Social Welfare Department District Kasur

Social Welfare Department District Kasur Social Welfare Department Kasur

Be Alert,Be Prepared -Pre Flood Mock Exercises 2026Upon directions of District Administration Kasur Pre Flood Mock Exerc...
23/06/2026

Be Alert,Be Prepared -Pre Flood Mock Exercises 2026
Upon directions of District Administration Kasur Pre Flood Mock Exercises was held on 22.06.26 at BRB Canal Ganda Singh border Kasur.Mainly District Administration Kasur,Police, Rescue 1122,PDMA, Health Department in lead and Education, Civil Defence, Agriculture, Girl Guide, Social Welfare Department Kasur along with it's NGO Ahmad Thalesimia Centre Chunian Kasur participated in the District Mock Exercise.

ہر خصوصی طالب علم کی پیشرفت کی نگرانی لازمی ہے۔کیونکہ داخلہ پہلا قدم ہے — آخری نہیں۔تعلیمی اداروں میں خصوصی طلبہ کی شمول...
23/06/2026

ہر خصوصی طالب علم کی پیشرفت کی نگرانی لازمی ہے۔
کیونکہ داخلہ پہلا قدم ہے — آخری نہیں۔

تعلیمی اداروں میں خصوصی طلبہ کی شمولیت کو یقینی بنانا کافی نہیں، بلکہ ان کی تعلیمی کارکردگی، حاضری اور تعلیم کے تسلسل کی باقاعدہ نگرانی بھی نہایت اہم ہے۔
مؤثر نگرانی سے خصوصی طلبہ کو درپیش چیلنجز کی بروقت نشاندہی اور ضروری معاونت کی فراہمی ممکن ہوتی ہے، جس سے وہ اپنی صلاحیتوں کے مطابق تعلیمی سفر جاری رکھ سکتے ہیں۔
شمولیتی تعلیم تبھی نتیجہ خیز ہوتی ہے جب ہر خصوصی طالب علم کی پیشرفت پر مسلسل اور باقاعدہ توجہ دی جائے۔

کیا آپ کے اسکول میں یہ بنیادی سہولیات موجود ہیں؟✔️ خصوصی تربیت یافتہ اساتذہ✔️ سائن لینگویج انٹرپریٹیشن✔️ بریل کتب اور تع...
21/06/2026

کیا آپ کے اسکول میں یہ بنیادی سہولیات موجود ہیں؟
✔️ خصوصی تربیت یافتہ اساتذہ
✔️ سائن لینگویج انٹرپریٹیشن
✔️ بریل کتب اور تعلیمی مواد
✔️ معاون آلات اور قابل رسائی ماحول
پنجاب ایمپاورمنٹ آف پرسنز وِد ڈس ایبیلٹیز ایکٹ 2022 کے سیکشن 8 کے تحت تمام تعلیمی اداروں پر لازم ہے کہ افرادِ باہم معذوری کو تمام ضروری معاون سہولیات فراہم کریں تاکہ وہ بھی مساوی تعلیمی مواقع حاصل کر سکیں۔
معاون سہولیات کی فراہمی کوئی سہولت یا احسان نہیں بلکہ افرادِ باہم معذوری کا بنیادی اور قانونی حق ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ Maryam Nawaz Sharif  کے وژن اور صوبائی وزیرِ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال و چیئرپرسن کونسل، Sohail...
12/06/2026

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ Maryam Nawaz Sharif کے وژن اور صوبائی وزیرِ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال و چیئرپرسن کونسل، Sohail Shoukat Butt کی قیادت میں "کونسل آن دی رائٹس آف پرسنز ود ڈس ایبلٹیز" ایک ایسے جامع، بااختیار اور شمولیتی معاشرے کے قیام کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے جہاں افرادِ باہم معذوری کو مساوی تعلیمی مواقع میسر ہوں اور کوئی بھی خواب صرف معذوری کی وجہ سے ادھورا نہ رہ جائے، کیونکہ تعلیم ہی وہ طاقت ہے جو رکاوٹوں کو مواقع اور خوابوں کو کامیابی میں بدل دیتی ہے تاکہ ہر فرد اپنی صلاحیتوں کے مطابق ترقی اور کامیابی کی منزل طے کر سکے۔

