02/09/2026
پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف 3 ستمبر ملک گیر ہڑتال کے سلسلہ میں منور حسین چوہدری صاحب امیر ضلع لیہ، ملک ضیاء اولکھ امیر جماعت اسلامی کروڑ کی عبدالمنان چوہدری صدر انجمن تاجران کروڑ سے ملاقات۔
شٹر ڈاؤن ہڑتال کے حوالے سے تعاون کی اپیل۔۔