JTI SALU Official

Call Contact the organization

JTI SALU Official We Will Share here Information about JTI SALU Khairpur

آخر کب تک طلبہ ڈکیتی اور عدم تحفظ کا شکار ہوتے رہیں گے؟ ہم متاثر طلبہ کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور ایس ایس پ...
14/10/2026

آخر کب تک طلبہ ڈکیتی اور عدم تحفظ کا شکار ہوتے رہیں گے؟
ہم متاثر طلبہ کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور ایس ایس پی خیرپور و پير جو گوٹھ پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری کارروائی کرکے طلبہ اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
#انصاف

13/10/2026

A GRAND WELCOME TO THE NEW ERA — SHAH ABDUL LATIF UNIVERSITY, KHAIRPUR.
| BATCH 2027

آج شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، خیرپور میں نئے بیچ 2027 کے پری ٹیسٹ کے موقع پر شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کی طرف سے ایک شاندار، پُرجوش اور یادگار ویلکم کیمپ کا انعقاد کیا۔

یونیورسٹی کے مین گیٹ پر ویلکم کیمپ اور ہیلپ ڈیسک کے ذریعے آنے والے نئے طلبہ کو بھرپور انداز میں خوش آمدید کہا، ان کی رہنمائی کی اور انہیں یہ احساس دلایا کہ وہ صرف ایک یونیورسٹی میں داخل نہیں ہو رہے، بلکہ ایک ایسی کمیونٹی کا حصہ بن رہے ہیں جہاں اتحاد، عزت، بھائی چارہ اور لیڈرشپ ہماری پہچان ہیں

ہم نے اپنے پُرجوش استقبال، شاندار پاور شو اور پُروقار ریلی کے ذریعے اپنی یکجہتی، جذبے اور ٹیم اسپرٹ کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ مین گیٹ سے لے کر ڈیپارٹمنٹ آف مینجمنٹ سائنسز تک ہماری ریلی نے ماحول کو جوش و خروش سے بھر دیا۔

یہ محض ایک ویلکم نہیں تھا، بلکہ نئے سفر کا آغاز، نئے خوابوں کی حوصلہ افزائی اور ایک مضبوط یونیورسٹی کمیونٹی کی نمائندگی تھی۔ ہمارا مقصد صرف نئے طلبہ کا استقبال کرنا نہیں، بلکہ انہیں یہ باور کرانا بھی تھا کہ آپ کا سفر آج سے شروع ہوتا ہے، اور اب آپ بھی اس ادارے کی شان، پہچان اور مستقبل کا حصہ ہیں۔

Welcome to Shah Abdul Latif University, Khairpur. Batch 2027!

We don't just welcome the new batch — WE MAKE THEM FEEL THAT THEY BELONG!

خوش آمدید، نئے آنے والے طلبہ!داخلہ ٹیسٹ 2027ءجامعہ لطیف یونیورسٹی میں داخلہ ٹیسٹ دینے کے لیے آنے والے تمام عزیز طلبہ کو ...
12/10/2026

خوش آمدید، نئے آنے والے طلبہ!

داخلہ ٹیسٹ 2027ء
جامعہ لطیف یونیورسٹی میں داخلہ ٹیسٹ دینے کے لیے آنے والے تمام عزیز طلبہ کو جمعیت طلبہ اسلام، لطیف یونیورسٹی کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید!

آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے۔ یہ آپ کی زندگی کے ایک نئے تعلیمی سفر کا آغاز ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو کامیابی، علمِ نافع اور روشن مستقبل سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین!

علم، کردار اور خدمت — ہمارا عزم!

محنت کو اپنا شعار بنائیں، امید کا دامن تھامے رکھیں اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے پُرعزم رہیں۔

جمعیت طلبہ اسلام، لطیف یونیورسٹی آپ کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتی ہے۔

ایک بار پھر، تمام نئے آنے والے طلبہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید!





