15/10/2025
📢 CSS 2024 Final Result & Allocations Announced!
Congratulations to all allocated officers! 🌟 Your hard work has turned dreams into reality. For those still on the journey — keep going, your time will come.
12/10/2025
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میری عادت نہیں کہ سرکاری ذمہ داریوں کی باتوں کو موضوع بناؤں کہ کام ہے جس کی تنخواہ پاتے ہیں ۔ ٹیکس والے ویسے بھی بہت نیک نام نہیں ہوتے کہ اپنی فطرت ہی میں لوگوں کی محنت کی کمائی سے سرکار کی خاطر پیسے وصولنا کوئی پسندیدہ فعل نہیں گردانا جاتا اور نہ ہی اکثر لوگ سختی اور نگرانی کے بغیر مناسب ٹیکس دینے پر آمادہ ہوتے ہیں ۔ اسی اختیار سے جڑے الزامات اور ان کی حقیقت سے بھی انکار نہیں ۔ مگر کام ہے اور بہت زیادہ کام ہے ۔ اس سال کچھ چودہ کھرب جمع کرنے ہیں ۔ ہر دن کچھ 45 ارب کی رقم سامنے ہوتی ہے جو تمام ملک سے روپیہ روپیہ کرکے جمع کرتے ہیں ۔
خود ستائی نہیں مگر کام بے حد مشکل اور بہت stressful ہے کہ اتنی رقم کا حصول کسی صوبائی یا وفاقی ادارے کی بس میں نہیں چاہے ان کا کام بھی محصولات جمع کرنے ہی سے جڑا ہو ۔ مگر یہ ایف بی آر کا کام ہے اور اسے اسی کام کے لئے بنایا گیا ہے ۔ یہ بھی درست پے کہ ہمارے نتائج ابھی وہاں نہیں پہنچے جہاں بہتر کارکردگی والے ملک پہنچ چکے اور یہ بھی کہ ہمارے طریقے اور قوانین کاروبار کو مشکل تر کرتے ہیں ۔ مگر عمومی طور پر یہ خیال کہ ٹیکس خودبخود اکٹھا ہو جاتا ہے ، درست نہیں ۔
آج بھی کم ازکم چار سو فیکٹریوں میں ٹیکس کے تین ہزار لوگ دن رات صنعتی پیداورار کو گننے پر مامور ہیں ۔ کسٹم اور ان لینڈ ریوینیو کے ہزاروں سپاہی اور افسران سڑکوں پر چیک پوسٹوں پر دن رات بیٹھتے ہیں اور سامان کی ترسیل کی نگرانی کرتے ہیں ۔ ہزاروں اور ہیں جو ایک ایک گوشوارے کی پڑتال میں لگے ہیں ۔ برے سہی مگر اوقات کار میں ٹیکس والے شاید سب سے زیادہ وقت کام میں گزارتے ہیں ۔
ہمارے لوگ جنگجو نہیں ہوتے اور نہ ہی ان کی کوئی خاص combat ٹریننگ ہوئی ہوتی ہے ۔ لیکن پھر بھی ہمارا کام بسا اوقات زندگی کا خراج مانگتا ہے اور ہمارے جوان اور بوڑھے اس بات سے بھاگتے نہیں اور اکثر ایسی مثالیں چھوڑ جاتے ہیں کہ جی دار مجاہدوں کے حوصلے اور جواں مردی کا مقابلہ کرتے ہیں ۔
کچھ برس پہلے سمگلروں سے ٹکرا کر جان دینے والا میرا شاگرد عبدالقدوس کھوکھر ہو یا جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات جان دینے والے ایف بی آر کے سپاہی محمد نذر اور مقدر علی ، سب کی داستان جرات اور بہادری سے مملو ہے ۔ وہ بہادری جس کی ہمت ہم میں سے بہت سوں کو نہیں ۔
ہمارے ملک کا طبقاتی نظام بڑے اور چھوٹے کی قربانی کو ایک سا نہیں دیکھتا مگر جان تو جان ہے اور سب کو عزیز ہے ۔ خطرہ چیخ چیخ کر کہہ رہا تھا کہ حالات سازگار نہیں مگر محمد نذر اور مقدر علی نے نہ چھٹی مانگی نہ بیماری کی رخصت ۔ جمعہ کو سارا دن قبائلی علاقے سے آنے والے بغیر ٹیکس کے سامان کی جانچ کرتے رہے اور رات کو نسبتاً روشن کوہاٹ ٹال پلازہ پر پولیس والوں کی چوکی پر کھڑے ہو کئے ۔ رات گئے حملہ آوروں کی فائرنگ شروع ہوئی تو جان کا پہلا خراج ، محمد نذر نے دیا ۔ مقدر علی کو گولی تو لگی مگر اس نے پاس پڑی کلاشنکوف سے فائر شروع کیا اور اس جوانمردی سے لڑا کہ دیگر پولیس والے محفوظ رہے اور حملہ آور فرار ہو گئے ۔ سامنے آکر فائر کرنے سے مقدر کو گہرے زخم آئے اور ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی شہادت کا رتبہ پاگیا۔
