Local Government Sindh

Local Government Sindh

Share

Official Page of the Local Government Department, Government of Sindh. Providing updates, initiatives, public service information, and official announcements.

09/05/2026

Sindh Senior Minister and Provincial Minister for Local Government Syed Nasir Hussain Shah has paid glowing tribute to the nation, the armed forces of Pakistan, martyrs and war veterans on the first anniversary of the victory of Marka-e-Haq, saying that May 10, 2025, will be remembered in golden words in the country’s history when Pakistan’s falcons crushed the arrogance of the enemy, the pride of Indian Prime Minister Narendra Modi and the claims surrounding Rafale fighter jets, proving Pakistan’s superiority before the world. He said that the success of Marka-e-Haq is a shining example of national unity, bravery, public determination and the professional capabilities of the Pakistan Armed Forces.

09/05/2026

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے معرکہ حق کی کامیابی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر پوری قوم، افواج پاکستان، شہداء اور غازیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 مئی 2025 کا دن ملکی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا، جب پاکستان کے شاہینوں نے دشمن کے غرور، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے تکبر اور رافیل طیاروں کے دعوؤں کو خاک میں ملا کر دنیا پر اپنی برتری ثابت کی۔ انہوں نے کہا کہ معرکہ حق کی کامیابی قومی اتحاد، بہادری، عوامی عزم اور افواج پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی روشن مثال ہے۔

09/05/2026

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ، وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی، وقار مہدی اور دیگر کے ہمراہ معرکہ حق کی نشان پاکستان، سی ویو پر آج ہونے والی مرکزی تقریب کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

صوبائی وزراء اور دیگر نے مرکزی تقریب کے لئے بنائے گئے اسٹیج، عوام کے لئے بنائے گئے داخلہ و خارجی راستوں، پارکنگ کے لئے مختص مقامات سمیت دیگر کا بھی دورہ کیا۔

09/05/2026

معرکۂ حق کی کامیابی آنے والی نسلوں کے لیے حوصلے اور فخر کی علامت ہے، معرکۂ حق کی کامیابی نے دنیا پر پاکستانی قوم کی جرأت اور عزم واضح کر دیا ہے، صوبائی وزیر بلدیات و ہاؤسنگ اور ٹاؤن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ

09/05/2026

معرکۂ حق کی فتح نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا، معرکۂ حق کی کامیابی قومی اتحاد، بہادری اور عوامی عزم کی روشن مثال ہے، صوبائی وزیر بلدیات و ہاؤسنگ اور ٹاؤن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ

09/05/2026

قومی سلامتی کے لیے فیلڈ مارشل کی قیادت میں افواجِ پاکستان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے معرکۂ حق کے بعد بہترین سفارت کاری کرکے دنیا میں پاکستان کا مؤقف اجاگر کیا، صوبائی وزیر بلدیات و ہاؤسنگ اور ٹاؤن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ

08/05/2026

الحمدللہ، اللہ پاک کی مہربانی سے اور ہماری پاک فوج کی جرات، بہادری نے ثابت کیا کہ پاک فوج دنیا کی بہترین افواج میں سے ایک ہے۔

جو خود کو سپر پاور سمجھتا تھا مودی اور اس کے غرور اور اس کے رافیل کو خاک میں ملایا۔

عوام کی دعاٶں سے حکومت صدر آصف علی زرداری، وزیر اعظم میاں شہباز شریف بالخصوص فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی وجہ سے ہمیں یہ کامیابی نصیب ہوئی۔

معرکہ حق میں کامیابی کے بعد معرکہ معیشت پر کام کررہے ہیں انشاءاللہ اس پر بھی ہمیں کامیابی نصیب ہوگی۔
صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ


SyedNasirHussainShah

08/05/2026

چیئرمین اور وزیراعلیٰ سندھ کے سخت احکامات پر تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف ایکشن لیا جائے گا، صوبائی وزیر بلدیات و ہاؤسنگ اور ٹاؤن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ

08/05/2026

قبضہ مافیا کے خلاف سخت آپریشن میں قبضے میں ملوث چھوٹی اور بڑی مافیا پر ہاتھ ڈالا جائے گا، صوبائی وزیر بلدیات و ہاؤسنگ اور ٹاؤن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ

08/05/2026

زیرو ٹالرنس پر افسران کے خلاف سخت ایکشن ہوگا، خواہ وہ کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو، صوبائی وزیر بلدیات و ہاؤسنگ اور ٹاؤن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ

08/05/2026

آج کے بعد ریونیو، اینٹی انکروچمنٹ، پولیس اور انتظامیہ، ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کے کسی بھی علاقے میں قبضے کی شکایات آئیں تو متعلقہ افسران کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔صوبائی وزیر بلدیات و ہاؤسنگ اور ٹاؤن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi