FIA Friends

FIA Friends

Share

For public awareness and general information relating to immigration and other matters.

09/01/2026

ایف آئی اے کراچی زون سالانہ کارکردگی براۓ 2025

31/12/2025
30/12/2025

ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون جناب منتظر مہدی صاحب کا سماء نیوز کو خصوصی انٹرویو

29/12/2025

پی آر نمبر: 1052/2025
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز،
فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی،
ہیڈکواٹرز اسلام آباد

*حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری*

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف ملک گیر کریک ڈاون جاری

سال 2025 کے دوران حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف 523 چھاپہ مار کاروائیاں کیں

رواں سال 546 مقدمات درج کر کے 667 ملزمان کو گرفتار کیا گیا

174 انکوئریوں کی تفتیش بھی مکمل کی گئی

رواں سال چھاپوں کے دوران مجموعی طور پر 1 ارب 99 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی

برآمد کی گئی کرنسی میں 777868 امریکی ڈالر، 32 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی دیگر غیر ملکی کرنسی شامل

برآمد کی گئی کرنسی میں 1 ارب 45 کروڑ سے زائد پاکستانی روپے بھی شامل

رواں سال کے دوران کے پشاور زون نے 199, کوہاٹ زون نے 63, لاہور زون نے 58, فیصل آباد زون نے 15, ملتان زون نے 70 ملزمان کو گرفتار کیا

اسلام آباد زون نے 22, کراچی زون نے 101, حیدرآباد زون نے 14 اور بلوچستان زون نے 120 ملزمان کو گرفتار کیا

گرفتار ملزمان بغیر لائسنس کرنسی کی ایکسچینج میں ملوث تھے۔

ملک گیر چھاپوں کے دوران متعدد پلازوں/مارکیٹوں/ دکانوں کو بھی سیل کیا گیا

ملزمان کی گرفتاری کے لئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی معاونت بھی حاصل کی گئی

ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جارہا ہے

غیر ملکی کرنسی کی سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف ٹھوس شواہد کی روشنی میں قرار واقعی سزائیں دلوائی جائیں گی

غیر قانونی کرنسی کی خریدوفروخت میں ملوث بین الاقوامی ایجنٹوں کے خلاف بھی گھیرا تنگ کیا جائے

*ترجمان ایف آئی اے*

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

M. T. Khan Road
Karachi