Orangi Youth - OYOP
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Orangi Youth - OYOP, Social service, House Number 261 Street 11 Sec 11 Rais Amrohi Colony Orangi Town Karachi, Karanchi.
24/11/2023
جناب سہیل انصاری بھائ آپ کو جنم دن دل کی گہرائیوں سے بے حد مبارک ہو آپ کو ، آپکی محنت اور خدمات کا جزبہ ہر دل میں خوشی کا احساس دلاتا ہے آپ کے انسانیت پرستانہ کاموں سے ہزاروں گھروں میں خوشحالی بڑھ رہی ہے۔
صراط مستقیم روزگار پراجیکٹ نسلوں کی ترقی اور مستحکم معیشت کا ضامن ہے جو کہ آپ کی انتھک محنت اور لگن کے باعث شعبہ روزگار مثبت نتائج سے ہمکنار ہے
آج کے خاص دن کے موقع آپ کیلئے دل سے نیک تمنائیں اور دعائیں خدا آپ کو اور آپ کے کاموں کو ہمیشہ کامیابی نصیب فرمائے (آمین) Sohail Ansari
21/11/2023
جب آپ کسی کا اچھا کررہے ہوتے ہیں
تو آپ کا بھی کہیں اچھا ہورہا ہوتا ہے
چیئرمین ویلفیئر ٹرسٹ (( مزمل ملک ))
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Karanchi
