Ch Amer Ilyas Khan

Ch Amer Ilyas Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ch Amer Ilyas Khan, Social service, Raja Jang, Kasur.

ملک مشتاق صاحب اور ساجد گجر کی طرف سے پر تکلف کھانے کی دعوت میں شرکت میرے تمام بھائیوں کی پر خلوص محبت کا شکریہ
12/09/2026

ملک مشتاق صاحب اور ساجد گجر کی طرف سے پر تکلف کھانے کی دعوت میں شرکت میرے تمام بھائیوں کی پر خلوص محبت کا شکریہ

چوہدری محمد الیاس خاں ایم پی اے چئیرمین ہیلتھ پنجاب کی ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی قصور کی میٹنگ میں شرکت اور حلقہ پی پی 176...
12/09/2026

چوہدری محمد الیاس خاں ایم پی اے چئیرمین ہیلتھ پنجاب کی ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی قصور کی میٹنگ میں شرکت اور حلقہ پی پی 176 قصور کے مسائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ۔۔۔۔۔

چوہدری محمد الطاف خاں سابقہ تحصیل ناظم وچئیرمین راجہ جنگ قصور تعزیت کے لیے گاؤں میر محمد میں مبین بھائی جو کہ اللہ کی رض...
28/08/2026

چوہدری محمد الطاف خاں سابقہ تحصیل ناظم وچئیرمین راجہ جنگ قصور تعزیت کے لیے گاؤں میر محمد میں مبین بھائی جو کہ اللہ کی رضا سے وفات پا گئے تھے ان کے اہل خانہ سے اظہار افسوس کیا اللہ پاک مبین بھائی کے درجات بلند فرمائے آمین

اپنے بھائی چھبو گجر آف جبومل کی دعوت پر شادی میں شرکت
23/08/2026

اپنے بھائی چھبو گجر آف جبومل کی دعوت پر شادی میں شرکت

چوہدری محمد الیاس خاں ایم پی اے چئیرمین ہیلتھ پنجاب کے احکامات پر راجہ جنگ ریلوے اسٹیشن کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے ...
23/08/2026

چوہدری محمد الیاس خاں ایم پی اے چئیرمین ہیلتھ پنجاب کے احکامات پر راجہ جنگ ریلوے اسٹیشن کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے انشاءاللہ عنقریب ریلوے اسٹیشن کی عمارت کو جدید طرز پر رینوویٹ کر کے عوام کیلئے کھول دیا جائے گا

چوہدری محمد الطاف خاں سابقہ چئیرمین راجہ جنگ و تحصیل ناظم قصور کی خصوصی کاوشوں سے میر محمد  گاؤں میں بابا جہانگیر ولید ب...
15/08/2026

چوہدری محمد الطاف خاں سابقہ چئیرمین راجہ جنگ و تحصیل ناظم قصور کی خصوصی کاوشوں سے میر محمد گاؤں میں بابا جہانگیر ولید بھٹی گروپ اور قاری سلیم کلیم اللہ یاسین بھٹی گروپ کے درمیان باہمی تنازع کا تصفیہ اور اور صلح کروا دی گئی ہے شکرالحمدوللہ
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ چوہدری الطاف خاں صاحب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور دونوں فریقین کو ہمیشہ باہمی امن و سلامتی کے ساتھ رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین!

14/08/2026

چوہدری محمد عمر صاحب سابقہ وائس چیئرمین راجہ جنگ اللہ پاک آپ کے درجات بلند فرمائے آمین آپ ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے

09/08/2026
شکر الحمدللہ۔۔۔۔۔۔۔
09/08/2026

شکر الحمدللہ۔۔۔۔۔۔۔

Address

Raja Jang
Kasur
55140

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Amer Ilyas Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share