اسرائیلی فوجی مسلمانوں کو سرعام گولیاں مار رہے ہیں۔ اور مسلم حکمران اب بھی یو این او سے انصاف کی لو لگائے بیٹھے ہیں۔ مسلم حکمرانوں کی فلسطین پر بات کرنا عوام کو دھوکہ دینا ہے۔ غزہ کی بربادی میں یہ سب امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ہیں۔ زرائع کے مطابق جنرل اسمبلی کے اجلاس سے پہلے ٹرمپ نے دنیا کے 8 طاقت ور اسلامی ملکوں کے بزدل حکمرانوں کو الگ بلا کر کہہ دیا تھا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا ہے۔ اپنے ملکوں میں لفظ جہاد پر پابندی لگانی ہے اور اسرائیل سے تجارت کرنی ہے۔ غزہ سے مسلمانوں کو ختم کرنے میں ساتھ دینا ہے
بیان بازی کریں مگر عملی طور ہر غزہ کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھانا
Irfan Khan
Insaaf
ضلع بہاولنگر کی تحصیل ہارون آباد میں ن لیگ کے چمچے عدیل افضل نے دیگر ساتھیوں سے مل کر پولیس اسٹیشن کے اندر لیڈی ڈاکٹر مریم حسین کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور اُن کے ہاتھ کی ہڈی توڑ دی۔ ملزمان کو ن لیگ کے مقامی عہدے داران کی پشت پناہی حاصل ہے۔ پولیس کارروائی کرنے سے گریزا ہے اگر یہ واقع سندھ میں ھوتا تو میڈیائ تعایفوں نے پرنٹ میڈیا الیکٹرونک میڈیا سوشل میڈیا پر طوفان مچا دینا تھا پی پی پی کے بغض میں بہت سارے شتونگڑے شروع ہو جاتے
علیمہ خان، عظمی خان اور نورین نیازی اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئیں،
جلالپور پیر والا کے بعد علی پور کے حالات بھی خراب #
نیپال تقریباً 100 سال بعد, آج اپنا اصل جشن آزادی منا رہا ہے!! یاد رکھیں!! یہ آزادی کا انقلاب سوشل میڈیا کے ذریعے آیا ہے۔!!
اہم خبر ، نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کی جانب سے یوٹیوب چینلز بندش کیس کا اہم فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا آج دن دو بجے سنائیں گے مجسٹریٹ نے یوٹیوب کو چینلز بند کرنے کا حکم دیا تھا جس آرڈر کو سیشن کورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا
11/09/2025
ڪشمور :
مجيب الرحمن چنہ جو پٽ، ضمير حسين چنہ۔ جيڪو ڪلھ کان وٺِي لاپتا آھي، جنھن کي به ھٿ اچي ھن نمبرن تي رابطو ڪري۔
03337360848
03103878395
09/12/2023
I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
عمران ریاض نے صحافت چھوڑ دی؟خبر سچی یاجھوٹی؟
بریکنگ !سپریم کورٹ میں جنرل عاصم منیر کیخلاف انہونی ہوگئی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kashmore
79200
