28/03/2026
ام رباب چانڈیو کے چچا، والد اور دادا کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ ام رباب چانڈیو برسوں سے عدالتوں میں ہمت سے مقدمہ لڑ رہی ہیں۔ بالآخر 30 مارچ کو ان کے کیس کا فیصلہ آنے والا ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ عدالتیں انصاف فراہم کریں گی۔
ہم ام رباب چانڈیو اور پاکستان کی تمام مظلوم بیٹیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمٰن
Umme Rubab Hafiz Naeem ur Rehman

16/01/2026