26/05/2026
کیا آپ کا ادارہ افرادِ باہم معذوری کو ملازمتوں میں 3 فیصد کوٹہ فراہم کر رہا ہے؟پنجاب ایمپاورمنٹ آف پرسنز ود ڈس ایبیلٹیز ...
26/05/2026

کیا آپ کا ادارہ افرادِ باہم معذوری کو ملازمتوں میں 3 فیصد کوٹہ فراہم کر رہا ہے؟

پنجاب ایمپاورمنٹ آف پرسنز ود ڈس ایبیلٹیز ایکٹ 2022 کے سیکشن 31 کے تحت تمام سرکاری و نجی اداروں کے لیے لازم ہے کہ وہ افرادِ باہم معذوری کے لیے ملازمتوں میں کم از کم 3 فیصد کوٹہ مختص کریں۔
اسی طرح سیکشن 32 کے مطابق مقررہ کوٹہ پورا نہ کرنے والے اداروں کے لیے ماہانہ کنٹریبیوشن فنڈ میں رقم جمع کروانا ضروری ہے۔
⚠️ خبردار!
قانونی ذمہ داریوں پر عمل درآمد نہ کرنے کی صورت میں سیکشن 36 کے تحت ایک لاکھ سے پانچ لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔
افرادِ باہم معذوری کے حقوق کا تحفظ صرف سماجی ذمہ داری نہیں بلکہ قانونی تقاضا بھی ہے۔
اب غفلت نہیں، عمل ضروری ہے۔

A Public Service Message by CM Punjab sahiba Be careful, stay indoors during peak heat hours (11 AM–4 PM) and avoid unne...
21/05/2026

A Public Service Message by CM Punjab sahiba
Be careful, stay indoors during peak heat hours (11 AM–4 PM) and avoid unnecessary outdoor exposure.Drink plenty of water and use light, loose and cotton clothing to keep your body cool.Special check on children, elderly, and outdoor workers regularly.

افرادِ باہم معذوری معاشرے کا ایک باصلاحیت اور قابلِ قدر حصہ ہیں۔ان کے لیے باعزت روزگار، مساوی مواقع اور دوستانہ ماحول کی...
20/05/2026

افرادِ باہم معذوری معاشرے کا ایک باصلاحیت اور قابلِ قدر حصہ ہیں۔
ان کے لیے باعزت روزگار، مساوی مواقع اور دوستانہ ماحول کی فراہمی ایک ذمہ دار اور انکلوسیو معاشرے کی پہچان ہے۔
"کونسل آن دی رائٹس آف پرسنز ود ڈس ایبلٹیز"، وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق، صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب و چیئرپرسن کونسل سہیل شوکت بٹ کی قیادت میں افرادِ باہم معذوری کے حقوق کے تحفظ اور انہیں بااختیار بنانے کے لیے مؤثر اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔

accessiblepunjab SocialWelfarePunjab PWDs InclusiveEmployment EqualRights CRPDPunjab

Anti Beggary awareness walk arranged by Assistant Director SW Tehsil Kasur
19/05/2026

Anti Beggary awareness walk arranged by Assistant Director SW Tehsil Kasur

کیا آپ کے ادارے میں 30 یا زائد ملازمین ہیں؟ تو پنجاب ایمپاورمنٹ آف پرسنز ود ڈس ایبلٹیز ایکٹ 2022 کا سیکشن 31 واضح کہتا ہ...
19/05/2026

کیا آپ کے ادارے میں 30 یا زائد ملازمین ہیں؟
تو پنجاب ایمپاورمنٹ آف پرسنز ود ڈس ایبلٹیز ایکٹ 2022 کا سیکشن 31 واضح کہتا ہے کہ ایسے تمام ادارے افراد باہم معذوری کے لیے کل ملازمتوں کا %3 مختص کریں۔
اگر یہ کوٹہ پورا نہیں کیا؟
تو سیکشن 32 کے تحت ہر خالی جگہ کے بدلے کم از کم اجرت کے برابر رقم ہر ماہ ری ہیبلیٹیشن فنڈ میں جمع کروانا قانوناً لازم ہے۔

Address

Munir Shaheed Colony Shehbaz Khan Road Kasur
Kasur
0492

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Welfare Department District Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share