09/05/2026
حلقہ قادریہ شاذلیہ ساہیوال زیر اہتمام ختم حزب البحر کیا گیا
Official Page of Bazm e Shazli
اشاعتِ تعلیماتِ امامِ شاذلیؒ
دعوتِ اصلاح و تزکیۂ نفس
09/05/2026
حلقہ قادریہ شاذلیہ ساہیوال زیر اہتمام ختم حزب البحر کیا گیا
09/05/2026
میرپور آزاد کشمیر میں دارالافتاء حسینیہ کا افتتاح
بدست مبارک فقیہ العصر پیر طریقت مفتی ابوبکر صدیق قادری شاذلی
استاذ العلماء مفتی فاضل صاحب
امام مہدی کی پیدائش کہاں ہوگی؟
08/05/2026
ختم دعائے حزب البحر شریف
بروز ہفتہ بعد نماز مغرب
7 Days are left
گزشتہ شب امام شاذلی علیہ الرحمہ کی عرس کی رات تھی
ہفتہ وار اجتماع جامع مسجد یاسین اباد میں آپ کی سیرت پہ درس ہوا ۔ نیاز کا اہتمام اور فاتحہ خوانی ۔ آخر میں مفتی حنظلہ شاذلی نے نئی منقبت پڑھی
08/05/2026
تپتے ہوئے صحرا کے عین درمیان، حُمیثرہ (Humaythra) مصر کی وہ خاموش خاک آج بھی کسی مقدّس خواب کی تعبیر محسوس ہوتی ہے۔ جہاں امام ابو الحسن شاذلی علیہ الرحمہ نے اپنے ظاہری سفرِ حیات کی آخری سانس لی، وہاں کی فضاؤں میں اب تک ایک ان دیکھی روحانی مہک بسی ہوئی ہے۔ یہ صرف ریت کا ایک ویرانہ نہیں، بلکہ معرفتِ الٰہی کا وہ آستانہ ہے جہاں پہنچ کر انسان اپنے وجود کو بھول جاتا ہے اور دل صرف ربِّ حقیقی کی طرف متوجہ ہو جاتا ہے۔
وہ سنسان صحرا، جہاں نہ ظاہری رونق تھی نہ دنیاوی آبادی، آج عشقِ الٰہی کے متلاشی دلوں کے لیے ایک زندہ روحانی چراغ بن چکا ہے۔ وہاں کی خاموشی بھی ذکر معلوم ہوتی ہے، اور وہاں کی ہوائیں بھی گویا اہلِ دل کو کسی اَن کہی حقیقت کی خبر دیتی ہیں۔
امام شاذلیؒ نے اپنے آخری سفرِ حج سے پہلے فرمایا تھا:
فِي حُمَيْثَرَةَ سَوْفَ تَرَى
“تم حُمَیثرہ میں وہ کچھ دیکھو گے جو ابھی تمہارے گمان میں بھی نہیں۔”
یہ محض الفاظ نہ تھے، بلکہ ایک ولیِ کامل کی روحانی بصیرت تھی۔ آپ نے اپنی وفات سے پہلے ہی فرما دیا تھا کہ میرا وصال حُمَیثرہ میں ہوگا، حالانکہ اُس وقت وہ ایک خاموش اور بے آباد صحرا تھا۔ مگر آج وہی مقام لاکھوں عاشقانِ حق کے لیے سکون، محبت، نسبت اور روحانیت کا عظیم استعارہ بن چکا ہے۔
یوں محسوس ہوتا ہے کہ حُمَیثرہ کی ریت میں آج بھی اُن قدموں کی تاثیر باقی ہے، اور وہاں کا ہر ذرّہ اہلِ محبت کو یہ پیغام دیتا ہے کہ اللہ والوں کے اجسام مٹی میں جاتے ہیں، مگر اُن کی نسبتیں زمانوں کے دلوں میں زندہ رہتی ہیں۔
انشاءاللّہ تعالیٰ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمد اللہ رب العالمین جامع مسجد ابو الحسن شاذلی و دارالعلوم غوثیہ شاذلیہ نزد ملنگی ہوٹل باالمقابل مشترکہ بلوچستان ہوٹل ضلع لودھراں کے تعمیراتی کام کے دوسرے مرحلے کی چھت کا لنٹر ڈل گیا ہے جنہوں نے اس کار خیر میں حصہ ملایا اللہ پاک انکو جزاء خیر عطاء فرمائے برکتیں نصیب فرمائے اپنی شایان شان وسعتیں نصیب فرمائے دلی جائز مرادیں پوری فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین جزاک اللہ خیرا
08/05/2026
الحمداللّہ عرس کی تیاریاں عروج پر
پینافلیکس دیگر علاقوں کے لئے تقسیم کرتے ہوئے
08/05/2026
الحمداللّہ قبلہ شیخ صاحب اور مفتی بلال شاہ صاحب اور مفتی زمان نوری شاذلی صاحب کی میرپور آزاد کشمیر کی دو عظیم ہستیوں کی خدمت میں حاضری کا شرف حاصل ہوا۔
سیدنا پیر شاہ غازی دمڑی والی سرکاررحمہ اللہ
سیدنا میاں محمد بخش رومی کشمیر رحمہ اللہ