21/09/2026
ضلع قصور میں واپڈا کی نااہلی
الوآنہ فیڈر گاؤں کھریپڑ ہٹھاڑ 11ہزار کے وی کی تار گر گئ جس کی اطلاع گاؤں والوں کی لین مین کو کی واپڈا ملازم بجلی بند کرنے کی بجائے بتمیزی کرتا رہا۔
تقریباً 30منٹ یہ سلسلہ چلتا رہا واپڈا نے بجلی بند نا کی جس کی وجہ سے آدھے گھنٹے بعد اشرف ولد رمضان اپنی جان کی باضی ہار گیا۔
واپڈا تماشائیوں کی طرح دیکھتی رہی
اشرف ولد رمضان کا قتل کی واپڈا زمیدار ہے
آعلیٰ حکام سے گزارش ہے کہ لین مین پر قتل کا مقدمہ درج کیا جائے۔
منجانب۔ اہلِ گاؤں کھریپڑ ہٹھاڑ۔