Niqab Posh

Niqab Posh Social worker

کوئی مؤمن مسلمان مجھے بتائیے گا اس پوسٹ کا مطلب کیا ہے؟نبی علیہ السلام کے روضہ مبارک کو نشان کیوں دیا ہے
10/09/2026

کوئی مؤمن مسلمان مجھے بتائیے گا اس پوسٹ کا مطلب کیا ہے؟
نبی علیہ السلام کے روضہ مبارک کو نشان کیوں دیا ہے

میں نے منع بھی کیا تھا مٹھائی کھانے میں جلد بازی نا کرنا 😀
21/08/2026

میں نے منع بھی کیا تھا مٹھائی کھانے میں جلد بازی نا کرنا 😀

😀😀😀
21/08/2026

😀😀😀

21/08/2026

جشن عید میلاد النبی ﷺ منانا سنت کے خلاف ہے

18 اگست 2026ء کے حوالے سے شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس سے منسوب ایک ویڈیو اور دعویٰ سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے۔ دستیاب ریکارڈ میں ’’بدعة المولد ظهرت بعد القرون المفضلة‘‘ اور ’’التحذير من بدعة الاحتفال بالمولد‘‘ کے عنوانات سے مواد موجود ہے، تاہم 18 اگست 2026ء کے عین بیان کی مکمل لفظی تصدیق نہیں ہو سکی۔

یہ بچی پٹڑی تھانے کی حدود میں واقع سید قاسم علی شاہ پیٹرول پمپ کے قریب سے ملی ہے۔ پوچھ گچھ پر یہ کبھی اپنا پتہ سکھر اور ...
18/08/2026

یہ بچی پٹڑی تھانے کی حدود میں واقع سید قاسم علی شاہ پیٹرول پمپ کے قریب سے ملی ہے۔ پوچھ گچھ پر یہ کبھی اپنا پتہ سکھر اور کبھی کھپرو بتا رہی ہے۔
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، بالخصوص سکھر اور کھپرو کے تمام گروپس میں بھیجیں تاکہ بچی کے گھر والوں کو جلد از جلد ڈھونڈنے میں مدد مل سکے۔

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ کی آخری آرام گاہ میں آگ بھڑک اٹھی ۔ایرانی خبر رساں ایجنسی الحداث نے کے مطابق پاسداران ا...
19/07/2026

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ کی آخری آرام گاہ میں آگ بھڑک اٹھی ۔
ایرانی خبر رساں ایجنسی الحداث نے کے مطابق پاسداران انقلاب کے مقبرے میں آگ بھڑک اٹھی۔ آگ اس مقام پر لگی ہے جہاں رہبر معظم کو دفن کیا گیا تھا۔
تاہم آگ کیسے لگی اس کا تعین کیا جارہا ہے ۔
(خبر عالمی خبر رساں ایجنسی الحداث)ایران
CP....

17/07/2026

چل شروع ہوجا ❤️

17/07/2026

مولانا فضل الرحمٰن کے متعلق جنگوی صاحب رح کا بیان ❤️‍🩹

17/07/2026

مولانا نے سپاہیوں کا تو نام بھی نہیں لیا 😀

Address

Khairpur Mirs
Khairpur
0066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Niqab Posh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category