01/04/2026
1.4.2026 @ .
چیئرمین ضلع کونسل کشمور اور صدر پ پ پ ضلع کشمور میر گل محمد خان جکھرانی صاحب نے اپنے دفتر میں مصروف دن گزارا، لوگوں کے مسائل معلوم کیے اور ان کے حل کے احکامات جاری کیے ۔ اس موقع پر صدر پریس کلب کندھ کوٹ کے صدر دلیپ کمار ٹھاکر کی قیادت میں پریس کلب کے وفد نے بھی خان سائیں۔ سے ملاقات کی اور انہیں عمرہ کی ادائگی پر مبارکباد پیش کی اور انہیں ہار پہنائے۔
,
Mir Gul Muhammad Khan Jakhrani ,
,
.
17/03/2026
مکہ مکرم -/
میر گل محمد خان جکھرانی کا اپنے دوستو رئیس کمال نوناری ، اسلم نوناری ، محبوب عباسی ، ذولفقار وگن ، اور صاحبزادوں میر مجیب الرحمن جکھرانی ، ڈی ایس پی نیک محمد خان جکھرانی، ایڈوکیٹ محمد عارف جکھرانی ، تیمور خان جکھرانی کے ہمراہ عمرے کی ادا کی ادائیگی -
07/03/2026
7.3.2026
#افطارڈنر
چیئرمین ضلع کونسل کشمور اور صدر پ پ پ ضلع کشمور میر گل محمد خان جکھرانی صاحب کی کراچی میں پ پ رہنماء رحمت اللہ خان ڈومکی صاحب کی جانب سے افطار ڈنر کی دعوت میں شرکت۔ اس موقع سابق صوبائی وزیر امتیاز احمد شیخ صاحب ، سابق صوبائی وزیر میر غالب حسین خان ڈومکی صاحب ، طاہر حسین گھانگھرو صاحب ، رئیس خالد خان بھٹو صاحب و دیگر مہمانوں نے بھی شرکت کی۔
,
Mir Gul Muhammad Khan Jakhrani shb,
,
.
01/03/2026
شکر الحمداللہ میر گل محمد خان جکھرانی دوسری مرتبہ سندھ لوکل ایسوسیشن کے سندھ کے صدر منتخب ❤️
09/02/2026
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ بِيَدِكَ الْخَيْرُ🤲
عروج پر ہمیں دیکھ کر مخالف جل رہے ہیں
اپنی ناکامیوں کا شور خود ہی مچا رہے ہیں
゚viralシfypシ゚viralシalシfollowers
Chairman District Council Kashmore official
Mir Mir Gul Muhammad Khan Jakhrani