سنتے ہیں کہ مقدر علی بندوق نہ اٹھاتا تو نقصان کہیں زیادہ ہوتا ۔ ٹیکس کی نگرانی کرنے والے یہ خاک نشین شاید کسی کے حافظے میں نہ رہیں مگر اپنے خون سے کوہاٹ کی ٹنل کو جانے والی سڑک پر لکھ گئے ہیں کہ فرض کی ادائیگی میں جان بھی جائے تو پرواہ نہیں ۔
مجھ میں شاید اتنا حوصلہ نہ ہو ۔ مرا بس چلے تو ان جیسے لوگوں کو اپنی کرسی پر بٹھاؤں اور ان کی اردلی میں زندگی گزاروں ۔
اناللہ وانا الیہ راجعون
From wall of sir Hamid Ateeq Sarwar
11/10/2025
“A bad teacher will aim at imposing his opinion, and turning out a set of pupils all of whom will give the same definite answer on a doubtful point. Not only teachers, but all commonplace persons in authority, desire in their subordinates that kind of uniformity which makes their actions easily predictable and never inconvenient. The result is that they crush initiative and individuality when they can, and when they cannot, they quarrel with it.“
— Bertrand Russell, Political Ideals (1917), Ch. I: Political Ideals, p. 4. Image: Bertrand Russell lectures, UCLA. 1939.
09/10/2025
Congratulations to CCE-2023 Written Qualifiers. A well deserved success. Best wishes for next phase.
19/09/2025
To every CSS & PCS aspirant — your hard work today writes the success story of tomorrow.
16/09/2025
Standing in front of the CSA emblem — a reminder that dreams do come true with focus, strategy, and hard work. 🌟
13/09/2025
in loving memory of Sir Manzoor Mirza...this essay was checked by him back in 2014.
Please Follow for more updates on CSS/ PCS Exams!
30/08/2025
📢 COMEX Academy – @ Hyderabad Campus
Join Mr. Irshad Ali Sodhar (PAS) for a FREE Interview Session & Mock Interviews.
🎓 Academic Profile
• CSS-2009, Foreign Service of Pakistan
• CSS-2010, Pakistan Administrative Service
• Masters in Public Administration – Harvard Kennedy School
• MSc Public Management & Governance – London School of Economics
📅 Saturday, 30th August 🕔 4:00 PM
✨ Sharpen your skills. Boost your confidence.
📲 Register Now!
To confirm your spot, send your Name + Roll Number (CSS 2025) on WhatsApp at 0334 2654880
゚viralシfypシ゚viralシ
23/08/2025
📢 UPSC Mains 2025 – Essay Paper 📢
SECTION – A (Choose One)
i. Truth knows no color.
ii. The supreme art of war is to subdue the enemy without fighting.
iii. Thought finds a world and creates one also.
iv. Best lessons are learnt through bitter experiences.
SECTION – B (Choose One)
i. Muddy water is best cleared by leaving it alone.
ii. The years teach much which the days never know.
iii. It is best to see life as a journey, not as a destination.
iv. Contentment is natural wealth; luxury is artificial poverty.