PPP Kasur Official

Website

PPP Kasur Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPP Kasur Official, Political Party, People’s Secretariat Kasur Main Ferozepur Road Kasur, Kasur.

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان پیپلز بیورو کے انچارج چوہدری منظور احمد نے بلاول ہاؤس ...
09/10/2026

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان پیپلز بیورو کے انچارج چوہدری منظور احمد نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور پیپلز لیبر بیورو کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ پیش کی۔اور محنت کشوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔جس پر چیرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ پارٹی محنت کشوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
ایک ہی ہفتے میں 3 مختلف محمکہ جات،کراچی پورٹ ٹرسٹ،سٹیٹ بنک اور او جی ڈی سی ایل میں ریفرینڈمز جیتنے پر چیرمین بلاول بھٹو نے پیپلز لیبر بیورو کے انچارج چوہدری منظور احمد اور یونین کے عیدیداران کو مبارکباد دی اور انہوں نے کہا کہ ان سے جلد ہی ملاقات کروں بھی گا۔

قصور کی دھرتی کا ایک قابلِ فخر سپوت “چوہدری منظور احمد”❤️چوہدری منظور احمد بنیادی طور پر ایک نظریاتی، عوام دوست اور عملی...
30/09/2026

قصور کی دھرتی کا ایک قابلِ فخر سپوت “چوہدری منظور احمد”❤️

چوہدری منظور احمد بنیادی طور پر ایک نظریاتی، عوام دوست اور عملی سیاسی رہنما ہیں، جنہوں نے اپنی سیاسی جدوجہد میں عوامی مسائل کے حل، وفاقی ہم آہنگی اور عوامی حقوق کے دفاع کو ہمیشہ اہمیت دی۔ پاکستان پیپلز پارٹی سے وابستہ ان کا سیاسی سفر قصور کے عوام سے طویل وابستگی اور خدمت کے حوالے سے نمایاں ہے۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کا حصہ اور رکنِ قومی اسمبلی بھی رہ چکے ہیں۔

بابا بلھے شاہ کی دھرتی قصور کے لیے چوہدری منظور احمد کی نمایاں خدمات اور کاوشیں:

1. قصور میں ضلعی پاسپورٹ آفس کے قیام کی کاوش۔
2. قصور میں سوئی گیس سب ریجنل آفس کے قیام کی منظوری۔
3. قصور میں انکم ٹیکس کے ایڈیشنل آفس کے قیام کی کاوش۔
4. نادرا کے تحصیل آفس کی اپ گریڈیشن اور ضلعی دفتر کے قیام کی کاوش۔
5. قصور میں 132KV گرڈ اسٹیشن کے قیام کی کاوش۔
6. مزدوروں کے بچوں کے لیے لیبر اسکول کے قیام کی کاوش۔
7. قصور بار ایسوسی ایشن کے لیے ایک کروڑ روپے کی گرانٹ۔
8. قصور پریس کلب کے لیے 25 لاکھ روپے کی گرانٹ۔
9. قصور میں مزدوروں کے لیے لیبر کالونی کے اعلان کی کاوش۔
10. قصور میں چیمبر آف کامرس کے قیام کی منظوری۔
11. قصور بائی پاس کی منظوری۔
12. قصور میں بلھے شاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے قیام کی منظوری کے لیے کاوش۔
13. قصور کے دیہی علاقوں میں سوئی گیس کی فراہمی کے منصوبوں کی منظوری۔
14. چار نئے فیڈرز اور نئی سب ڈویژن کے قیام کی کاوش۔
15. عوامی سہولت کے لیے 500 نئے ٹرانسفارمرز بلا معاوضہ تبدیل کروانے کی کاوش۔
16. کسانوں پر واجب الادا اربوں روپے کے ٹیوب ویل بجلی بلوں کی معافی کے لیے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے فورم پر کاوش۔

یہ اقدامات اس سیاسی سوچ کی عکاسی کرتے ہیں جس میں سیاست کو محض اقتدار نہیں بلکہ عوامی مسائل کے حل، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور عام آدمی کی آواز بننے کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔

چوہدری منظور احمد قصور کے عوام کے مسائل، حقوق اور ترقی کے لیے ایک طویل سیاسی جدوجہد کا نام۔

20/09/2026

‏عوام کی امید، ملک کے روشن مستقبل کی نوید، عوامی حقوق کی جدوجہد کے علمبردار اور جمہوریت کے محافظ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو انکی سالگرہ مبارک

❤️

Bulleh Shah Conference | Kasurمقالہ جات: بلھے شاہ کا صوفیانہ آفاقی کلامایک فکری، علمی اور صوفیانہ نشست — جہاں بلھے شاہ ک...
25/08/2026

Bulleh Shah Conference | Kasur

مقالہ جات: بلھے شاہ کا صوفیانہ آفاقی کلام

ایک فکری، علمی اور صوفیانہ نشست — جہاں بلھے شاہ کے لازوال کلام، فکر اور آفاقی پیغام پر گفتگو ہوگی۔

📅 29 August 2026
🕛 12:00 PM
📍 Qasr-e-Ali Hall, Shehbaz Khan Rd, Kasur.

صدرِ مملکت، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین مردِ حُر جناب آصف علی زرداری صاحب کو 71ویں سالگرہ بہت مبارک ہو۔
25/07/2026

صدرِ مملکت، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین مردِ حُر جناب آصف علی زرداری صاحب کو 71ویں سالگرہ بہت مبارک ہو۔

21/07/2026

کیلگری کینیڈا میں پاکستان پیپلز پارٹی البرٹا چیپٹر کے زیرِ اہتمام سینئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری منظور احمد کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔
تقریب میں سیاسی، سماجی شخصیات، کاروباری رہنماؤں اور کمیونٹی لیڈران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
چوہدری منظور احمد نے اوورسیز پاکستانیوں کو وطن کا قیمتی اثاثہ قرار دیا۔

Address

People’s Secretariat Kasur Main Ferozepur Road Kasur
Kasur
55050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Kasur Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share