو ایسی شفا عطا فرما جو کسی قسم کی بیماری نہ چھوڑے۔
(متفق علیہ)
🌻🌻🌻
_S a h i b a❤
رشتہ.......
😯😯😯😯😯😯😯😯
ایک لڑکا اپنے لیے ایک لڑکی کا رشتہ مانگنے گیا۔ لڑکی کا باپ اُسے ملا خوش آمدید کہا اُس کی طرف دیکھا اور کہا : . "اس سے پہلے کہ تم کچھ کہو میں تم سے کچھ کہنا چاہتا ہوں مجھے صرف ایک سوال کا جواب دے دو اگر تمہارا جواب صحیح ہوا تو ہاں سمجھو وگرنہ سمجھ لو کہ مقدر میں لکھا غالب آچکا ہے۔ .
"لڑکا اس بات سے خوش ہوتا ہے اور کہتا ہے، "انکل آپ سوال بتائیں"باپ نے لڑکے کی آنکھوں میں جھانکتے ہوئےسوال کیا : . "فجر کی اذان کب ہوتی ہے۔؟" نوجوان حیران پریشان ہو کر ساڑھے تین بجے، تین پچپن پر یا پونے چھے بجے یہ جواب تھا۔ .
لڑکی کا باپ نوجوان کی طرف دیکھ کر کہتا ہے " میری بیٹی بہت مہنگی ہے میرا خیال ہے کہ تم اسکا حق مہر ادا نہیں کرسکتے کیونکہ اسکا حق مہر اسلام ہے۔" . اے اللہ مسلمان لڑکیوں کو اچھے دیندار خاوند دے اور مسلمان لڑکوں کو نیک بیویاں عطا فرما۔آمین...❤
_S a h i b a🌾
*﷽*
*آیت الکرسی کی فضیلت*
جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کا وقت قریب آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عزرائیل علیہ السلام سے فرمایا:
" کیا میری امت کو موت کی تکلیف برداشت کرنی پڑے گی؟"
" تو فرشتے نے کہا "
"جی ہاں کرنی پڑے گی"
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھ مبارک سے آنسو جاری ہو گئے. تو اللہ تعالی نے فرمایا :
" اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپکی امت اگر ہر نماز کے بعد آیت الکر سی پڑھے گی تو موت کے وقت اسکا ایک پاٶں دنیا میں ہو گا اور دوسرا جنت میں "
*اگر توفیق ہو تو سب کو بتائیں. اگر کسی ایک نے بھی عمل کرلیا تو آپ کے لیے صدقہ جاریہ ہے
_S a h i b a🌼
28/01/2020
السلام و عليكم ❤❤
صبح بخیر 🍁🍁
#نور✨