Awaam Raaj orangi twon

Awaam Raaj orangi twon

Share

Support Me All Friends

16/04/2026

اقرار بھائی، آپ نے اے آر وائی نیوز میں جو جراتمند صحافت کی، وہ ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ آپ کا انداز، سچ کے لیے آواز اٹھانا اور عوام کے مسائل اجاگر کرنا قابلِ تحسین ہے۔ نئی منزل کے لیے نیک تمنائیں۔انشاءاللہ ہم آپ سے وعدہ کرتے ہیں آپ نے جو پاکستان کی آنے والی نسلوں کے لیے جو قربانی دی ہے ہم اسے رائیگاں نہیں جانے دیں گے آپ کی قربانی ہماری کامیابی ثابت ہوگی۔





Iqrar Ul Hassan

15/04/2026

اے آر وائی اور عوام راج تحریک میں سے کسی ایک کو منتخب کرنا تھا سو میں نے عوام راج کا انتخاب کیا ہے۔ بہت ساری یادوں کے ساتھ اکیس سال کا شاندار سفر شاندار طریقے سے اختتام پذیر ہوا۔ پروگرام سرعام کو اتنی محبتیں اور دعائیں دینے کا شکریہ۔
پاکستان زندہ باد
عوام راج پائندہ باد
Iqrar Ul Hassan Support عوام راج تحریک Awaam Raaj orangi twon Awaam Raaj Tehreek Karachi

15/04/2026

عوام راج تحریک کی ممبرشپ اور عہدے کیسے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔۔۔ اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔
عوام راج تحریک ڈیجیٹل پلیٹ فارم بنانے جا رہی ہے جہاں ہر ممبر کو اسپتالوں اور عدالتوں سمیت زندگی ہے ہر شعبے میں مدد ملے گی۔
Iqrar Ul Hassan

13/03/2026

Qasba colony Karachi
Islamia Youth Committee

08/03/2026
20/02/2026


15/02/2026


Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Islamia Colony Jamshad Petrol Pump Orangi Twon Karachi
Karachi