ANP UC-8, Mansehra Sharafi Goth, Karachi

ANP UC-8, Mansehra Sharafi Goth, Karachi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ANP UC-8, Mansehra Sharafi Goth, Karachi, Political Party, Manshera Colony Landhi Karachi, Karachi.

Welcome to the official page of the UC-8, Mansehra Sharafi Goth, Karachi Awami National Party, continuing the legacy of the Khudai Khidmatgar Movement led by the great freedom fighter, Khan Abdul Ghaffar Khan, also known as Bacha Khan.

20/01/2026

یوسی 8 شرافی گوٹھ میں 17 نوجوانوں کی اے این پی میں شمولیت، نوجوانوں کا پارٹی پر اعتماد – ضلع صدر فضل ربی کا اہم بیان”

20/01/2026

“شمولیتی پروگرام یوسی 8 شرافی گوٹھ، تنظیمی کامیابی پر ضلع سیکرٹری عنایت الرحمن کا پیغام”

20/01/2026
20/01/2026

یوسی 8 شرافی گوٹھ میں تاریخی شمولیت، صدر اختر دین نیک کا پیغام”

20/01/2026

احسان اللہ خان
(جوائنٹ سیکرٹری سندھ، ڈپٹی سیکرٹری الیکشن سیل ضلع ملیر)
“یوسی 8 شرافی گوٹھ میں نوجوانوں کی بڑی تعداد کا عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہونا ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
یہ نوجوان پارٹی کے نظریے، باچا خان کے فلسفے اور عوامی خدمت کے مشن کو آگے بڑھائیں گے۔
میں تمام نئے ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں۔”

20/01/2026

25 جنوری کو عوامی نیشنل پارٹی کا جلسہ کراچی میں ہونے جارہے ہے۔ اس موقع پر کراچی میں آباد پشتونوں کو درپیش سنگین مسائل، خصوصاً ڈومیسائل اور نادرا شناختی کارڈ (NIC) کے حوالے سے مشکلات، کو سنجیدگی سے اجاگر کرنا نہایت ضروری ہے۔ کراچی میں رہنے والے ہزاروں پشتون کئی دہائیوں سے اس شہر کا حصہ ہے، اس کے باوجود انہیں بنیادی شہری حقوق سے محروم رکھا جارہے ہے۔ اس سلسلے میں فوری اور عملی اقدامات کیے جانے چاہئے اور اس اہم مسئلے کو سندھ حکومت کے ساتھ باضابطہ اور سنجیدہ مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔ کراچی کے ہر پشتون کو ہم پختونخوا کے اپنے بھائیوں اور بہنوں جیسا سمجھتے، اور ان کے ساتھ کسی بھی قسم کا امتیازی سلوک ناقابلِ قبول ہے۔ یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ یہ کوئی سیاسی یا جماعتی مسئلہ نہیں بلکہ پشتون عوام کا خالصتاً انسانی اور عوامی مسئلہ ہے۔ بدقسمتی سے کراچی کے پشتونوں کے ساتھ ایسا برتاؤ کیا جاتا ہے جیسے وہ اس شہر کے مستقل باشندے ہی نہ ہو، حالانکہ انہوں نے اس شہر کی معیشت، تعمیر اور ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ پشتونوں کی آواز ہمیشہ عوامی نیشنل پارٹی نے بلند کی ہے اور آئندہ بھی یہ جدوجہد پوری قوت کے ساتھ جاری رکھی جائے گی۔ میں مرکزی صدر سے پُرزور درخواست کرتی ہو۔ کہ وہ اس اہم مسئلے پر خصوصی توجہ دیں، اس حوالے سے ٹھوس اور عملی اقدامات کرے، اور کراچی کے جلسے میں اس مسئلے کو بھرپور اور واضح انداز میں اجاگر کریں تاکہ پشتون عوام کو ان کا جائز حق دلایا جا سکے اور انہیں باعزت شہری کے طور پر تسلیم کیا جائے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Manshera Colony Landhi Karachi
Karachi
75120