10/10/2026

جمعیت طلبہ اسلام | شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں طلبہ کی گرفتاریوں کے خلاف جمیعت طلبہ اسلام نے صدر ثناءاللہ بروہی کی نگرانی میں مین گیٹ پر دھرنا دیا۔ مذاکرات کے بعد تمام بے قصور طلبہ کی رہائی اور انہیں بحفاظت ہاسٹلز پہنچانے کا انتظام کیا گیا۔

جمیعت طلبہ اسلام کا مؤقف: تعلیمی اداروں میں طلبہ کو ہراساں کرنے کے بجائے ان کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔

09/10/2026

جمیعت طلباء اسلام شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور۔

گذشتہ رات گئے شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کی نااہل انتظامیہ کی طرف سے طلباء پر بلا جواز پولیس چڑھائی کرواکر کر معصوم طلباء کو حراساں کر کہ گرفتار کیا گیا جس بعد رات کی تاریکی میں جمیعت طلباء اسلام شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے صدر ثناءاللّٰہ بروہی کی نگرانی میں مین گیٹ پر دھرنہ دیا گیا اور مطالبہ کیا گیا کہ تمام بے قصور طلباء کو فلفور رہا کیا جائے وگرنہ جمیعت طلباء اسلام اپنے احتجاج کا دائرہ وسیع کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے
جس کے بعد انتظامیہ اور پولیس کی طرف سے یکجاں مذاکراتی کمیٹی نے مذاکرات کر کہ طلباء کے مطالبات مانتے ہوئے تمام بے قصور طلباء کو رہا کر محفوظ طریقے سے ھاسٹلز پر پہنچایا گیا

اس موقع پر صدر ثناءاللّٰہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا
تعلیمی ادارے علم و شعور کے مراکز ہیں، خوف و ہراس کی جگہ نہیں۔ طلبہ کے ساتھ ہونے والے کسی بھی مبینہ غیر قانونی اقدام کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔

ہم یونیورسٹی انتظامیہ، متعلقہ حکام اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کرتے ہیں کہ فوری نوٹس لیں اور اس معاملے کو پُرامن طریقے سے حل کروائیں۔

طلبہ کی آواز دبائی نہیں جا سکتی!
طلبہ کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے!
گرفتار طلبہ کے بارے میں فوری معلومات دی جائیں!

تمام طلبہ سے اپیل ہے کہ پُرامن رہیں، اتحاد برقرار رکھیں اور اپنے مطالبات ذمہ داری کے ساتھ پیش کریں۔

ویلکم کیمپ  شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپورخوش آمدید، نئے آنے والے طلبہ!جمعیت طلباء اسلام کی جانب سے شاہ عبداللطیف یونیور...
09/10/2026

ویلکم کیمپ
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور

خوش آمدید، نئے آنے والے طلبہ!

جمعیت طلباء اسلام کی جانب سے شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے مین گیٹ پر انٹری ٹیسٹ میں شرکت کرنے والے تمام طلبہ کے استقبال کے لیے ایک شاندار ویلکم کیمپ لگایا جائے گا۔

اس ویلکم کیمپ کا مقصد نئے آنے والے طلبہ کو خوش آمدید کہنا، ان کی رہنمائی کرنا اور انہیں ہر ممکن تعاون فراہم کرنا ہے۔

آئیے! علم، شعور، اخوت اور اسلامی بھائی چارے کے اس سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔

نئے طلبہ ہمارا فخر، ہمارا مستقبل ہیں۔

منجانب: جمعیت طلباء اسلام شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور — مین گیٹ

ان شاء اللہ جمعیۃ طلباء اسلام صوبہ سندھ کے زیر اہتمام عظیم الشان تاسیس کنونشن 18 اکتوبر بروز اتوار بمقام مہران کلچرل ہال...
30/09/2026

ان شاء اللہ جمعیۃ طلباء اسلام صوبہ سندھ کے زیر اہتمام عظیم الشان تاسیس کنونشن 18 اکتوبر بروز اتوار بمقام مہران کلچرل ہال نزد میونسپل اسٹیڈیم سکھر میں منعقد ہوگا۔
آئیے! عزم نو ولولۂ انقلاب اور تجدید عہد کے ساتھ اس عظیم الشان کنونشن کا حصہ بنیں۔

