41 News karak

Call Contact the organization

41 News karak Journalist Omair Khattak

20/09/2026

تحصیل تخت نصرتی بچاو کمیٹی اپنی مدد اپ تخت نصرتی کے گندی اور ٹوٹی گلیوں کی صفائی و مرمتی کر رہے ہیں۔۔۔

اعلان جنازہ
18/09/2026

اعلان جنازہ

18/09/2026

کوہاٹ دھماکہ
کوہاٹ : پولیس لائن شیل پٹرول پمپ مسجد کے قریب دھماکہ متعدد افراد جاں بحق. ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ۔ ریسکیو ٹیمیں روانہ۔۔۔

18/09/2026

افسوسناک۔
کوہاٹ۔ اولڈ پولیس لائن کوھاٹ کی مسجد میں دھماکہ ۔۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ شھداء کی مغفرت اور زخمیوں کو صحت عطا فرمائے۔۔ آمین ثم آمین

Universal College of Medical Sciences, Chokara Karak is here to help you take the right step toward a brighter future.🏥 ...
17/09/2026

Universal College of Medical Sciences, Chokara Karak is here to help you take the right step toward a brighter future.

🏥 Admissions Open 2026 — On Scholarship Basis!

Have you completed Matric or appeared in FSc / FA / equivalent exams?
Now is the time to explore your opportunities in the healthcare field.

✨ Expert academic guidance
🎯 Career-focused programs
👨‍⚕️ Professional learning environment
💯 Scholarship opportunities available
🚀 Build your skills for a rewarding healthcare career

Your career. Your future. Your choice.
📍 Universal College of Medical Sciences, Chokara Karak

📞 Contact us today for admission details.

ضرورت سٹاف
16/09/2026

ضرورت سٹاف

15/09/2026

کرک۔۔مسلم لیگ ن کرک نظریاتی ورکرز کا انتخابی اجلاس ٹاؤن ہال کرک سٹی میں منعقد ہوا ۔۔اجلاس حاجی نورورجان اور شاکر اللہ حواری کی قیادت میں منعقد یوا جس میں کارکنان نے بھر پور شرکت کی۔۔۔صوبائی اور مرکزی رہنماؤں کی آمد پر ضلعی صدارت کے اہم فیصلے کا امکان روشن۔۔۔۔۔کون بنے گا صدر ائندہ چند روز میں واضح ہو جائیگا۔۔۔۔
صوبائی قائدین کو کرک امد پر خوش امدید بھی کہا۔۔۔۔۔

🖍️ڈاکٹر اصیل الرحمن — 👈جب سیاست میں دردِ دل بولتا ہےکسی سیاسی شخصیت کو جانچنے کے لیے صرف اس کا عہدہ، جماعت یا انتخابی حی...
02/09/2026

🖍️ڈاکٹر اصیل الرحمن —
👈جب سیاست میں دردِ دل بولتا ہے

کسی سیاسی شخصیت کو جانچنے کے لیے صرف اس کا عہدہ، جماعت یا انتخابی حیثیت کافی نہیں ہوتی۔ اصل پہچان اس وقت ہوتی ہے جب وہ عام لوگوں کے درمیان کھڑا ہو کر ان کے دکھ، محرومی اور مسائل کی بات کرے
ڈاکٹر اصیل الرحمن سے میری واقفیت بس اتنی ہے کہ ان کا پی ایم ایل این سے تعلق ہے اور وہ حلقہ PK-97 سے امیدوار رہ چکے ہیں۔ مگر ایک پروگرام میں جب وہ اپنے خیالات کے اظہار کے لیے کھڑے ہوئے تو ان کی گفتگو نے توجہ اپنی طرف کھینچ لی۔
لہجے میں غرور نہیں تھا، الفاظ میں تکبر نہیں تھا، بلکہ ایک ایسا درد محسوس ہوا جو شاید کرک کے محروم اور پسے ہوئے طبقے کے دل کی ترجمانی کرتا ہے۔
انہوں نے بات کی تو غریب کی بات کی، یتیم اور بے سہارا کی بات کی، نوجوان کے مستقبل کی بات کی۔
انہوں نے سوال اٹھایا کہ کرک کے وسائل اور رائلٹی کا حق آخر اس عوام تک کیوں نہیں پہنچتا جس کی زمین اور وسائل سے یہ آمدن حاصل ہوتی ہے؟
انہوں نے بے روزگاری کی طرف بھی توجہ دلائی—ایک ایسا مسئلہ جو صرف ایک نوجوان کو روزگار سے محروم نہیں کرتا بلکہ کبھی کبھی اسے مایوسی کی ایسی دلدل میں دھکیل دیتا ہے جہاں سے جرائم کا راستہ شروع ہو جاتا ہے۔
یہ باتیں محض سیاسی نعرے نہیں ہونی چاہئیں۔
یہ کرک کے مستقبل کا سوال ہے۔
ہمیں ایسے سیاست دانوں کی ضرورت ہے جو اقتدار کے ایوانوں میں پہنچ کر اپنے علاقے کے غریب کی آواز بنیں، جو یتیم کے سر پر ہاتھ رکھیں، بے سہارا کے لیے سہارا بنیں اور نوجوان کے ہاتھ میں جرم نہیں بلکہ روزگار اور امید دیں۔
اگر کرک کے غمخواروں کی فہرست بنائی جائے تو ڈاکٹر اصیل الرحمن کا نام اس لیے شامل کیا جا سکتا ہے کہ کم از کم اس محفل میں ان کی آواز نے مجھے محروم انسان کے حق کی آواز محسوس ہوئی۔

سیاست میں اختلاف اپنی جگہ، جماعتیں اپنی جگہ، انتخابات اپنی جگہ؛
مگر میرے نزدیک غریب کے درد کی بات کرنے والا ہر شخص قابلِ توجہ ہے۔
👈کرک کو نعروں سے زیادہ کردار چاہیے،
👈وعدوں سے زیادہ عمل چاہیے،
اور 👈سیاست سے زیادہ عوام کا درد سمجھنے والے لوگوں کی ضرورت ہے۔
شاید یہی وہ سوچ ہے جس سے ایک محروم علاقے کی تقدیر بدلنے کا سفر شروع ہوتا ہے۔

⭐⭐⭐⭐⭐جرنلسٹ عمیر خٹک⭐⭐⭐⭐⭐

تعلیم یافتہ نوجوان بے روزگاری کی وجہ سے جرائم و منشیات کی طرف راغب۔۔۔۔۔۔
02/09/2026

تعلیم یافتہ نوجوان بے روزگاری کی وجہ سے جرائم و منشیات کی طرف راغب۔۔۔۔۔۔

کاروباری حضرات متوجہ ہو۔۔۔۔۔
28/08/2026

کاروباری حضرات متوجہ ہو۔۔۔۔۔

Address

Karak
123321123

Telephone

+923415347824

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 41 News karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to 41 News karak:

Shortcuts

Share