ان شاء اللہ جمعیۃ طلباء اسلام صوبہ سندھ کے زیر اہتمام عظیم الشان تاسیس کنونشن 18 اکتوبر بروز اتوار بمقام مہران کلچرل ہال نزد میونسپل اسٹیڈیم سکھر میں منعقد ہوگا۔
آئیے! عزم نو ولولۂ انقلاب اور تجدید عہد کے ساتھ اس عظیم الشان کنونشن کا حصہ بنیں۔

محترم  وائيس چانسلر پروفيسر ڊاڪٽر محمد يوسف خشڪ،  شاھ عبداللطيف يونيورسٽي خيرپورجناب وائيس چانسلر صاحب اگر شاگردن کي خوف...
31/05/2026

محترم وائيس چانسلر
پروفيسر ڊاڪٽر محمد يوسف خشڪ،
شاھ عبداللطيف يونيورسٽي خيرپور

جناب وائيس چانسلر صاحب اگر شاگردن کي خوف ڏيارڻ ۽ سندن مٿان ايف آئي آرز ڪٽرائڻ مان فرصت وٺي ڪري واندا ٿيا آھيو ته ھي گذارش به ٻڌو ۽ حل ڪيو مسئلو

HEC
جي پاليسي موجب پرائم منسٽر ليپ ٽاپ اسڪيم مان جڏهن چونڊيل شاگرد نااهل ٿين ته ويٽنگ لسٽ مان حقدار شاگردن کي ليپ ٽاپ ڏنا ويندا

افسوس سان چوڻو ٿو پوي ته يونيورسٽي ۾ ڪيترائي ليپ ٽاپ موجود هجڻ جي باوجود ويٽنگ لسٽ اڃا تائين اپڊيٽ ناهي ڪئي وئي. انتظاميا جو چوڻ آهي ته لسٽ تي نظرثاني ناهي ٿي.

سائين، جيڪڏهن لسٽ اپڊيٽ ناهي ته ان جي ذميواري ڪنهن تي آهي؟ شاگرد، يونيورسٽي انتظاميا يا فوڪل پرسن؟ انتظامي دير جو نقصان شاگردن کي ڇو ڀوڳڻو پوي؟

لھذا گزارش آهي ته توهان هن معاملي جو ذاتي نوٽيس وٺو. HEC جي هدايتن مطابق ويٽنگ لسٽ فوري اپڊيٽ ڪرائي ۽ حقدار شاگردن کي سندن جائز حق يعني ليپ ٽاپ بنا دير جي ڏياريو ورنه حقوق طلباء تي لڳل ڌاڙي تي گھڻي دير خاموش نه رھبو.

شعبه نشر و اشاعت جميعت طلباءِ اسلام شاھه عبداللطيف يونيورسٽي خيرپور

19/04/2026

اسلام علیکم
جی ٹی آئی شاہ عبد اللطیف یونیورسٹی کے تمام زمینداراں عہدیداراں کا اجلاس صدر ثناءاللہ بروھی صاحب نے 21اپریل 2026 بروز منگل دن 12:00 بجے، جی ٹی آئی اسٹال ایٹ اولڈ کینٹین پر طلب کیا ہے جہاں خصوصی شرکت صابق صدر جی ٹی آئی شاہ عبد اللطیف یونیورسٹی خیرپور محترم جناب محمد اسامہ قاسمی صاحب فرمائیں گے
تمام ساتھی پابندی کے ساتھ شرکت کو یقینی بنائیں
ایجنڈا: گزشتہ دنوں جی یو آئی صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کی طرف سے کیے گے شاگرد دوست اعلان کو تمام طلباء تک پہنچانا،
تمام ساتھی وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت فرمائیں۔

جاری کردہ محمد عمر سولنگی پریس سیکرٹری شاہ عبد اللطیف یونیورسٹی خیرپور

Address

Shah Abdul Latif University Old Highway Khairpur
Khairpur Mirs

Telephone

+923091346552

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTI SALU Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JTI SALU Official:

Shortcuts

Share